Firstax Consultants

Firstax Consultants Solutions of all Income Tax, Sales Tax matters, Preparation of Accounts Electronically and Manually.

انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے دائرہ کار مختلف ہیں کیونکہ انکم ٹیکس کسی فرد یا ادارے کی کل آمدنی پر لاگو ہوتا ہے، جبکہ سیلز ...
05/01/2026

انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے دائرہ کار مختلف ہیں کیونکہ انکم ٹیکس کسی فرد یا ادارے کی کل آمدنی پر لاگو ہوتا ہے، جبکہ سیلز ٹیکس صرف رجسٹرڈ کاروبار کی قابلِ ٹیکس sale پر عائد ہوتا ہے۔ انکم ٹیکس ریٹرنز میں وہ sale بھی شامل ہو سکتی ہے جو سیلز ٹیکس کے نفاذ سے پہلے ہوئی ہو، اس لیے دونوں میں فرق پیدا ہو سکتا ہے۔ صرف اس فرق کی بنیاد پر سیلز ٹیکس عائد کرنا قانونی طور پر درست نہیں ہے۔ ٹیکس حکام کو پہلے یہ ثابت کرنا ضروری ہے کہ فروخت واقعی قابلِ ٹیکس ہے اور ٹیکس دہندہ پر اس کا بوجھ عائد ہوتا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بغیر ثبوت اور صحیح طریقہ کار کے ٹیکس عائد کرنا اصولِ فطری انصاف اور قانون کے خلاف ہے.

01/07/2024

انکم ٹیکس جمع کروانے کی تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے۔اور آخری تاریخ کے بعد ریٹرن جمع کروانے والا لیٹ فائلر۔ اس دفعہ تاریخ نہیں بڑھائ جائے گی۔ اپنی ریٹرن جلد از جلد جمع کروائیں۔ شکریہ

01/07/2024
30/01/2024

27/01/2024

Address

Office No 1, 2nd Floor, Gloria Heights, Civic Centre, Bahria Town, Phase IV
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923335123377

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Firstax Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Firstax Consultants:

Share