Easy Tax Consultancy

Easy Tax Consultancy Our services
NTN Registration
Income Tax Return
Sales Tax Return
TradeMark Company Registration

ایف بی آر نے پاکستان میں سوشل میڈیا مواد سے آمدنی حاصل کرنے والے رہائشی افراد کے لیے ایک نیا ٹیکس طریقہ کار متعارف کرا د...
04/04/2026

ایف بی آر نے پاکستان میں سوشل میڈیا مواد سے آمدنی حاصل کرنے والے رہائشی افراد کے لیے ایک نیا ٹیکس طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ان افراد پر لاگو ہوگا جو یوٹیوب اور دیگر مونیٹائزڈ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدنی حاصل کرتے ہیں۔

مسودہ قواعد کے تحت قابلِ ٹیکس آمدنی کا حساب اس طرح لگایا جائے گا کہ سوشل میڈیا مواد سے حاصل ہونے والی کل معاوضہ میں سے قابلِ اجازت اخراجات منہا کیے جائیں گے، جو کل آمدنی کا زیادہ سے زیادہ 30 فیصد تک ہوں گے۔ کل معاوضہ اس رقم کو تصور کیا جائے گا جو زیادہ ہو: یا تو اصل حاصل شدہ آمدنی، یا وہ آمدنی جو فی 1,000 ویوز آمدنی (RPM)، اوسط ویوز، اور کل پوسٹس کی تعداد کی بنیاد پر حساب کی جائے۔ اس مقصد کے لیے RPM کو 195 پاکستانی روپے فی 1,000 ویوز مقرر کیا گیا ہے۔

ان قواعد کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 147 کے تحت سہ ماہی پیشگی ٹیکس کی ادائیگی بھی لازمی ہوگی۔ سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدنی کو سالانہ ٹیکس ریٹرن میں الگ سے ظاہر کرنا ہوگا، اور اگر ظاہر کردہ آمدنی مقررہ فارمولے سے کم ہوئی تو ٹیکس حکام ریٹرن میں ترمیم کر کے اضافی ٹیکس وصول کر سکتے ہیں۔

تمام اہل اسلام کو رمضان کی آمد مبارک ہو❣️
18/02/2026

تمام اہل اسلام کو رمضان کی آمد مبارک ہو❣️

Wishing you health, happiness, and love in the new year.EasyTax Consultancy 0305-49717090339-0497170
01/01/2026

Wishing you health, happiness, and love in the new year.

EasyTax Consultancy

0305-4971709
0339-0497170

    ❤️❤️
01/11/2025



❤️❤️

15/10/2025

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی

Tax Return Filing Date extended upto 15 October 2025 fans
30/09/2025

Tax Return Filing Date extended upto 15 October 2025


fans

محترم این ٹی این ہولڈرآج ہی اپنی انکم ٹیکس ریٹرن۔مالی  سال   2025۔ جمع کروائیں اور  FBR نوٹس سے بچیں  ریٹرن(گوشوارے )  ن...
18/09/2025

محترم این ٹی این ہولڈر
آج ہی اپنی انکم ٹیکس ریٹرن۔مالی سال 2025۔ جمع کروائیں اور FBR نوٹس سے بچیں
ریٹرن(گوشوارے ) نہ کروانے کی صورت میں نان فائلر ہو جائے گے
Easytaxconsultancy
0305-4971709
0339-0497170
*Adv Asim Baig*

آج  ہی گھر  بیٹھے NTN بنوائیں اور TAX FILER بنیں FBRکے  نوٹس سے  بچیں
18/08/2025

آج ہی گھر بیٹھے NTN بنوائیں اور TAX FILER بنیں FBR
کے نوٹس سے بچیں

اے ارض پاکستان تو سلامت رہے، تا قیامت رہے 🇵🇰💚
14/08/2025

اے ارض پاکستان تو سلامت رہے، تا قیامت رہے 🇵🇰💚

گھر بیٹھے NTN بنوائیں اور TAX FILER بنیں FBRکے  نوٹس سے  بچیں
02/08/2025

گھر بیٹھے NTN بنوائیں اور TAX FILER بنیں FBR
کے نوٹس سے بچیں

19/07/2025

آج سے باقاعدہ 2025 ریٹرن فائیلنگ شروع ہو گئی ھے۔اپنی ریٹرن فائل کروانے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔آج سے باقاعدہ 2025 ریٹرن فائیلنگ شروع ہو گئی ھے۔
اپنی ریٹرن فائل کروانے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔

0305-4971709
03390497170
Easy Tax Consultancy

Address

Allied Plaza, Purani Kacheri Gujranwala
Gujranwala
52230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easy Tax Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share