05/08/2025
📢 *اہم اطلاع برائے ٹیکس ریٹرن*
محترم سرکاری ملازمین و اساتذہ کرام!
جن افراد نے پچھلے سال (2024) ہمارے ذریعے اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کروائے تھے، انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ *سال 2025 کے ٹیکس ریٹرن جمع ہونا شروع ہو چکے ہیں۔*
اس سال بھی آپ ہمارے ساتھ رابطہ کر کے آسان، محفوظ اور بروقت فائلنگ کروا سکتے ہیں۔
✅ *رابطہ کریں اور فائلنگ کا عمل مکمل کروائیں۔*