06/09/2024
السلام و علیکم۔
یہ میری گاڑی ہے جو کل رات گلستان جوھر سے تین ڈکیت مجھ سے چھین کر لے گۓ اور موبایل اور پیسے بھی لے گۓ ہیں جس بھائ کو بھی یہ گاڑی نظر آۓ براۓ مہربانی ان نمبروں پر رابطہ کریں اللہ آپکو اجر عطا فرماۓ
0312-1148653
0310-8451261
0300-1186630
0317-0214599