28/03/2023
السلام علیکم
جو بھی میری بہن بھائی صرف انوسٹمنٹ کر کے پیسے کمانا چاہتے ہیں پاکستان میں ایک ایسا پلیٹ فارم ھے.
جو 2021 سے کامیابی سے چل رہا ہے۔
ZFC Pakistan
پاکستان میں مختلف کاروبار کر رہی ہے جن میں سرفرست فوڈز ، ،پرسنل اینڈ ہاوس ہولڈ کلینگ پروڈکٹس ، بیوریج، میڈیکل اور پراپرٹی کے کام ہیں۔
ZFC Pakistanآپ کو اپنے کاروبارمیں انوسٹمنٹ کی دعوت دے رہی ہے آپ زیڈ ایف سی کے ساتھ انوسٹ کر کے ماہانہ 5۔1 سے 2 فیصد تک کما سکتے ہیں جو کہ فکس نہیں ہے۔ یہ منافع 100٪ حلال اور سود سے پاک ہے
کمپنی آپ کو آپ کی انوسٹمنٹ پرمکمل ضمانت دیتی ہے۔ آپکی انوسٹمنٹ کے مطابق آپ کو ضمانت ک طور پر گورنمنٹ سے منظور شدہ ہاونسگ سوسائیٹیز کی فائلز مہیا کرے گی۔ جو کہ بطور ضمانت اور امانت آپ کے پاس محفوظ ہو گی۔
کم از کم انوسٹمنٹ رقم 1 لاکھ روپے ہے
بہت مضبوط اور لائف ٹائم سسٹم
کمپنی آپ کا بونس آپ کے جیز کیش
ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرتی ہے
سینڈنگ فیس صرف 5 فیصد ٹیکس ہے
انوسٹمنٹ کا طریق کار
کنٹریکٹ کمپنی کے اکاونٹ میں اپنی رقم جمع کروائیں
سکرین شارٹ اور اپنے ضروری کوائف ہمیں سینڈ کریں
کمپنی کی طرف سے موصول ہونے والی کنفرمیشن پر ضروری انفارمیشن اور اپنا بینک اکاونٹ ڈیٹیل ہمیں بھجیں
کمپنی آپ کا اکاونٹ بنائے گی جس کے بعد آ پ کا منا فع ہر ماہ آپ کو بھیج دیا جائے گا