iTAX Pakistan

iTAX Pakistan iTAX PAKISTAN

provides following services

> NTN Registration
>INCOME TAX
>SALES TAX
>COMPANY REGISTRATION
>TRADE MARK REGISTRATION

offer
03/09/2025

offer

19/08/2025
آج ھی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائیںbecome a ACTIVE FILERفوائد سم بلاک ھونے سے بچائیںبینک سے پیسے نکلوانے پر  ZERO TAXزمین  ...
10/08/2025

آج ھی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائیں

become a ACTIVE FILER

فوائد

سم بلاک ھونے سے بچائیں
بینک سے پیسے نکلوانے پر ZERO TAX
زمین کی خریدوفروخت پر ZERO TAX
گاڑی کی خریدوفروخت پر ZERO TAX
کا فائدہ اٹھائیں

Submit 2024 Tax Return BeforeLast date 31st October 2024andbecome Active Filer from 1st November 2024
22/10/2024

Submit 2024 Tax Return Before

Last date 31st October 2024

and

become Active Filer from 1st November 2024

ایف بی آر نے ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ (ATL) کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دی ہیں! اب آپ کو ATL میں نام شامل کرنے کے لیے طویل...
22/10/2024

ایف بی آر نے ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ (ATL) کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دی ہیں! اب آپ کو ATL میں نام شامل کرنے کے لیے طویل انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

اگر آپ 2024 کے ٹیکس ریٹرن 31 اکتوبر 2024 تک فائل کرتے ہیں، تو آپ کا نام اگلے ہی دن یعنی 1 نومبر 2024 کو ATL میں شامل کر لیا جائے گا! اس کا مطلب یہ ہے کہ اب آپ کو زیادہ ود ہولڈنگ ٹیکس سے بچنے کے لیے 1 مارچ تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔

بذریعہ SRO 1638 (18 اکتوبر 2024) کے تحت انکم ٹیکس رولز 2002 کے رول نمبر 818 میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اب آپ جو ریٹرن فائل کر رہے ہیں وہ صرف موجودہ مالی سال (2024) کے ہوں گے، اور مقررہ تاریخ تک فائل کرنے پر آپ کا نام فوری طور پر ATL میں ظاہر ہو گا۔

اگر آپ مقررہ تاریخ کے بعد بھی ریٹرن فائل کرتے ہیں تو محض 1,000 روپے کا سرچارج جمع کروائیں اور اگلے ہی دن آپ کا نام ATL میں شامل ہو جائے گا۔ مزید یہ کہ اب ATL میں شامل ہونے کے لیے صرف موجودہ سال کے ریٹرن پر سرچارج دینا ہو گا، پچھلے سالوں کی فائلنگ اور بار بار سرچارج جمع کروانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

اب ٹیکس ریٹرن فائل کرنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان اور فائدہ مند ہو گیا ہے!

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when iTAX Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to iTAX Pakistan:

Share