The Gujrat Tax Bar Association

The Gujrat Tax Bar Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Gujrat Tax Bar Association, Tax preparation service, Gujrat.

Welcome to Gujrat Tax Bar Association, Gujrat Tax Bar Association is the forum for Tax practitioners including Advocates and Income Tax Practitioners members of District Gujrat.

21/04/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Shahbaz Akhtar, Asim Ashraf Mirza, Tax Hut

21/04/2026
صدر گجرات ٹیکس بار سید شہباز اختر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی زیرِ صدارت گجرات ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا Mangla Dam، Mangla Fort...
19/04/2026

صدر گجرات ٹیکس بار سید شہباز اختر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی زیرِ صدارت گجرات ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا Mangla Dam، Mangla Fort اور Mangla Water Resort کا یادگار اور شاندار دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔
اس خوبصورت سفر میں معزز ممبران کی بھرپور شرکت، باہمی محبت اور مثالی ہم آہنگی نے اس ٹرپ کو واقعی ناقابلِ فراموش بنا دیا۔ دلکش قدرتی مناظر، بہترین انتظامات اور خوشگوار رفاقت نے اس دن کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنا دیا۔
گجرات ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تمام معزز شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ۔

گجرات ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر سید شہباز اختر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور جنرل سیکرٹری طاہر حسن بٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے ع...
14/04/2026

گجرات ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر سید شہباز اختر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور جنرل سیکرٹری طاہر حسن بٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے عقیل عباس ترابی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو بیٹے کی پیدائش پر دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر عاصم اشرف آئی ٹی پی اور طیب خالد غنی ایڈووکیٹ بھی ہمراہ تھے۔
اللہ تعالیٰ بیٹے کو صحت و تندرستی والی زندگی دے اور اسے والدین کے لیے باعثِ فخر و سعادت بنائے۔ آمین 🤲

www.Gtbaofficial.pk

13/04/2026
صدر گجرات ٹیکس بار ایسوسی ایشن، سید شہباز اختر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی جانب سے بیرسٹر جاوید زاہد وڑائچ کو سپریم کورٹ میں ا...
12/04/2026

صدر گجرات ٹیکس بار ایسوسی ایشن، سید شہباز اختر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی جانب سے بیرسٹر جاوید زاہد وڑائچ کو سپریم کورٹ میں انرولمنٹ ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اس موقع پر جنرل سیکرٹری طاہر حسن بٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، سابق صدر سید عثمان حیدر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، سابق صدر ملک خرم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، ایگزیکٹو ممبر سید محمود عابد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور سینئر ممبر طارق جاوید ایڈووکیٹ نے بھی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مزید کامیابیاں سمیٹتے ہوئے پیشہ ورانہ میدان میں نمایاں خدمات انجام دیتے رہیں۔


.pk

صدر گجرات ٹیکس بار ایسوسی ایشن، سید شہباز اختر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، جنرل سیکرٹری طاہر حسن بٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی قیادت ...
12/04/2026

صدر گجرات ٹیکس بار ایسوسی ایشن، سید شہباز اختر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، جنرل سیکرٹری طاہر حسن بٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی قیادت میں گجرات ٹیکس بار کے وفد نے قاضی ظفر اللہ خان ایڈووکیٹ کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا لائسنس ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیس۔ یہ کامیابی ان کی محنت، قابلیت اور پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس موقع پرسابق صدر سید عثمان حیدر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، سابق صدر ملک خرم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، ایگزیکٹو ممبر سید محمود عابد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور سینئر ممبر طارق جاوید ایڈووکیٹ نے بھی انہیں دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ قاضی صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اسی طرح اپنے پیشے اور گجرات بار کا نام روشن کرتے رہیں۔
.pk


26/03/2026

Address

Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Gujrat Tax Bar Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Gujrat Tax Bar Association:

Share