Ashbourne Probate Ltd

Ashbourne Probate Ltd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashbourne Probate Ltd, Accountant, 115 London Road, Morden.

‘Authorised by the The Institute of Chartered Accountants in England & Wales to carry out the reserved legal activity of non-contentious probate and Oaths in England and Wales.’

Insightful
03/05/2026

Insightful

میں ایک بات سمجھ چکا ہوں کہ پاکستان میں لوڈشیڈنگ، ہسپتالوں میں رش، خراب سڑکیں اور دیگر مسائل زیادہ تر اُن علاقوں میں ہوتے ہیں جہاں عام لوگ رہتے ہیں۔ اس کے برعکس جتنی بھی اچھی سوسائٹیز یا ٹاؤنز ہیں، وہاں 24 گھنٹے بجلی، معیاری سڑکیں، پارکس، مساجد، ہسپتال، سکول اور پُرسکون ماحول ہر فرد کو میسر ہوتا ہے۔

سیاست دانوں نے ہمیں ہمیشہ ایسے علاقوں میں الجھائے رکھا ہے جہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ وہاں وہ ہمیں یہ کہتے ہیں کہ سیاست میں حصہ لیں اور روزانہ احتجاج میں ان کا ساتھ دیں تاکہ وہ ہمارے علاقوں میں یہ سہولیات فراہم کر سکیں، حالانکہ پاکستان بننے کے بعد سے اب تک یہ وعدے مکمل نہیں ہو سکے۔

لوگ فضول سیاست اور دیگر غیر ضروری سرگرمیوں میں اپنا وقت ضائع کرتے ہیں۔ اس کے بجائے بہتر یہ ہے کہ انسان ایک اچھی سوسائٹی یا ٹاؤن میں گھر یا فلیٹ حاصل کرنے کی کوشش کرے، کیونکہ اس طرح اس کے بیشتر مسائل حل ہو سکتے ہیں۔۔
#زرداب

Address

115 London Road
Morden
SM45HP

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashbourne Probate Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ashbourne Probate Ltd:

Share