Dawood Family Takaful Fateh Jang

Dawood Family Takaful Fateh Jang 🌟 Welcome to Dawood Family Takaful! We're dedicated to securing your family's future with Sharia-compliant insurance solutions.

Our personalized plans ensure peace of mind and financial stability. Join our community today for a brighter tomorrow! 💼✨

28/05/2025

Youm-e-Takbeer reminds us of the day Pakistan rose with unmatched resolve. 28-May-1998 – a milestone that echoes our nation's strength, determination, and independence.

28/05/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Wasay, صاحبزادہ عبدالمالک لنگر شریف, Anosha Khan, Mosan Ail

25/05/2025

Dawood Family Takaful Ltd (DFTL) is amongst pioneers in the field of Family Takaful business in Pakistan

25/05/2025

Takaful is different from conventional insurance. It follows Islamic principles and is based on mutual support.

-Shariah-compliant
-Transparent and ethical
-Built on community trust

Protect your future with Dawood Family Takaful Limited

For Details
Call: +92 21 111 338 786

13/03/2025
داؤد فیملی تکافل فتح جنگ برانچ کی جانب سے پنڈ پریوال گاؤں میں تکافل آگاہی پروگرام رکھا گیااس پروگرام میں محمد نعیم اور م...
13/03/2025

داؤد فیملی تکافل فتح جنگ برانچ کی جانب سے پنڈ پریوال گاؤں میں تکافل آگاہی پروگرام رکھا گیا
اس پروگرام میں محمد نعیم اور محمد شعیب کی دعوت پر اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
داؤد فیملی تکافل کی مینجمنٹ، ڈاکٹر نفیس احمد ملک اور ملک محمد عارف نے خصوصی شرکت کی اور لوگوں کو تکافل کے متعلق معلومات فراہم کیں۔
dawoodtakaful.com
0572369178
03055220970
03155359763

13/03/2025

داؤد فیملی تکافل فتح جنگ برانچ کی جانب سے پنڈ پریوال گاؤں میں تکافل آگاہی پروگرام رکھا گیا
اس پروگرام میں محمد نعیم اور محمد شعیب کی دعوت پر اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
داؤد فیملی تکافل کی مینجمنٹ، ڈاکٹر نفیس احمد ملک اور ملک محمد عارف نے خصوصی شرکت کی اور لوگوں کو تکافل کے متعلق معلومات فراہم کیں۔
dawoodtakaful.com
0572369178
03055220970
03155359763

ضرورت برائے سٹاف کیا آپ بے روزگار ہیں اور حصولِ روزگار کے لیے کوشاں ہیں ؟یا پھر آپ اپنی کم آمدنی کو بڑھانا چاہتے ہیں ؟یا...
24/01/2025

ضرورت برائے سٹاف
کیا آپ بے روزگار ہیں اور حصولِ روزگار کے لیے کوشاں ہیں ؟
یا پھر آپ اپنی کم آمدنی کو بڑھانا چاہتے ہیں ؟
یا پھر آپ اپنے لیئے ایک بہترین مستقبل کے متلاشی ہیں ؟
یا پھر اپنے کیریئر کے لیے فکر مند ہیں اور آپ کو ایک شاندار کیریئر کے لیئے بہترین پلیٹ فارم کی تلاش ہے؟

تو آئیے داؤد فیملی تکافل پیش کرتا ہے آپ کے ان تمام مسائل کا حل
داؤد فیملی تکافل پاکستان کا ایک مظبوط اور کامیاب ادارہ ہے جو حکومت پاکستان سے متعدد مرتبہ
(Best Place to Work) & (Brand of the year)
کے صدارتی ایوارڈ حاصل کر چکا ہے اور پورے پاکستان میں مظبوط برانچ نیٹ ورک کے ساتھ کام کر رہا ہے
داؤد فیملی تکافل اپنی فتح جنگ برانچ کے لیئے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت لوگوں کو روزگار اور کیریئر کے بے پناہ مواقع فراہم کر رہا ہے، اگر آپ پڑھے لکھے اور باصلاحیت شہری ہیں اور روزگار کے مواقع تلاش کر رہے ہیں تو ابھی ہمارے دفتر رابطہ کریں یا اپنی سی وی بھیجیں آپ کو جلد ہمارے دفتر سے انٹرویو کے لیے کال موصول ہو گی۔

