Al-Asar Consultants

Al-Asar Consultants Al-Asar Consultants, is a medium sized Business Consultancy Firm working since 2004 in Pakistan.

اسلام علیکم. انکم ٹیکس گوشوارہ 2025-2024 جمع کرواے . قانون کے مطابق تمام افراد   جن کی امدنی تنخواہ'   جائیداد'  کاروبار...
30/06/2025

اسلام علیکم.
انکم ٹیکس گوشوارہ 2025-2024 جمع کرواے .
قانون کے مطابق تمام افراد جن کی امدنی تنخواہ' جائیداد' کاروبار' کیپیٹل گین اور دوسرے ذرائع' یا کسی بھی طرح ہونے والی سالانہ ایک لاکھ روپے پاکستانی سے زیادہ ہےیاجن کا ایف بی آر میں اندراج ہےیا, جن کے نام پر کوئی پراپرٹی ہے یا 1000 سی سی سے بڑی گاڑی ہے ان کو گوشوارے جمع کرانے ضروری ہیں.
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے یکم جولائی 2024سے لیکر 30 جون 2025 تک پورے مالی سال 2025 کی معلومات درکار ہوتی ہیں. پورے مالی سال میں آپ کی کل آمدنی کتنی رہی اور آپ نے اس پر کتنا ٹیکس ادا کیا اور آپ کے زاتی خرچے کتنے رہے.
اگر آپ تنخواہ دار ہیں تو اپنی کمپنی سے ٹیکس کیلکولیشن شیٹ یا ٹیکس سرٹیفکٹ لینا مت بھولیں جس میں پورے سال کی آمدنی اور ٹیکس کی معلومات درج ہوں.
اگر آپ بزنس مین ہیں تو آپ کے بزنس میں کل آمدنی اور اس پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات چاہیئے جیسا کہ ملازمین کی تنخواہ دفتر کے اخراجات وغیرہ.
اس کے علاوہ پورے مالی سال میں آپ نے کوئی چیز خریدی یا بیچی تو اس کی تفصیلات درکار ہیں جیسے کہ آپ نے گھر گاڑی پلاٹ وغیرہ خریدا ہے تو اس کی تفصیلات درکار ہیں. اس کے علاوہ بینک بیلنس سیونگ اکاؤنٹ سٹاک مارکیٹ میں انوسمنٹ کی معلومات بھی درکار ہیں.
آپ نے پورے مالی سال میں جہاں جہاں بھی ٹیکس ادا کیا جیسا کہ گاڑی کا ٹوکن ٹیکس موبائل فون پر ٹیکس بیکنگ ٹرانسزیکشن پر ٹیکس
بچوں کی سکول فیس اور اس پر ٹیکس اس کے علاوہ زکواۃ ,عطیات
انشورنس وغیرہ کی تفصیلات درکار ہوتی ہیں.
یاد رکھیں انکم ٹیکس گوشوارہ ہمیشہ ایک پروفیشنل کنسلٹنٹ مدد سے جمع کرائیں تاکہ آپ کو مستقبل میں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو.
شکریہ
سید شوکت علی
سینیئر انکم ٹیکس کنسلٹنٹ
العصر کنسلٹنٹ کراچی
رابطے کے لیے فون نمبر اور واٹس ایپ نمبر
922134928220 +
0300 8287032

📢 Attention Business Owners & Freelancers! 🚀Are you struggling with Income Tax, Sales Tax, NTN Registration, Company Fil...
02/05/2025

📢 Attention Business Owners & Freelancers! 🚀

Are you struggling with Income Tax, Sales Tax, NTN Registration, Company Filings, Trademarks, or other tax-related matters? 🤔 Don't worry! Al-Asar Consultants is here to handle all your tax concerns with ease! ✅

🔹 100% Reliable & Fast Service
🔹 Save Your Valuable Time – We Handle All Your Documentation!
🔹 Business Registration, Audits & Freelancing Tax Support

💼 Whether you run a small business or a large enterprise, we provide expert solutions tailored to your needs! 💯

📞 Contact us today and make your business tax-compliant!
📌 Available in Karachi & Islamabad

📲 Phone: +92 300-828-7032
📩 Email: [email protected]
🌐 Website: al-asar-consultants.odoo.com

🔥 Message us NOW to get the best tax services for your company!

13/04/2025
05/04/2025
05/04/2025

We provide a number of Services for your business. Contact us.

Address

69 Qasimabad Liaquatabad
Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Asar Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Asar Consultants:

Share