Amber Mansoob

Amber Mansoob Let’s grow together. join free
https://chat.whatsapp.com/CPfVk7Q8kYVBbQ7ViIjqwg
(1)

“Everyone can teach you how to earn money…
But I’m here to show you how to grow the money you’ve already earned.”
specially for those who want to build their own Nest Egg.

17/07/2026

Har din trade lena zaroori nahi hota!
Is video mein Barry the Bull aap ko bataye ga ke kab trade nahi leni chahiye aur kyun kabhi kabhi market se door rehna hi sab se behtareen decision hota hai.
📌 Is video mein seekhein:
Sideways market se bachna
Low volume aur fake breakout ko pehchanna
Revenge trading se bachna
Capital ko protect karna
Discipline aur patience ki importance
💡 Golden Rule: "No Trade is Better Than a Bad Trade."
Agar aap PSX, investing aur trading psychology se related practical videos dekhna chahte hain to Like, Share aur Subscribe zaroor karein.
⚠️ Disclaimer: Yeh video sirf educational purpose ke liye hai. Yeh koi buy ya sell recommendation nahi hai. Stock market mein investment aur trading market risk ke saath hoti hai.
🏷️ Hashtags

17/07/2026

17/07/2026
17/07/2026

📢 LOTCHEM ne zabardast results announce kiye hain!✅ Profit 5x se zyada barh kar Rs4.31 Billion 📈 EPS: Rs2.85 💰 Interim C...
17/07/2026

📢 LOTCHEM ne zabardast results announce kiye hain!
✅ Profit 5x se zyada barh kar Rs4.31 Billion 📈 EPS: Rs2.85 💰 Interim Cash Dividend: Rs1.50 per Share
Lekin Barry ki ek important baat yaad rakhein...
🧠 Sirf headline numbers dekh kar decision mat lijiye.
Is dafa:
Revenue mein achha izafa hua.
Cost of sales control mein rahi.
Gross profit mein strong jump aaya.
Lekin earnings ka ek bara hissa "Other Income" se bhi aaya hai.
📊 Is liye investor ke taur par yeh dekhna zaroori hai ke yeh growth future mein sustainable hai ya nahi.
🎯 Barry's Take: "Strong results market sentiment ko positive bana sakte hain aur Rs1.50 dividend bhi near-term catalyst hai. Lekin hamesha financial statements ko detail mein samajh kar hi investment decision lijiye."
⚠️ Disclaimer: Yeh post sirf educational purpose ke liye hai. Yeh buy ya sell recommendation nahi hai. Apni research zaroor karein.

17/07/2026

📊ڈیوڈینڈ کب ملتا ہے؟ یہ بک کلوزر کیا ہوتا ہے؟

❓فلاں کمپنی کا ڈیویڈینڈ ابھی تک میرے اکاؤنٹ میں کریڈٹ نہیں ہوا۔
❓کیا کسی کو فلاں کمپنی کا ڈیویڈٰینڈ مل گیا ہے؟

کسی کمپنی کا ڈیویڈینڈ announce ہونے کے بعد آپ کے زہن میں بھی اسطرح کے سوالات آتے ہیں تو یہ دو سے تین منٹ کی پوسٹ پڑھ لیں آپکو ڈیویڈینڈ اور بک کلوزر کا پورا سسٹم سمجھ آجائے گا۔

پچھلے دو سے تین سالوں کے دوران ایک اچھی تعداد میں نئے انویسٹرز نے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کرنا شروع کیا ہے۔ اِن میں سے اکثر پاکستان سٹاک مارکیٹ کے بیسک اُصولوں سے ناواقف ہیں۔ اور جب بھی کبھی کوئی کمپنی ڈیویڈینڈ announce کرتی ہے تو اکثر نئے دوست جن کے پاس وہ شیئر ہوتا ہے وہ سمجھتے ہیں کہ اب اُنہیں ڈیویڈینڈ فوراً مل جائے گا لیکن اصل میں ایسا ہوتا نہیں ہے۔ کچھ نئے دوست تو ڈیویڈینڈ لیٹ ہونے کی وجہ سے اکثر غلط فہمی کا شکار بھی ہوجائے ہیں۔ اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد آپکی یہ کنفیوژن کافی حد تک دور ہو جائے گی۔

🛞 ڈیویڈینڈ کی announcement سے لیکر آپ کے بینک اکاؤنٹ میں کریڈیٹ ہونے تک کا ایک پورا سائیکل ہے اور اگر آپ اسے سمجھ لیں تو پھر کبھی پریشانی نہیں ہوگی۔ عام طور پر اس سائیکل کو میں تین حصوں میں بانٹ سکتا ہوں

