Waqqar Associates

Call Contact the business

Waqqar Associates Accounts & Income Tax Services

Jumma Mubarak ❤️   #❤️❤️❤️❤️❤️❤️
04/09/2026

Jumma Mubarak ❤️
#❤️❤️❤️❤️❤️❤️

چھوٹے دوکان داروں کیلئے ایف بی آر کی خصوصی رعایت!‏سالانہ سیل کا صرف ایک فیصد ٹیکس۔‏کم سے کم قابلِ ادائیگی ٹیکس صرف پچیس ...
31/08/2026

چھوٹے دوکان داروں کیلئے ایف بی آر کی خصوصی رعایت!
‏
سالانہ سیل کا صرف ایک فیصد ٹیکس۔

‏کم سے کم قابلِ ادائیگی ٹیکس صرف پچیس ہزار روپے۔

‏ڈیجیٹل انوائسنگ اور پی او ایس لگانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

‏بیس کروڑ روپے تک سالانہ سیل والے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم۔

‏ایک دکان۔ ایک صفحہ۔ ایک فیصد۔

‏⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

29/08/2026

‏ایک دکان۔ ایک صفحہ۔ ایک فیصد۔

‏20 کروڑ روپے تک سالانہ سیل کرنے والے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم — ٹیکس معاملات کو آسان، واضح اور قابلِ عمل بنانے کے لیے۔

‏✅ سالانہ سیل کا صرف 1% ٹیکس
‏✅ کم از کم ٹیکس صرف 25,000 روپے
‏✅ ڈیجیٹل انوائسنگ اور POS لگانے کی ضرورت نہیں
‏✅ وِدہولڈنگ ایجنٹ بننے کی ذمہ داری ختم اور عمومی آڈٹ سے تحفظ
‏✅ گرین پلیٹ کے ذریعے باقاعدہ کاروباری شناخت اور ٹیکس حکام کی انسپیکشن سے تحفظ
‏✅ آن لائن رجسٹریشن اور فائلنگ کی سہولت

‏اپنے کاروبار کو باقاعدہ ٹیکس نظام کا حصہ بنائیں اور ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم کے فوائد حاصل کریں۔

‏آسان ٹیکس۔ مضبوط کاروبار۔ بہتر شناخت۔

‏⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
⁦‪ ‬⁩

Jumma Mubarak ❤️
28/08/2026

Jumma Mubarak ❤️

میرے عزیز ہم وطنوآپ سب کو یومِ آزادی  مبارک ہو #یوم پاکستان  #پاکستان
14/08/2026

میرے عزیز ہم وطنو
آپ سب کو یومِ آزادی مبارک ہو

#یوم پاکستان #پاکستان

🌙 Jumma Mubarak |
14/08/2026

🌙 Jumma Mubarak |



گوشوارے جب بھی جمع  کروائیں تو کسی ایکسپرٹ سے کام کروائیں وگرنہ اس بار آپکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ منجانب ایف ...
03/08/2026

گوشوارے جب بھی جمع کروائیں تو کسی ایکسپرٹ سے کام کروائیں وگرنہ اس بار آپکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
منجانب ایف بی آر

     Error remived by FBR
01/08/2026


Error remived by FBR

🌙 Jumma Mubarak from Waqqar Associates 🤲
31/07/2026

🌙 Jumma Mubarak from Waqqar Associates 🤲

Address

154 Cheema Town Phase II
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 16:00
Saturday 10:00 - 17:00

Telephone

+923138682208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqqar Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqqar Associates:

Shortcuts

Share