08/08/2025
چھتیس تحصیل داروں کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
طاہر عزیز، سعید نواز، حافظ اقبال، محمد ارشد، محمد نوید، کلیم اللہ، عثمان علی، ہمایوں خالد، سرفراز، کاظم حسین ترقی پانے والوں میں شامل
وسیم حسن، جاوید اقبال، ریاض خان، عابد اقبال، نوید اقبال بخاری، محمد عظیم، محمد شفیق، شاہد اقبال، الیاس قریشی، آصف محمود بھی ترقی پا گئے
عدنان اشرف، غلام عباس، فہیم ارشد، شاہد ممتاز، مظہر اقبال، فیصل ندیم حق نواز، عمر سلطان، محمد یاسین، عابد حسین بھی ترقی پانے والوں میں شامل
عارف اقبال، اعجاز احمد، کسور عباس، محمد حنیف، خاور حیات اور محمد رمضان کے اسسٹنٹ کمشنر بننے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
سپریٹنڈنٹ محمد فاروق، نوید احمد سندھو اور محمد یونس بھٹی کی 17 ویں گریڈ میں سپریٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
پرائیویٹ سیکرٹریز محمد مقصود، عامر اسلم، ندیم سرور، وحید احمد، عابد جمال، شاہد حسن، محمد مصطفیٰ، سجاد علی اور عتیق احمد کی گریڈ 17 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری