02/09/2025
"اہم اطلاع: 30 جون 2025 سے مالاکنڈ ڈویژن اب سیلز ٹیکس/جی ایس ٹی کے لیے مکمل طور پر ٹیکس فری زون نہیں رہا۔ تمام کاروباری افراد کوحکومت پاکستان کی طرف سےلازمی طور پر سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن کروا کر قانون کے مطابق ماہانہ اپنے گوشوارے جمع کرنے ہونگے۔ اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی کے لیے ھم حاضر ہے تاکہ آپ بلا خوف، بلا جنجھٹ اور مقررہ وقت پراپنی قانونی زمہ داری پوری کرتے ھوۓ اپنےکاروبار کو آگے بڑھا سکیں۔ آج ہی رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کو محفوظ بنائیں!"⚖️💸⚖️🇵🇰🇵🇰
Mingora Swat