02/08/2024
*اپنے ریٹرن لیٹ فائل کرنے والے متوجہ ہوں*
مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائی سے ستمبر کے درمیان فائل کریں گے تو آپ فائلر تصور ہوں گے، اگر اسکے بعد فائل کریں گے یا گزشتہ سال کی ریٹرن فائل کر کے سر چارج جمع کروائیں گے تو آپ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور اگر صرف نیشنل ٹیکس نمبر لے کر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے تو آپ نان فائلر ہوں گے۔ لٰہذا اب بجٹ کے مطابق جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس تقریباً
Single Tax on *Filers*
Double Tax on *Late Filers*
Tripple or More Tax on *Non Filers*
لہٰذا اس سال اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک لازمی جمع کروائیں تاکہ فائلر ہونے کا صحیح فائدہ اٹھا سکیں
۔AA Consultant Tax Advisers & Consultan
Visit Our Website For More Details
http://aaconsultant.com.pk/
Like our page for Daily Update
https://www.facebook.com/aaconsultant1998/
Call Us for an Appointment
021-3693-3518 | 0322-2160-188 | 0312-1036870
Visit Our Office:
Office No. R-721, Sector 15-B, Buffer Zone North Karachi.