Froze Fusion

Froze Fusion Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Froze Fusion, Sadiq Abad Chowk Rawalpindi, Islamabad.

تمام امت مسلمہ سے ایک سوال ہے ۔۔۔آج کچھ تکفیری ملاں جو ایران کے خلیجی ممالک میں بناے گئے فوجی اڈوں کو تباہ کرنے پہ چیخ و...
09/03/2026

تمام امت مسلمہ سے ایک سوال ہے ۔۔۔
آج کچھ تکفیری ملاں جو ایران کے خلیجی ممالک میں بناے گئے فوجی اڈوں کو تباہ کرنے پہ چیخ و پکار کر رہے ہیں ،
اج امت کو بجاے حق سچ بتانے کے فرقہ وارانیت کو ہوا دے رہے ہیں ،
اور جب کوئی ان یزیدی ملاؤں کو آئینہ دکھانے تو اسے اپنی بےعزتی سمجھتے ہیں ،
کیا انھوں نے قرآن کریم کی وہ آیت نہیں دیکھی جس میں "مسجد ضرار"کو ڈھانے کا حکم اللہ کا ہے اور رحمت اللعالمین کے لیے ہے کہ۔۔۔۔
سورۃ التوبہ: آیت 107–108

آیت:
وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مَسْجِدًا ضِرَارًا وَكُفْرًا وَتَفْرِيقًا بَيْنَ الْمُؤْمِنِينَ وَإِرْصَادًا لِّمَنْ حَارَبَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ مِن قَبْلُ ۚ وَلَيَحْلِفُنَّ إِنْ أَرَدْنَا إِلَّا الْحُسْنَىٰ ۖ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ

ترجمہ:
اور کچھ لوگ وہ ہیں جنہوں نے ایک مسجد بنائی نقصان پہنچانے کے لیے، کفر کے لیے، مومنوں میں تفرقہ ڈالنے کے لیے اور اس شخص کے ٹھہرنے کی جگہ بنانے کے لیے جو پہلے سے اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کر رہا تھا۔ اور وہ ضرور قسمیں کھائیں گے کہ ہم نے تو صرف بھلائی کا ارادہ کیا تھا، مگر اللہ گواہی دیتا ہے کہ وہ یقیناً جھوٹے ہیں۔

اگلی آیت:
لَا تَقُمْ فِيهِ أَبَدًا ۚ لَّمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَىٰ مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَن تَقُومَ فِيهِ ۚ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَن يَتَطَهَّرُوا ۚ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ

ترجمہ:
آپ اس مسجد میں کبھی کھڑے نہ ہوں۔ البتہ وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے (یعنی مسجدِ قبا) اس بات کی زیادہ حق دار ہے کہ آپ اس میں کھڑے ہوں۔ اس میں ایسے لوگ ہیں جو پاکیزگی کو پسند کرتے ہیں، اور اللہ پاکیزگی اختیار کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
🪷 یہ گواہی خود اللہ کی ہے،
اور یہ بھی اللہ کی گواہی ہے کہ۔۔۔۔

سورۃ المائدہ: آیت 51

آیت:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ

ترجمہ:
اے ایمان والو! یہود اور نصاریٰ کو اپنا دوست (قریبی سرپرست و حامی) نہ بناؤ، وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور تم میں سے جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہی میں سے ہوگا۔ بے شک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
🪷جب مسجد ضرار کو ڈھانے کا حکم اسلیے ہے کہ اس میں دین اسلام کے خلاف منافقین کی سازشیں ہوتی ہیں،
پھر یہودو نصارٰی کے فوجی اڈے کیا اسلام کی فلاح کے لیے ہیں؟؟؟
جیسے مسجد ضرار کو اللہ کے حکم پہ رحمت اللعالمین نے ڈھایا ویسے ہی خلیجی ممالک میں موجود یہودو نصاری کے فوجی اڈوں کا تباہ ہونا اللہ کی رحمت سے ہے،
اب قرآن کریم میں یہ حکم ہے کہ۔۔۔۔
سورۃ آل عمران: آیت 103

آیت:
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُم بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا ۚ وَكُنتُمْ عَلَىٰ شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنقَذَكُم مِّنْهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ

ترجمہ:
اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ نہ ڈالو۔ اور اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو جب تم آپس میں دشمن تھے تو اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی اور تم اس کے فضل سے بھائی بھائی بن گئے۔ اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پر تھے تو اس نے تمہیں اس سے بچا لیا۔ اسی طرح اللہ تمہارے لیے اپنی آیات واضح کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پا جاؤ۔
اس حکم کے بعد جو ملاں امت مسلمہ کو فرقوں میں تقسیم کرنے پہ اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہیں ،
کیا وہ دین اسلام کی خدمت کر رہے ہیں؟؟کیا ان کی مثال مسجد ضرار والے منافقین کی نہیں ہے جو امت مسلمہ کو ہی توڑ کر فرقہ فرقہ کر کے درحقیقت دین اسلام کے خلاف کھڑے ہیں ؟
حدیثِ نبوی ہے کہ۔۔۔۔
حدیثِ ثقلین۔۔
إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمُ الثَّقَلَيْنِ: كِتَابَ اللَّهِ وَعِتْرَتِي أَهْلَ بَيْتِي، مَا إِنْ تَمَسَّكْتُمْ بِهِمَا لَنْ تَضِلُّوا بَعْدِي أَبَدًا، وَإِنَّهُمَا لَنْ يَفْتَرِقَا حَتَّى يَرِدَا عَلَيَّ الْحَوْضَ.

ترجمہ:
میں تمہارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں: ایک اللہ کی کتاب اور دوسری میری عترت یعنی میرے اہلِ بیت۔ جب تک تم ان دونوں کو مضبوطی سے تھامے رکھو گے، میرے بعد ہرگز گمراہ نہیں ہو گے۔ اور یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوضِ کوثر پر میرے پاس آ جائیں۔
🪷 اور آج رہبر معظم ایران کی شہادت نے پوری دنیا کو سوچنے پہ مجبور کر دیا کہ واقعی وہ آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کا حق ادا کر گئے ،
سید کی ایک ضرب نے آج کے دور کی مسجد ضرار کو ڈھایا ہے،
آج دنیا کو سمجھ آرہی ہے کہ کربلا کے بعد دنیا میں دو ہی گر ہیں حسینیت اور یزیدیت ،
اب دنیا کے مختلف ممالک و مذاہب سے فطرت یہ صفیں ازسر نو تشکیل دے رہی ہے،
اسلام کی صفوں میں چھپے ہوئے منافقین دجالیت کے پیرو کار اور انسانیت کی بقاء چاہنے والے لشکر امام مہدی علیہ السلام میں ہونگے،
قرآن کریم کو ایسے ملاؤں کے بجاے خود بھی کبھی غور فکر سے پڑھیں دیکھیں سمجھیں اس پہ غور فکر کریں۔
قرآن و اہلبیت سے دوری دین سے دوری ہے،
بغض اہلبیت ہلاکت ہے،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن و اہلبیت سے جوڑے رکھے،
دجال کے فتنے سے اور امت میں تفرقہ بازی کرنے والے نیم ملاؤں سے ہم سب کے دین ایمان کی حفاظت فرمائے ،امت مسلمہ کو وحدت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین (سحر گل)🥀 صبحِ نو بخیر 🥀🪔🪔🪔🪔🪔

08/02/2026
08/02/2026

راجہ خالد گکھڑ (وائس چیئرمین پاکستان گکھڑ ویلفیئر فارم) کا ڈیجیٹل پہ انقلابی قدم

Wishing everyone a blessed Shab-e-Miraj. May this night bring you peace, countless blessings, and draw you closer to All...
16/01/2026

Wishing everyone a blessed Shab-e-Miraj. May this night bring you peace, countless blessings, and draw you closer to Allah.

❄️ Froze Fusion – Frozen Delights at Your Fingertips! ❄️Craving tasty snacks and meals anytime? Froze Fusion brings you ...
05/01/2026

❄️ Froze Fusion – Frozen Delights at Your Fingertips! ❄️

Craving tasty snacks and meals anytime? Froze Fusion brings you a wide range of premium frozen items, ready to cook and enjoy!

🥟 Aloo Samosa & Chicken Samosa – Crispy, spicy, and perfect for tea-time.
🥖 Vegetable Roll & Qeema Roll – Flavor-packed rolls for every craving.
🍗 Nuggets, Chicken Shami Kabab & Beef Shami Kabab – Juicy, tender, and full of taste.
🥩 Seekh Kabab & Kofta – Richly spiced and ideal for quick meals.

✨ Easy to cook, hygienic, and full of authentic flavors
🔥 Perfect for homes, cafes, and small businesses

👉 Stock your freezer with Froze Fusion & enjoy fresh taste anytime!

Address

Sadiq Abad Chowk Rawalpindi
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Froze Fusion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Froze Fusion:

Share