1️⃣ ڈیویڈینڈ Announcement
یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جب کمپنی کا بورڈ آف ڈائریکٹرز پہلے سے طے کی گئی میٹینگ میں فی شیئر ڈیویڈینڈ دینے کا فیصلہ کرتا ہے اور جسے پاکستان سٹاک ایکسچینج کی وہب سائٹ پر announce کیا جاتا ہے عمومأ فنانشل رزلٹ کے ساتھ جسمیں فی شیئر ڈیویڈینڈ، بک کلوزر کی تاریخیں اور ایکس ڈیویڈینڈ یا dividend entitlement date کا ذکر ہوتا ہے۔

2️⃣ بک کلوزر
یہ وہ مدت ہوتی ہے کہ جس کے دوران کمپنی اپنے شیئر ہولڈرز کا رجسٹر وقتی طور پر بند کردیتی ہے یعنی کے اس دوران آفیشلی شیئرز کی ٹرانسفر بند کردی جاتی ہے۔ یہ اس لئے کیا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ ڈیویڈینڈ کا اصل حقدار کون ہے۔ بک کلوزر شروع ہونے سے پہلے جس کے نام شیئر ہوگا ڈیویڈینڈ صرف اُسی کو ہی ملے گا اور اس لئے ڈیویڈینڈ حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کو شیئر Ex-Dividend Date سے ایک دن پہلے خرید لینا چاہئے اسلئے کہ T+1 settlement کی وجہ سے شیئر ایک دن بعد آپ کے نام ٹرانسفر ہوتا ہے۔

3️⃣ ڈیویڈینڈ پیمنٹ
جب ایک دفعہ بک کلوزر کا مرحلہ مکمل ہوجاتا ہے تو اُس کے 15 دنوں کے اندر کمپنی آپ کو ڈیویڈینڈ آپ کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی پابند ہوتی ہے جو آپ نے سی ڈی سی میں رجسٹر کروایا ہوتا ہے۔

❓اگر ڈیویڈینڈ لیٹ ہوجائے تو؟
اگر کسی وجہ سے مزید تاخیر ہوجائے تو کمپنی ایکسچینج کے ذریعے شیئرہولڈرز کو اطلاع کردیتی ہے۔ اس کے علاوہ اگر پیمنٹ کے وقت کوئی مسئلہ آجائے تو بھی کمپنی کا رجسٹرار آپ کے رجسٹرڈ ای میل ایڈریس پر اطلاع کردیتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ خود بھی cdc access کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا اکاؤنٹ لاگ ان کرکے ڈیویڈینڈ کے سیکشن میں جاکر خود بھی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں۔

📌 جو نئے دوست یہ سمجھتے ہیں کہ جیسے ہی کمپنی نے ڈیویڈینڈ announce کیا تو اگلے ہی دن ڈیویڈینڈ کے رقم اُن کے بینک اکاؤنٹ میں آجانی چاہیئے۔ تو ایسا عام طور پر نہیں ہوتا ڈیویڈینڈ کی رقم اوپر بتائے گئے پراسیس سے گزر کر آپ کے بینک اکاؤنٹ میں کریڈیٹ ہوتی ہے۔

👈 آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ ڈیویڈینڈ کے چکر میں آپ نے شیئر بک کلوزر والے دن خریدا ہو اور بعد میں آپکو معلوم ہوا ہوکہ آپ تو ڈیویڈینڈ کے حقدار ہی نہیں تھے؟😂

📌 تو اب بس یہ چار باتیں زہن میں رکھیں
✅ ڈیویڈینڈ کا اعلان ہوتے ہی نہیں ملتا۔
✅ بک کلوزر یا ایکس ڈیویڈینڈ ڈیٹ سے ایک دن پہلے شیئر خریدنا ضروری ہوتا ہے۔
✅ ٹی پلس ون (T+1 Settlement) کو ہمیشہ ذہن میں رکھیں۔
✅ ڈیویڈینڈ بک کلوزر کے چند ہفتوں بعد بینک اکاؤنٹ میں آتا ہے۔

🎯 پوسٹ سے کچھ فائدہ ہوا ہو تو اِسے ضرور شیئر کریں تاکہ نئے دوست بک کلوزر کی کنفیوژن کے وجہ سے ڈیویڈینڈ سے محروم نہ رہیں۔

Good info ... Copy paste post

Date: 16-07-2026
16/07/2026

Date: 16-07-2026

16/07/2026

What are RIGHT SHARE

Address

Karachi
74200

Opening Hours

Monday 09:30 - 15:30
Tuesday 09:30 - 15:30
Wednesday 09:30 - 15:30
Thursday 09:30 - 15:30
Friday 09:00 - 16:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amber Mansoob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share