👮‍♂️عہدے: =>
=> اسسٹنٹ برانچ مینیجر
=> تکافل ایڈوائزر
=> تکافل کنسلٹنٹ
=> برانچ آفیسر

🎓 تعلیمی قابلیت:
=> میٹرک
=> نٹرمیڈیٹ
=> گریجویشن
=> ماسٹر
=> درس نظامی

سیلز اینڈ مارکیٹنگ کا تجربہ رکھنے کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی ۔
اپنی "سی وی" ای میل یا واٹس ایپ کریں ۔
Email: [email protected]

WhatsApp no: 03055220970

داؤد فیملی تکافل آفس، سارہ پلازہ پہلی منزل نزد عامر آئی ہسپتال، کوہاٹ روڈ فتح جنگ

22/01/2025

داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ کے تمام پالیسی ہولڈر ممبران کو فوری اور خودکار انداز میں معلومات کا حصول اب ہوگیا بہت آسان! کمپنی کو اپنے بتائے گئے رجسٹرڈ واٹس-ایپ والے نمبر سے کمپنی کے واٹس-ایپ پر موجود چیٹ بوٹ نمبر سے اپنی فوری معلومات حاصل کریں

*الحمدللہ رب العالمین*  *مالک کائنات* کا شکر ہے کہ *باری تعالیٰ* کی عطا کے ساتھ ہم *(داؤد فیملی تکافل)* نے اپنے معزز شرا...
22/01/2025

*الحمدللہ رب العالمین*
*مالک کائنات* کا شکر ہے کہ *باری تعالیٰ* کی عطا کے ساتھ ہم *(داؤد فیملی تکافل)* نے اپنے معزز شراکت دار *عامر شہزاد* (مرحوم) سے ان کے خاندان کی کفالت میں معاونت کا کیا گیا وعدہ پورا کر دیا، مرحوم نے داؤد فیملی تکافل سے *25000* روپے کے 3 پلان حاصل کر رکھے تھے جس پر ادارے نے مرحوم کے ورثاء کو *انیس لاکھ پانچ ہزار 195000 روپے* کی رقم ریکارڈ وقت یعنی صرف 6 دن میں ورثاء کے حوالے کر دی، لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوئی بلکہ ادارہ بقیہ عرصہ یعنی 16 سال تک مرحوم کے بچوں کو تعلیم کا وظیفہ پچاس ہزار روپے 50000 ادا کرتا رہے گا، نہ صرف یہ بلکہ مزید 16 سال تک ان بچوں کی پالیسی بھی چلتی رہیں گی لیکن اہل خانہ نے کوئی بھی رقم جمع نہیں کروانی بلکہ ادارہ تکافل فنڈ سے وہ اقساط ادا کرے گا اور مزید 16 سال کے بعد یعنی مدت پوری ہونے پر مرحوم کے بچوں کو ایک اچھی رقم (کم و بیش 40 سے 45لاکھ) میچورٹی کی مد میں ادا کی جائے گی۔

اس موقع پر *داؤد فیملی تکافل* فتح جنگ برانچ کی جانب سے مرحوم کے لیے *دعاء مغفرت* کی تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں *داؤد فیملی تکافل* کی *مینیجمنٹ ،علماء، اور مرحوم کے عزیز و اقارب* نے شرکت کی، مرحوم کے ایثال ثواب کے لئے دعا کی گئی اور لوگوں کو تکافل کے متعلق ترغیب بھی دی گئی۔

ہم جتنا *اللّٰہ تعالیٰ* کا شکر ادا کریں کم ہے کہ مالک کائنات نے ہمیں یہ توفیق دی کہ ہم ایک متاثرہ خاندان کا سہارا بن سکیں ۔

پلان کے متعلق یا کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے میں اور میری ٹیم ہر وقت حاضر ہیں۔ *جزاکم اللہ خیرا*

*ڈاکٹر نفیس احمد ملک*
برانچ مینیجر
*داؤد فیملی تکافل*
فتح جنگ برانچ
057 2369178
0305 5220970
0315 5359763

Address

Sarah Plaz, Upper Floor Amir Eye Hospital Kohat Road Fateh Jang
Fatehjang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Family Takaful Fateh Jang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share