01/03/2026
ایک 86 سالہ سید بازی لے گیا ..... پورا خاندان قربان کر گیا
اور
2 ارب مسلمان خاموش تماشائ بنے رہے
اے مسلمان - اب بھی پوچھتے ہو کربلا کیسے تھی؟
بلکل ایسی تھی۔ ایسے ہی مسلمان چپ رہے تھے
⸻
وہ ایک تنہا انسان تھا…
مگر اُس کی قربانی نے پوری امت کو جگا دیا،
اور تاریخ کبھی خاموش نہیں رہی۔
اے مسلمان!
یہ وہی کربلا تھی…
جہاں حسینؓ اور ان کے ساتھیوں نے حق کی خاطر جان دی، جیسا کہ قرآن فرماتا ہے:
“وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ”
(آلِ عمران: 139)
— کمزور نہ ہو، غم نہ کرو، اگر تم مومن ہو تو غالب رہو گے۔
حق کی قربانی کبھی ضائع نہیں ہوتی…
اور نظریہ مر کر بھی زندہ رہتا ہے