Filer Expert

Filer Expert The initiative aims to simplify the tax filing process for individuals; especially salaried class.

13/11/2025

Syed Moazzam Raheel Wishing you a very happy birthday Sir 🎂🎊🎉 thank you for being a source of inspiration and motivation. Your guidance and wisdom have made a huge impact on my life. Allah may you live long with happiness.

03/11/2025
نان فائلر انفلوئنسرز پر اکتوبر سے کریک ڈاؤن کی تیاریاسلام آباد: ایف بی آر نے نان فائلرز سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف س...
20/09/2025

نان فائلر انفلوئنسرز پر اکتوبر سے کریک ڈاؤن کی تیاری
اسلام آباد: ایف بی آر نے نان فائلرز سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق 30 ستمبر تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی فہرست تیار کی جارہی ہے جس کے بعد اکتوبر سے بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز انفلوئنسرز کی تفصیلات نادرا سے حاصل کرلی گئی ہیں، ان کے بینک اکاؤنٹس، اخراجات، بیرون ملک سفر، کریڈٹ اور اے ٹی ایم کارڈ کی معلومات ایف بی آر کے پاس موجود ہیں۔

ایف بی آر مانیٹرنگ کے ذریعے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے سٹارز کا ڈیٹا چیک کرے گا، نان فائلرز جو مہنگی گاڑیوں، گھروں، کپڑوں اور جیولری کی نمائش کرتے ہیں وہ ایف بی آر کی گرفت میں آئیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں نہ آنے والے شوبز اور سوشل میڈیا سے جڑے بااثر افراد پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے تاکہ قومی خزانے میں ٹیکس وصولی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Address

Street No. 04
Jaranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Filer Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Filer Expert:

Share