Tax & Audit Consultancy Kasur

Tax & Audit Consultancy Kasur Associate Cost and Management Accountant Chartered Management Accountant

27/03/2026
موضوع: ٹیکس سال 2025 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعانکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 214A کے تحت حاصل اختی...
30/09/2025

موضوع: ٹیکس سال 2025 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 214A کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو یہ اطلاع دیتا ہے کہ ٹیکس سال 2025 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ، جو کہ پہلے 30 ستمبر 2025 مقرر تھی، میں توسیع کر دی گئی ہے۔
اب یہ تاریخ بڑھا کر 15 اکتوبر 2025 کر دی گئی ہے

ایف بی آر نے تمام کمپنیوں اور افراد کے لیے الیکٹرانک انوائس کا نظام لازمی قرار دے دیا ہے، مقررہ تاریخوں تک رجسٹریشن اور ...
24/09/2025

ایف بی آر نے تمام کمپنیوں اور افراد کے لیے الیکٹرانک انوائس کا نظام لازمی قرار دے دیا ہے، مقررہ تاریخوں تک رجسٹریشن اور ٹیسٹنگ مکمل کرنا ہوگی

24/09/2025

اہم اپڈیٹ برائے ٹیکس دہندگان

ایف بی آر نے IRIS Portal / انکم ٹیکس ریٹرن میں ایک نیا ٹیب شامل کر دیا ہے جس کا نام ہے:
"Estimated Current Market Value"

اب تمام اثاثہ جات (Assets) کی موجودہ اندازاً مارکیٹ ویلیو ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔
اس میں ہر طرح کے اثاثے شامل ہیں سوائے نقد رقم اور بینک بیلنس کے۔
اس کا مقصد اثاثہ جات کی درست قیمت کا تعین اور بہتر ٹیکس ڈاکیومنٹیشن ہے۔

براہ کرم اپنی ریٹرن فائل کرتے وقت اس نئی شرط کو ضرور مدِنظر رکھیں تاکہ کسی قسم کی کمی یا اعتراض سے بچا جا سکے۔

22/09/2025

✨📢 ای اسٹام پیپر کا نیا طریقہ کار 📢✨

✅ اب ای اسٹام پیپر صرف اسی شخص کے نام پر جاری ہوگا جس کا موبائل نمبر رجسٹرڈ ہے۔
📲 درخواست پر OTP آپ کے نمبر پر بھیجا جائے گا۔
🛡️ اس نئے سسٹم سے جعلسازی اور غلط استعمال کی روک تھام ہوگی۔

📅 نافذ العمل: 20 ستمبر 2025

مزید معلومات کے لیے: Board of Revenue, Govt. of Punjab �

FBR has added a new option for password recovery — making it easier to access your account.
21/09/2025

FBR has added a new option for password recovery — making it easier to access your account.

06/08/2024

Important Notice for Late Filers of Tax Return 2023:

Attention all individuals who registered on or after 01.03.2024, and filed their tax returns late for tax year 2023:

The FBR's Online Verification System has marked your status as "Late Filer". However, if you file your 2024 tax return on time before due date presently 30.09.2024, your status will be updated to "Filer" by 01.03.2025.

Please note that, as per ammended law, only those who file their tax returns between July to September each year will be considered as "Filers".

25/07/2024

اسلام و علیکم : ڈئیر ٹیکس گزار۔ سال 2024 کا ٹیکس کا گوشوارہ جمع ہو رہے ہیں بروقت فائلنگ کے لئے درج کاغذات و معلومات کی ضرورت ہے
1- تمام بنک اکاونٹ اسٹیٹمنٹ 1 جولائی2023 تا30جون 2024
2-سیلری ٹیکس سرٹیفکیٹ، پینشن، ڈیویڈن،
بنک پرافٹ، آمدنی کاروباری, خرید و فرخت وغیرہ
3- بجلی پانی گیس فون موبائل فون انٹرنیٹ کے بلز جون 2024 والے
4- سکول کی فیس، انشورنس, میڈیکل ، گاڑی کا ٹوکن ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس، پروفیشنل ٹیکس، محکمہ جات بلز وغیرہ
5- اثاثہ جات گھر پلاٹ دوکان پلازہ گاڑی بائیک وغیرہ کی خریدو فروخت
6- بنک لون، قرضہ
7- سیکشن 7ای کی کمپلائنس کے لیے تمام پراپرٹی کی معلومات و رجسٹریوں کی کاپی اور اس میں موجود مارکیٹ ویلیو کی تفصیل۔

24/07/2024

Address

128, Haji Commercial Zone, Near New Bus Terminal, Ferozpur Road
Kasur

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923216247878

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax & Audit Consultancy Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tax & Audit Consultancy Kasur:

Share