Kurram Daily Updates

Kurram Daily Updates “Reporting truth on issues of discrimination, equity, and human rights. Your source for unbiased, justice-focused news.”

05/09/2025

📢 اہم وضاحت اور مطالبہ

جھوٹ اور فیک خبریں پھیلانا انتہائی شرمناک حرکت ہے۔ جس واقعے کو کچھ لوگ مخی زئی کے ساتھ جوڑ رہے ہیں وہ سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ واقعہ مینگک کے علاقے میں پیش آیا ہے، اس کا مخی زئی سے کوئی تعلق نہیں۔

🔴 دوسری بات یہ کہ مینگک سے پاراچنار جانے کے لیے مخی زئی کا راستہ بالکل استعمال نہیں ہوتا۔ مینگک والے صرف علی زئی جانے کے لیے یہ راستہ استعمال کرتے ہیں۔ اس لیے یہ کہنا کہ پاراچنار جانے کے لیے گاڑی مخی زئی سے گزری ہے، سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔


🔴تیسری بات، یہ ایک ذاتی دشمنی کا معاملہ ہے، اس کو علاقے کے امن اور قبائلی ناموں کے ساتھ جوڑنا سراسر بدنیتی ہے اور اس کا مقصد صرف بدامنی پھیلانا ہے۔

⚠️ ایسے عناصر جو جھوٹ اور فیک نیوز پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں، ان کے خلاف فوری اور سخت کارروائی ضروری ہے۔

👉 اعلیٰ افسران سے مطالبہ ہے کہ ایسے فیک نیوز پھیلانے والوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور سائبر کرائم حکام ان جھوٹے پیجز کے خلاف فوری کارروائی کرکے انہیں مکمل طور پر بند کریں۔

✋ براہ کرم جھوٹی خبریں پھیلانے سے باز آئیں، کیونکہ یہ
علاقے کے امن کو تباہ کرنے کی ناپاک کوشش ہے۔

DPO Kurram Assistant Commissioner Lower Kurram Kurram News Makhizai Kurram Agency

12/08/2025

یہ سرکاری ہسپتالوں کے لیے ہے۔

> ہم، قوم بنگش، ساجد حسین طوری کی جانب سے شائع کی گئی اس مذکورہ پوسٹ اور اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اس کی بن...
31/07/2025

> ہم، قوم بنگش، ساجد حسین طوری کی جانب سے شائع کی گئی اس مذکورہ پوسٹ اور اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ شورکو کا علاقہ قوم بنگش کی ملکیت ہے، جس پر طویل عرصے سے قوم بنگش اور مالی خیل کے درمیان تنازعہ جاری ہے۔ موجودہ نازک حالات میں ساجد طوری کا یہ اقدام ضلع کرم کو مزید کشیدگی اور بدامنی کی جانب دھکیل سکتا ہے۔
ہم نہ صرف اس اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں بلکہ اس کے خلاف ہر قانونی راستہ اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ضلع کرم کی انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس اقدام کو فی الفور روکے، تاکہ ضلع کرم دوبارہ بدامنی کی لپیٹ میں نہ آئے۔ مزید برآں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے گزارش ہے کہ وہ قائم کردہ شورکو لینڈ کمیشن کی سفارشات کو جلد از جلد منظر عام پر لائیں، تاکہ دیرینہ تنازعے کا پائیدار حل نکل سکے
نوٹ چھ اقوام اہلسنت والجماعت سے اپیل کہ کل گیارہ بجے اس مسئلے پر سدہ پریس کلب میں اختجاج ریکارڈ کیاجارہا ہے کہ تمام اقوام بھرپور شرکت کریں۔
Assistant Commissioner Lower Kurram DPO Kurram Kurram News

Big shout out to my newest top fans! 💎 Rahim Ullah, Mani KhanDrop a comment to welcome them to our community,  fans
08/06/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Rahim Ullah, Mani Khan

Drop a comment to welcome them to our community, fans

11/05/2025

بریکنگ 🚨🚨

‼️ایک اور ویڈیو، بھارت کو ایک اور جھٹکا!

