Mr. JAK

Mr. JAK Profession: Accounting, Tax and Finance
Passion: Writer and Public Speaker

19/05/2026

🌙 اللہ کی راہ میں ایک قدم — آج ہی کریں!
السلام علیکم دوستو! 🤝
آج میں آپ سے ایک بہت ضروری کام کے لیے مدد مانگنے آیا ہوں۔
میں Amal Academy Fellowship کے تحت پاکستان کی سب سے بڑی اور قابلِ اعتماد فلاحی تنظیم عبدالستار ایدھی فاؤنڈیشن کے لیے چندہ اکٹھا کر رہا ہوں۔
ایدھی فاؤنڈیشن کیا کرتی ہے؟
🍼 لاوارث بچوں کی پرورش
🚑 مفت ایمبولینس سروس
🏥 غریبوں کا مفت علاج
🌊 سیلاب اور آفات میں امداد
یہ لوگ نہیں پوچھتے کہ تم کون ہو — بس مدد کرتے ہیں۔
💳 براہ کرم سیدھے اس اکاؤنٹ میں ڈونیٹ کریں:
🏦 Bank: Askari Bank Ltd
👤 Account: Abdul Sattar Edhi Foundation
🔢 Account No: 023-1650500115
📌 IBAN: PK10 ASCM 0000 2316 5050 0115
صرف 100 یا 200 روپے بھی کسی کی زندگی بدل سکتے ہیں۔
ڈونیشن کا اسکرین شاٹ مجھے یہاں بھیجیں:
📱 WhatsApp: +92 309 5004300
💬 یا اس پوسٹ پر کمنٹ کریں
🤲 آپ کا ایک قدم کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔
آج ہی ڈونیٹ کریں — ابھی — اسی وقت۔
جزاک اللہ خیر 🌙

"I’m as real as it gets. If I care, I mean it."
12/05/2026

"I’m as real as it gets. If I care, I mean it."

شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے، انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اس کے الفاظ ہیں۔ اپنا دوسرا تعارف مکمل کر لو، اتنا مکمل ...
11/05/2026

شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے، انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اس کے الفاظ ہیں۔ اپنا دوسرا تعارف مکمل کر لو، اتنا مکمل کہ لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں"۔

اب ایسا ھے یہ رات مسلط ھے جب تکیہ شمعیں جب تک جلتی ہیںیہ زخم جہاں تک چبھتے ہیںیہ سانسیں جب تک چلتی ہیںتم اپنی سوچ کے جنگ...
10/05/2026

اب ایسا ھے
یہ رات مسلط ھے جب تک
یہ شمعیں جب تک جلتی ہیں
یہ زخم جہاں تک چبھتے ہیں
یہ سانسیں جب تک چلتی ہیں
تم اپنی سوچ کے جنگل میں
راہ بھٹکو اور پھر کھو جاؤ ، اب سو جاؤ

"hatred is taught, kindness is natural."
08/05/2026

"hatred is taught, kindness is natural."

سیکشن 7E آخرکار غیر آئینی قراروفاقی آئینی عدالت نے Income Tax Ordinance کے متنازع سیکشن 7E کو غیر آئینی قرار دے دیا۔یہ و...
07/05/2026

سیکشن 7E آخرکار غیر آئینی قرار

وفاقی آئینی عدالت نے Income Tax Ordinance کے متنازع سیکشن 7E کو غیر آئینی قرار دے دیا۔

یہ وہ قانون تھا جس کے تحت:
اگر کسی شخص کے پاس اضافی جائیداد یا خالی پلاٹ ہو تو حکومت “فرض” کر لیتی تھی کہ اس سے آمدن حاصل ہو رہی ہے، چاہے حقیقت میں کوئی آمدن نہ بھی ہو۔ پھر اسی فرضی آمدن پر ٹیکس عائد کیا جاتا تھا۔

عدالت نے واضح کہا:
“صرف جائیداد کا مالک ہونا آمدن نہیں کہلا سکتا۔”

اس فیصلے کے بعد:
✔️ سیکشن 7E کالعدم
✔️ اس کے تحت نوٹسز اور مطالبات غیر قانونی
✔️ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بڑا ریلیف

یہ فیصلہ صرف ایک ٹیکس قانون کا خاتمہ نہیں بلکہ یہ اصول بھی واضح کرتا ہے کہ
ٹیکس ہمیشہ حقیقی آمدن پر ہونا چاہیے، فرضی آمدن پر نہیں۔

06/05/2026

The Death of Questions is the Birth of Tyranny | ICAP | Declamation Contest | CA

Address

G-8 Markaz
Islamabad
44080

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923095004300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr. JAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr. JAK:

Share