RM Tax Solutions

RM Tax Solutions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RM Tax Solutions, Tax preparation service, Islamabad.

We Are Dealing in Tax Services,
Tax Return & Filer, Business & Company Registration, Trade Mark, Important Export License, Chamber Of Commerce, Visa File & etc ,,,

19/07/2025

Attention Please:
Please File Your Income Tax Return For Tax Year 2025

29/04/2025

بجٹ میں نان فائلرز پر متوقع پابندیاں

انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 میں ایک نیا سیکشن 114-سی متعارف کرایا گیا تھا جو نان فائلرز کی بینک ٹرانزیکشنز اور منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کی خریداری پر پابندی عائد کرتا ہے لیکن قومی اسمبلی نے اس قانون کو عارضی طور پر مؤخر کر دیا تھا۔

یہ قانون اب بجٹ 2025 کے ذریعے نافذالعمل ہو جائے گا، گورنمنٹ نے صوبائی ایکسائز، لینڈ اتھارٹیز اور نادرا کیساتھ مل کے ایک نیا سسٹم بھی ڈویلپ کیا ہے جس کی پریزنٹیشن اگلے ایک دو ماہ میں متوقع ہے، یہ سسٹم نان فائلر پراپرٹی ہولڈرز کو شناخت کرکے ان کو مؤثر طریقے سے فائلنگ سسٹم میں لائے گا.

سیکشن 114-سی کا سب سے بڑا امپیکٹ یہ ہے کہ اب آپ کو پراپرٹی خریدنے سے پہلے اپنے ٹیکس پیڈ مالی سورسز ثابت کرنے پڑیں گے، اگر آپ کے پاس وائٹ منی ہے تو ہی آپ بینکنگ کر سکیں گے اور منقولہ و غیر منقولہ جائیداد خرید سکیں گے۔

یعنی اب پراپرٹی خریدنے سے قبل صرف فائلر ہو جانا کافی نہیں ہوگا بلکہ جتنی مالیت کی پراپرٹی خریدنا چاہ رہے ہیں اب ریٹرن میں اتنی مالیت کی منی ٹریل بھی دینا پڑے گی لہذا اس مقصد کیلئے جب بھی فائلر بننا پڑے تو منی ٹریل کسی ماہر سے بنوائیں تاکہ وہ صرف لیگلی جسٹیفائی ایبل سورسز کو ہی ویلتھ میں شامل کرے اور آپ سیکشن 111 کے ممکنہ احتساب، backlash، سے محفوظ رہ سکیں۔

💐

11/03/2025

04/03/2025

26/02/2025

27/01/2025






          For More Detials Conatct Us On Whatsapp : 03003435019
15/12/2024



For More Detials Conatct Us On Whatsapp : 03003435019

          For More Contact Us : 0300-3435019
11/12/2024







For More Contact Us : 0300-3435019

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RM Tax Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share