🔻ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں واضح طور پر ایک لڑاکا طیارہ پی اے ایف کی طرف سے مار گرایا گیا ہے 🇵🇰 قریب سے معائنہ کرنے پر، ملبہ AL-31FP انجن کو ظاہر کرتا ہے — وہی انجن جو Su-30MKI میں استعمال ہوتا ہے۔

🔻 یہ 5ویں Su-30 حادثے کی نشاندہی کرے گا، جو کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔

#پاکستان کی ایک اور فتح۔ بھارت کا ایک اور نقصان۔

پشاور ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے، اور مسافروں کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ انتظامیہ کی جانب سے ...
10/05/2025

پشاور ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے، اور مسافروں کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ انتظامیہ کی جانب سے انتظار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ان دنوں فلائٹس بھی بڑی تعداد میں منسوخ ہو رہی ہیں۔ اگرچہ یہ واضح طور پر نہیں بتایا گیا کہ ایئرپورٹ بند رہے گا یا مخصوص ایئرلائنز کے آپریشن متاثر ہوں گے، لیکن صورتحال غیر یقینی ہے۔ اس لیے مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ٹریول ایجنٹ یا ایئرلائن سے بار بار رابطہ کرکے اپنی فلائٹ کے شیڈول اور اسٹیٹس کو چیک کریں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

اللہ خیر کرے، موجودہ حالات کی وجہ سے بعض افراد کے ویزے بھی منسوخ ہو رہے ہیں۔ جنگ اور تنازعے پورے نظام کو متاثر کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ امن و سکون کی بہاریں لائے اور دنیا کو خوشحالی عطا کرے۔

06/05/2025

اہم خبر:
بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر حملہ کیا گیا۔۔۔
ڈی جی آئی ایس پی آر

لوئر کرم کے علاقے مخزئی میں بنگش قبیلے کے مشران نے رضاکارانہ طور پر بھاری ہتھیار قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر...
03/05/2025

لوئر کرم کے علاقے مخزئی میں بنگش قبیلے کے مشران نے رضاکارانہ طور پر بھاری ہتھیار قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دیے۔ جمع کرائے گئے اسلحے میں RPG-7، 12.7 گن، 418 راؤنڈ گولہ بارود اور مختلف اقسام کا دھماکہ خیز مواد شامل ہے۔یہ اقدام کوہاٹ امن معاہدے کے تحت غیر قانونی اسلحے کے خاتمے اور دیرپا امن کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

کرم ایجنسی ۔۔۔ ضلع کرم میں پائیدار امن کی خاطر لوئر کرم کے بعد اب پاڑہ چنار میں اسلحے کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہح...
25/04/2025

کرم ایجنسی ۔۔۔ ضلع کرم میں پائیدار امن کی خاطر لوئر کرم کے بعد اب پاڑہ چنار میں اسلحے کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
حکومت نے کوہاٹ معاہدے کے تحت لوئر کرم کے علاقے بگن، ڈاڈکمر، اوچت، مندوری، چارخیل اور ملحقہ علاقوں سے اسلحہ جمع کرنے سمیت سینیٹائزیشن آپریشن مکمل ہونے کے بعد سدہ سے بھی اسلحہ جمع کیا گیا، اب اپر کرم پاڑہ چنار میں بھی اسلحہ جمع کرنے کا عمل شروع ہوگا۔
علاقے کے مشران کا کہنا ہے کہ قوم وتیزئی نے علاقے میں امن کی خاطر اپنے علاقے خالی کردی تھی، اسلحے کو حکومت کے ساتھ جمع کیا گیا۔ اب امید کی جاتی ہیں کہ معاہدے کے تحت اب پاڑہ چنار کا آپریشن ہوگا اور علاقے میں پائیدار امن کیلئے راہ کھولینگے۔
یاد رہے لوئر کرم کے علاقے بگن، ڈاڈکمر، اوچت مندوری، چارخیل سمیت سنٹرل کرم زیمشت کے علاقے کنڈالی بابا، شیگیہ، درانی اور ملحقہ علاقوں کا بھی آپریشن کیا گیا ہے۔

24/04/2025

اسلام آباد:---
‏قومی سلامتی کمیٹی اپ ڈیٹ:
واہگہ بارڈر فوری بند، بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کی ہدایت، بھارتی دفاعی مشیروں کو ناپسندیدہ قرار دے کر فوری ملک چھوڑنے کا حکم، پاکستان کی فضائی حدود بھارتی پروازوں کے لیے فوری بند، بھارت کے ساتھ ہر قسم کی تجارت فوری معطل -!!!'

Address

Kurram Post

Telephone

0138383838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram Daily Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share