Dawood takaful official kot addu

Dawood takaful official kot addu partner for life.

24/09/2024

*داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ کمپنی*
داؤد گروپ آف انڈسٹریز کی 100 سے زائد انڈسٹریز/ کمپنیز میں سے ایک کمپنی ہے۔ جو پاکستان کے بڑے مالیاتی اداروں میں سے ایک ادارہ ہے۔ اینگرو، ڈاولنس، یاماہا اور بیسٹ وے سیمنٹ وغیرہ
داؤد فیملی تکافل میں نوکری کا ملنا ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ جس سے ایک روشن مستقبل کا آغاز ہو جاتا ہے۔ جہاں آپ کو یہ سہولیات حاصل ہو جاتی ہیں۔
• پرکشش تنخواہ۔
• ملکی سیاحت کے مواقع۔
• انٹرنیشنل سیاحت کے مواقع، خصوصاََ امریکہ
• پینل ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولت۔
• پینل لیبارٹریز سے ٹیسٹ کی سہولت۔
• بینولیٹ فنڈ (پنشن).
• گروپ انشورنس، 10 لاکھ روپے تک
• معاہدے کی مکمل مدت پر گریجویٹی (یکمشت 24 تنخواہیں)۔
ضلع کوٹ ادو میں اتنا پرکشش پیکج کوئی اور نہیں دے رہا۔۔
خواتین/ مرد حضرات جو جاب کی تلاش میں ہیں۔ وہ فوراً رابطہ کریں۔
عامر وقاص
#03360679697
اسٹنٹ برانچ منیجر کوٹ ادو

12/09/2024

داؤد فیملی تکافل پاکستان میں ایک مشہور اسلامی انشورنس کمپنی ہے جو مالی تحفظ اور بچت کی مصنوعات کی ایک رینج پیش کرتی ہے۔ یہاں ایک مختصر جائزہ ہے:

- داؤد فیملی تکافل داؤد ہرکولیس گروپ کا حصہ ہے، جو پاکستان میں ایک معروف جماعت ہے۔
- یہ کمپنی 2007 میں قائم ہوئی تھی اور اس کا صدر دفتر کراچی میں ہے۔
- داؤد فیملی تکافل تکافل کی مختلف مصنوعات پیش کرتا ہے، بشمول:
- انفرادی اور خاندانی تکافل کے منصوبے
- صحت تکافل کے منصوبے
- تعلیم تکافل کے منصوبے
- بچت اور سرمایہ کاری کے منصوبے
- کمپنی اسلامی مالیات کے اصولوں کے تحت کام کرتی ہے، باہمی تحفظ، یکجہتی اور اخلاقی سرمایہ کاری پر زور دیتی ہے۔
- داؤد فیملی تکافل کی پاکستان میں مضبوط موجودگی ہے، ملک بھر میں شاخوں اور کنسلٹنٹ کے نیٹ ورک کے ساتھ۔
برائے رابطہ : عمیر قریشی
#03149306966

11/09/2024

Address

Near NADRA Office
Kot Addu
34030

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923149306966

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood takaful official kot addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawood takaful official kot addu:

Share