M.B Tax Consultant & corporate Law

M.B Tax Consultant & corporate Law Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.B Tax Consultant & corporate Law, Tax preparation service, F/6, Islamabad.

20/10/2025

🚨 FBR to Remove Non-Filers from ATL 2025 on Nov 1!

The Federal Board of Revenue (FBR) will publish the Active Taxpayers List (ATL) 2025 on November 1, and anyone who hasn’t filed their tax return by October 31 will be removed from the list and tagged as a late filer — facing higher tax rates on property and financial transactions.

If you haven’t filed yet, do it now to stay on the ATL and keep your filer benefits!

19/07/2025

📣 خوشخبری!
FBR نے ٹیکس ریٹرن 2025 جمع کروانے کا عمل باضابطہ طور پر کھول دیا ہے! 🧾✅

اگر آپ کا مالی سال 01 جولائی 2024 سے 30 جون 2025 تک کا ہے،
تو اپنی انکم ٹیکس ریٹرن آج ہی فائل کریں اور وقت پر جمع کروا کر جرمانوں سے بچیں۔
آخری تاریخ: 30 ستمبر 2025 🗓️

📌 یاد رکھیں!
ٹیکس وقت پر دینا صرف ایک قانونی تقاضا نہیں، بلکہ ایک ذمہ داری بھی ہے۔
آسان، تیز اور قابل اعتماد ٹیکس فائلنگ سروس حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

📞 03125050737

16/07/2025

ایف بی آر FBR نے مالی سال 2025 کے ٹیکس گوشوارہ کا پورٹل انتہائی پیچیدہ بنا دیا ہے۔
کافی زیادہ نئی چیزیں ایڈ کی ہیں۔
آپ سب کو یہی مشورہ ہے کہ 1000 2000 بچانے کے چکروں میں کسی نان پروفیشنل بندے سے کام مت کروائے گا۔ ورنہ نوٹس کا سامنہ کرنا پڑے گا ۔

دوسرا جب گوشوارے جمع کروانے کا وقت آتا ہے تو ہر طرف سے کچھ بندے نمو دار ہوتے ہیں جو خود کو کنسلٹنٹ ظاہر کرتے ہیں ، انہوں نے یوٹیوب سے ویڈیوز دیکھی ہوتی ہیں اور خود کو ایکسپرٹ ظاہر کر کے دوسروں کا کام بگاڑ دیتے ہیں۔ بعد میں لوگ لاکھوں روپے بھی لگاتے ہیں، کمشنر کی عدالت میں بھی پیش ہوتے ہیں، اور وکیلوں منہ مانگی فیس بھی دیتے ہیں۔
صرف 1000 2000 بچانے کے چکروں میں ان لوگوں سے کام کروا لیتے ہیں۔

اس مرتبہ ایسا بالکل مت کیجیے گا۔
وگرنہ کمشنر کی عدالتوں میں چکر لگانے کیلیے تیار رہیں۔
03125050737

🚨 ATTENTION NON-FILERS! Your Financial Freedom is at Risk! 🚨💡 The message is clear: FILE YOUR TAXES or face serious fina...
09/07/2025

🚨 ATTENTION NON-FILERS! Your Financial Freedom is at Risk! 🚨

💡 The message is clear: FILE YOUR TAXES or face serious financial limitations!

Breaking: FinanceAct2025 introduces HARSH new restrictions through Section 114C:

🔸 Can't buy vehicles >7M PKR
🔸 Property transactions capped at 10M PKR
🔸 Annual cash withdrawals limited to 10M PKR

💼 Need help with calculation or filing? Contact
03125050737

08/07/2025

🧾 فنانس ایکٹ 2025: حقیقت بمقابلہ افواہ

🚫 افواہ: بینک اکاؤنٹ میں رقم جمع کرانے پر 20% ٹیکس
✅ حقیقت: صرف منفعت (منافع/سود) پر ٹیکس لاگو ہوتا ہے، اصل جمع شدہ رقم پر نہیں۔

📌 شرح ٹیکس:
فائلرز کے لیے: 20%
نان فائلرز کے لیے: 40%

💼 اگر آپ نے بغیر NTN سپلائر سے خریداری کی تو:
📉 10% اخراجات ٹیکس میں ڈس الاو (غیر منظور) ہو جائیں گے۔

💰 اگر آپ نے 2 لاکھ یا اس سے زائد کی رقم نقد وصول کی تو:
📉 اس رقم سے متعلقہ 50% اخراجات ناقابل قبول تصور ہوں گے۔

📣 یاد رکھیں:
یہ قوانین عام شہریوں کے لیے نہیں بلکہ اُن کاروباری افراد کے لیے ہیں جو ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

✅ افواہوں پر نہ جائیں، درست معلومات پھیلائیں۔

Contact
0312-5050737

05/07/2025




فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات
فائلر کون بن سکتا ہے؟

👈 فوائد NTN / فائلر
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت (زیرو ٹیکس)
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-سرکاری ملازمین کے ضروری
5-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6- بجلی کے بل میں انکم ٹیکس صفر
7-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
8-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
9-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
10-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔11-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
12-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
13-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
14-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
15-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔16-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
دیگر بے شمار فوائد

👈 نقصانات
ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔
ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔

👈 ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟
کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن

جن کی ماہانہ تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلر بننا لازمی ہے۔ ورنہ قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
اساتذہ کرام کے لیے خصوصی رعایت۔
گھر بیٹھے فائلر بننے کیلئے رابطہ کریں .

Property updates 👍
01/07/2025

Property updates 👍

25/06/2025
جو لوگ کہتے ہیں فائلر بننے کا کیا فائدہ ہے الٹا نقصان ہی ہے۔ یہ ٹیبل دیکھیں۔ 2024 میں پراپرٹی خریدنے والے پر ٹیکس جب وہ ...
22/06/2025

جو لوگ کہتے ہیں فائلر بننے کا کیا فائدہ ہے الٹا نقصان ہی ہے۔ یہ ٹیبل دیکھیں۔ 2024 میں پراپرٹی خریدنے والے پر ٹیکس جب وہ فائلر ہوگا صرف 3 فیصد جبکہ نان فائلرز پر 12فیصد ٹیکس۔ جہاں خریدنے والے نے صرف تین لاکھ دینا تھا وہیں نان فائلر 12 لاکھ دے گا۔لہٰذا آج ہی فائلر بنیں۔ اسکا فائدہ ہے نقصان کوئی نہیں۔

🇵🇰💯
20/06/2025

🇵🇰💯

Address

F/6
Islamabad
45000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.B Tax Consultant & corporate Law posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.B Tax Consultant & corporate Law:

Share