Your Online Tax Consultant

Your Online Tax Consultant Income/Sales Tax, PRA,GST, IPO registration, filing, litigation. Business registration with Fbr & SECP, PSX, Provincial Depart.

EODB, Chamber of Commerce, SECP Compliances, PSEB, Registration & Renewal of PEC, Auditing, Financial Services & all services.

14/08/2025
Stay order was granted, condonation appeal was filed. کلائنٹ کو مکمل ریلیف ملا الحمدللّٰہHistory from a recent past     ...
10/01/2025

Stay order was granted, condonation appeal was filed.
کلائنٹ کو مکمل ریلیف ملا
الحمدللّٰہ
History from a recent past

10/01/2025

Register Your Company with Pakistan Stock Exchange and get Trading Rights Entitlement. Registration with SECP, and compliances , just a single click away

Punjab Public Teachers Association-PPTA Punjab Teachers Help Section Pakistan Tax Discussion Forum - TIP Tax Pakistan   ...
12/08/2024

Punjab Public Teachers Association-PPTA Punjab Teachers Help Section Pakistan Tax Discussion Forum - TIP Tax Pakistan ゚viralシ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

Alhamdulillah one more Private Limited company registered today
07/08/2024

Alhamdulillah one more Private Limited company registered today

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Khalid, Muazzam Ali, Altaf Amin Ajaz, M Abdul Qa...
07/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Khalid, Muazzam Ali, Altaf Amin Ajaz, M Abdul Qadeer Noori, Muhammad Yasin, Zaheer Ahmed, Farooq Ahmad, Hafiz Salman Wattoo, Shumaila Batool, Faisal Riaz, Nazim Ali Zia, Safdar Javed, M Amjad Sadjq

Alhamdulillah One more Company registered with SECP. Certificate of Incorporation and Certified True Copy received.
06/08/2024

Alhamdulillah
One more Company registered with SECP. Certificate of Incorporation and Certified True Copy received.

04/08/2024

*کھوکھے والے، سب دکاندار بھی ٹیکس دینے کے لئے تیار ہو جائیں*
سبزی ،فروٹ والے بھی ٹیکس دیں گے

ملک بھر کے ریٹیلرز ( ٹریڈرز) پر ایڈوانس ٹیکس نافذ کردیا گیا۔

*یہ ایڈوانس ٹیکس سروس پروائیڈرز جیسا کہ درزی ، حجام ، ٹریول ایجنٹس ، بیوٹی پارلرز، ڈرائی کلینرز ، موچی ، پنکچر لگانے والے، گاڑیاں کمیشن پر فروخت کرنے والے، انٹرنیٹ سروسز دینے والے ، پراپرٹی ڈیلرز ، کمیشن ایجنٹس اور اسی طرح کی دیگر سروسز دینے والوں پر اس ایڈوانس ٹیکس کا اطلاق نہ ہوگا*

ہر وہ ریٹیلر جو سامان تجارت خریدتا اور بیچتا ہے ایڈوانس ٹیکس ادا کرے گا۔

رہائشی علاقوں میں 100 اسکوائر فٹ کی دکان پر کوئی ٹیکس نہ ہوگا۔

کمرشل علاقے میں 50 اسکوائر فٹ کی دکان ، 5x3 فٹ کے ٹھیلے اور کھوکھوں پر 100روپے ماہانہ ٹیکس لاگو ہوگا۔

ایف بی آر نے ہر شہر کے لئے ایڈوانس ٹیکس ٹیبل جاری کیاہے ، ہر شہر کے کمرشل علاقوں کو درجہ بدرجہ تقسیم کیا گیاہے اور ان کمرشل علاقوں کی :
ریٹیل شاپس ، دفاتر و گودام وغیرہ پر 100روپے ، 1ہزار روپے، 5ہزار , 10ہزار ، 20ہزار ، 30ہزار ، 45ہزار اور 60 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگایا گیاہے( ہر شہر کے ایڈوانس ٹیکس ٹیبل میں اَپر بریکٹ کا ٹیکس مختلف ہے)

یہ ایڈوانس ٹیکس ماہانہ بنیادوں پر ادا کرنا ہوگا۔

یہ ایڈوانس ٹیکس ٹیبل ملک بھر کے 42 اضلاع میں نافذ ہوگا۔

یکمشت 12اقساط 31 جولائی 2024سے قبل ادا کرنے کی صورت میں 25فیصد ڈسکاؤنٹ بھی ملے گا۔

ریٹیلر سال کے کسی بھی مہینے میں باقی ماندہ اقساط یک مشت ادا کرکے 25 فیصد ڈسکاؤنٹ لے سکتا ہے۔

یہ ایڈوانس ٹیکس سالانہ ٹیکس ریٹرن میں ایڈجسٹ ہوگا۔

سالانہ ٹیکس ریٹرن میں اگر ایڈوانس ٹیکس آمدن پر ٹیکس سے زیادہ ادا ہوچکا ہوگا تو خودکار طریقے سے بقایا رقم کا ریفنڈ ہوگا ، کسی ایف بی آر حکام کا ریفنڈ دینے کے معاملے میں کوئی عمل دخل نہ ہوگا، سالانہ ٹیکس ریٹرن میں بجلی کے بلوں و دیگر ایڈوانس ٹیکسز کی ایڈجسٹمنٹ بھی ساتھ ملے گی۔

اگرکوئی ایسا ریٹیلر جس کی آمدن کم ہے اور اس کے علاقے میں ایڈوانس ٹیکس اس کی استعداد سے زیادہ لگا دیا گیا تو وہ متعلقہ ٹیکس آفس میں ایڈوانس ٹیکس کو کم کرنے یا ختم کرنے کی درخواست دے سکتا ہے۔

ایف بی آر کی ایڈوانس ٹیکس نظرثانی کمیٹی ایسے فرد کو ذاتی طور پر سنے گی اور سنے بغیر اس کی درخواست کو رد نہ کرسکے گی، اس حوالے سے ریٹیلر کو اپنی درخواست کے ساتھ اپنی دکان کے کرائے کی رسید ، اپنی ٹرن اوور و بزنس کا والیم ، کاروبار کی نوعیت ، بجلی کا کمرشل بل وغیرہ یا کوئی اور ثبوت ساتھ منسلک کرنا ہوگا جس سے ثابت ہو کہ ریٹیلر کی آمدن کم ھے۔

مسلسل دو ماہ ایڈوانس ٹیکس ادا نہ کرنے والے ریٹیلر کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

۔236g اور 236hکے ود ھولڈنگ ٹیکس کو جو نان فائلر ریٹیلر پر 2.5فیصد کی شرح سے لگایا گیا ہے اس کی شرح کو فائلر کی سطح( 0.5فیصد) پر لانے کے لئے پچھلے سال کے لئے سادہ ریٹرن فارم جاری کروانے کا کام آئندہ چند روز میں مکمل ہوجائے گا اور اس طرح ٹیکس 0.5 فیصد رہ جائے گا جو سالانہ ٹیکس ریٹرن میں ایڈجسٹ بھی ہوجائے گا۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Your Online Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share