26/08/2026
🌙💚 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 💚🌙
نبیِ رحمت ﷺ کی آمد
پوری انسانیت کے لیے رحمت اور روشنی کا پیغام ہے۔ ✨
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
ﷺ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