Ferdous & Associates

Call Contact the business

Ferdous & Associates We are Providing Such Services.

Income Tax, Sale Tax, Company Incorporation(SECP, AOP, FBR), Travel Agency License(DTS), Trade Mark Registration (IPO), PEC license, Chamber of Commerce Registration And Accounting Services etc.

السلام و علیکمڈئیر ٹیکس پیئر!جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ سال 2026 کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔لہزا براہ...
27/07/2026

السلام و علیکم
ڈئیر ٹیکس پیئر!
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ سال 2026 کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔
لہزا براہِ مہربانی جلد از جلد ہم سے رابطہ فرمائیں تاکہ آپ بینک کے لین دین میں ٹیکس کی اضافی کٹوتی کی پریشانی سے بچ سکیں۔
رابط # 03364802402/03024360610
Dera Ghazi Khan چوٹی نیوز Tahir Bahoani Leghari Doctor-Abdul Rauf Abdul Qadir Asif Ali Zardari Ferdous & Associates Digital Magazine Muhammad Asim Changwani Wahid Bakhsh Korai Mukhlis Abdul Rashed Shahid Saeed Junaid Qadir Awais Niaz Leghari چوٹی ٹائمز خوشحال ڈیرہ غازی خان FBR (HQ) Islamabad Lahore Industry Mudasir Naeem Bajwani

24/07/2026

فنانس بل 2026: یوٹیوبرز، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کریئیٹرز کے لیے نیا ٹیکس قانون
سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر نیا ٹیکس نظام
وفاقی حکومت نےفنانس بل 2026 کے ذریعے Income Tax Ordinance, 2001 میں نیا سیکشن 154B شامل کر دیا ہے، جس کے تحت YouTube، Facebook، Instagram، TikTok اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حاصل ہونے والی آمدن پر نیا ٹیکس نظام نافذ کیا گیا ہے۔
اس قانون کے بعد سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن کوIT اور Software Export کی رعایتی ٹیکس اسکیم سے الگ کر دیا گیا ہے۔
اہم تبدیلیاں
✅ فائلر (Active Taxpayer): آمدن پر5% ودہولڈنگ ٹیکس کٹے گا۔
❌ نان فائلر:متعلقہ شیڈول کے مطابق10% ٹیکس لاگو ہوگا۔
سیکشن 154B کیا کہتا ہے؟
ہربینک اور نان بینکنگ مالیاتی ادارہ اس وقت ٹیکس کاٹے گا جب کسی شخص کے اکاؤنٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے رقم موصول ہوگی، خواہ ادائیگی براہ راست آئے یا کسی آن لائن ادائیگی سروس یا ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے۔
کن افراد پر یہ قانون لاگو ہوگا؟
یہ قانون ہر ایسے شخص یا ادارے پر لاگو ہوگا جو درج ذیل پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرتا ہے:
• YouTube
• Facebook
• Instagram
• TikTok
• دیگر ڈیجیٹل یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز
رہائشی (Resident) افراد کے لیے
پاکستان میں رہنے والے افراد کے لیے کٹا ہوا **5% ٹیکس Final Tax نہیں ہوگا بلکہ Minimum Tax ہوگا۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ:
✔ سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانا لازمی ہوگا۔
✔ تمام سوشل میڈیا آمدن ظاہر کرنا ہوگی۔
✔ جائز کاروباری اخراجات منہا کیے جا سکیں گے، مثلاً:
• کیمرہ اور ریکارڈنگ کا سامان
• انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا
• اسٹوڈیو یا دفتر کا کرایہ
• ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ ویئر اور دیگر پروفیشنل ٹولز
اس کے بعد قابلِ ٹیکس آمدن پر عام انکم ٹیکس سلیبز کے مطابق ٹیکس کا حساب ہوگا۔
اگر...
✅ اصل ٹیکس 5% سے زیادہ بنتا ہے تو باقی ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
❌ اگر اصل ٹیکس 5% سے کم بنتا ہے تو بھی کٹا ہوا 5% واپس نہیں ملے گا کیونکہ یہ Minimum Tax تصور ہوگا۔
غیر رہائشی (Non-Resident) افراد
اگر کوئی غیر رہائشی شخص پاکستان میں مستقل کاروباری مرکز (Permanent Establishment) نہیں رکھتا تو اس کے لیے کٹا ہوا **5% ٹیکس Final Tax** ہوگا۔
IT اور Software Exporters کے لیے خوشخبری
IT اور Software Export Services پر0.25% Final Tax Regime بدستور Tax Year 2029 تک جاری رہے گی، تاہمسوشل میڈیا کریئیٹرز اب اس رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے۔**
اس قانون کا مقصد
وفاقی حکومت اور **Federal Board of Revenue (FBR)** کا مقصد:
✔ ڈیجیٹل آمدن کو باقاعدہ دستاویزی نظام میں لانا۔
✔ آن لائن کمائی پر مؤثر ٹیکس وصولی۔
✔ سوشل میڈیا انکم اور IT Export Income کے درمیان واضح قانونی فرق قائم کرنا۔
اہم قانونی حوالہ
📖 Income Tax Ordinance, 2001
✔ نیاSection 154B
✔Division IIIAB, Part III of the First Schedule
اگر آپ YouTuber، Facebook Creator، Instagram Influencer، TikTok Creator، Freelancer یا کسی بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے آمدن حاصل کرتے ہیں تو اپنی ٹیکس پلاننگ اور ریٹرن فائلنگ بروقت کریں تاکہ مستقبل میں جرمانوں اور قانونی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔

اسلام علیکم معزز ٹیکس گزار ! امید کرتے ہیں آپ خیریت سے ہوں گے ۔ اب آپ صرف کال یا واٹس ایپ کر کے بھی اپنے بزنس کی رجسٹریش...
05/05/2026

اسلام علیکم معزز ٹیکس گزار ! امید کرتے ہیں آپ خیریت سے ہوں گے ۔ اب آپ صرف کال یا واٹس ایپ کر کے بھی اپنے بزنس کی رجسٹریشن اور ٹیکس معاملات کے حوالے سے بات کر سکتے ہیں ۔ ھماری ٹیم جلد از جلد آپ کو مکمل راہنمائی دے گی۔ شکریہ
فردوس ایند ایسوسی ایٹ

Address

Talpur Road, Tufailabad Choti Zareen
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923364802402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ferdous & Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ferdous & Associates:

Shortcuts

Share