Advocate Imran Malik

Advocate Imran Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Advocate Imran Malik, Financial Consultant, FM Hights, 1st Floor, Rehmat Plaza, G. T Road Thapla, Kharian.

💚 May our beloved Pakistan continue to shine with strength, peace, and prosperity. Happy Youm-e-Takbeer! 🇵🇰
28/05/2026

💚 May our beloved Pakistan continue to shine with strength, peace, and prosperity. Happy Youm-e-Takbeer! 🇵🇰

✨ May this Eid bring new hope, new opportunities, and endless joy into your life. Eid Al Adha Mubarak! 🌸
27/05/2026

✨ May this Eid bring new hope, new opportunities, and endless joy into your life. Eid Al Adha Mubarak! 🌸

🤍 May Allah grant every Muslim the opportunity to visit the Holy Kaaba and perform Hajj one day. Ameen. 🕋
26/05/2026

🤍 May Allah grant every Muslim the opportunity to visit the Holy Kaaba and perform Hajj one day. Ameen. 🕋

فوجداری مقدمہ صرف اس صورت میں روکا جا سکتا ہے جب اس کا فیصلہ سول مقدمہ کے نتیجے پر منحصر ہو، اگر دونوں مقدمے الگ ہوں یا ...
25/05/2026

فوجداری مقدمہ صرف اس صورت میں روکا جا سکتا ہے جب اس کا فیصلہ سول مقدمہ کے نتیجے پر منحصر ہو، اگر دونوں مقدمے الگ ہوں یا سول مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہو تو فوجداری مقدمہ جاری رہے گا۔
2023 SCMR 1292

مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں:
03363999925

کسی گواہ کے بیان میں اگر کوئی ایک بات بھی جھوٹ نکل آئے تو اس کا سارا بیان جھوٹ تصور ہوگا۔2019 PLJ - SC 265مزید معلومات ک...
23/05/2026

کسی گواہ کے بیان میں اگر کوئی ایک بات بھی جھوٹ نکل آئے تو اس کا سارا بیان جھوٹ تصور ہوگا۔
2019 PLJ - SC 265
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں:
03363999925

مشترکہ جائیداد کا حصہ دار، جائیداد کی تقسیم کے بغیر اپنا حصہ فروخت نہیں کر سکتا۔2000 CLC 1138مزید معلومات کے لئے ہم سے ر...
21/05/2026

مشترکہ جائیداد کا حصہ دار، جائیداد کی تقسیم کے بغیر اپنا حصہ فروخت نہیں کر سکتا۔
2000 CLC 1138
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں:
03363999925

ملزم کو شک کا فائدہ ضمانت کی سطح پر بھی دیا جائے گا۔PLJ 2025 SC 87مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں:03363999925      ...
20/05/2026

ملزم کو شک کا فائدہ ضمانت کی سطح پر بھی دیا جائے گا۔
PLJ 2025 SC 87
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں:
03363999925

سات سال سے زائد عمر کے مرد بچوں کی کسٹڈی عام طور پر والد کو دی جاتی ہے، خاص طور پر اگر وہ تعلیم یافتہ ہو، اور بچوں کی تع...
18/05/2026

سات سال سے زائد عمر کے مرد بچوں کی کسٹڈی عام طور پر والد کو دی جاتی ہے، خاص طور پر اگر وہ تعلیم یافتہ ہو، اور بچوں کی تعلیم و تربیت بہتر طریقے سے کر سکتا ہو۔
PLJ 2009 LHR 356
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں:
03363999925

جتنی جلدی FIR درج کی جائے گی اسکی سچائی کے ساتھ اتنا ہی زیادہ قیاس کیا جائے گا۔2018 PCrLJ  Note 115, 141مزید معلومات کے ...
17/05/2026

جتنی جلدی FIR درج کی جائے گی اسکی سچائی کے ساتھ اتنا ہی زیادہ قیاس کیا جائے گا۔
2018 PCrLJ Note 115, 141
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں:
03363999925

اگر ماں دوسری شادی کرتی ہے تو نابالغ بچی کی کسٹڈی کا حق ہمیشہ کیلئے کھو دیتی ہے۔2019 CLC 1787مزید معلومات کے لئے ہم سے ر...
14/05/2026

اگر ماں دوسری شادی کرتی ہے تو نابالغ بچی کی کسٹڈی کا حق ہمیشہ کیلئے کھو دیتی ہے۔
2019 CLC 1787
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کریں:
03363999925

Address

FM Hights, 1st Floor, Rehmat Plaza, G. T Road Thapla
Kharian
50090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Imran Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate Imran Malik:

Share