Getlegal.online

Getlegal.online Getlegal.online Is located in Pakistan and working as Judicial / Legal Services provider in our coun

30/01/2024

How to register your company in Pakistan?

Is there a genuine necessity for the existing justice system in Pakistan?
05/11/2023

Is there a genuine necessity for the existing justice system in Pakistan?

Justice is a vast domain, and searching for a perfect reference in books can be a time-consuming task; sometimes, all we...
05/11/2023

Justice is a vast domain, and searching for a perfect reference in books can be a time-consuming task; sometimes, all we truly need is a good heart, as it can deliver justice on the spot, without the need for extensive research.

28/06/2022
فون پر گالی یا دھمکی نا قابل ضمانت جرم ہے ۔کسی فرد کو کال کے دوران گالی یا دھمکی دینا دفعہ D - 25 ٹیلی گرافک ایکٹ کے تحت...
23/08/2021

فون پر گالی یا دھمکی نا قابل ضمانت جرم ہے ۔
کسی فرد کو کال کے دوران گالی یا دھمکی دینا دفعہ D - 25 ٹیلی گرافک ایکٹ کے تحت اس جرم کی سزا 3 سال قید اور جرمانہ ہے جبکہ یہ ناقابل ضمانت جرم بھی ہے۔
https://getlegal.online/

کسی بھی شخص کے نام کے جعلی سکرین شارٹ، مسج یا ٹو یٹ بنانا سنگین جرم ہے جس کی سزا تین سال قید و جرمانہ ہے۔دفعہ 18 انسداد ...
07/08/2021

کسی بھی شخص کے نام کے جعلی سکرین شارٹ، مسج یا ٹو یٹ بنانا سنگین جرم ہے جس کی سزا تین سال قید و جرمانہ ہے۔
دفعہ 18 انسداد الیکٹرونک کرائمز ایکٹ 2016
https://getlegal.online

اگر کوئی پولیس اَفسر کسی شہری کی بلاوجہ تلاشی، تزلیل یا گرفتار کرےتو اُس کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ سول کورٹ میں داخل کیا ج...
05/08/2021

اگر کوئی پولیس اَفسر کسی شہری کی بلاوجہ تلاشی، تزلیل یا گرفتار کرےتو اُس کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ سول کورٹ میں داخل کیا جا سکتا ہے۔
2002 SCMR 361
https://getlegal.online/

سکنیٰ رقبہ کی تقسیم کا اختیار دیوانی عدالت کو ہےجبکہ ذرعی زمین کی تقسیم کا اختیار متعلقہ تحصیلدار کے پاس ہے ۔2000 CLC 16...
04/08/2021

سکنیٰ رقبہ کی تقسیم کا اختیار دیوانی عدالت کو ہےجبکہ ذرعی زمین کی تقسیم کا اختیار
متعلقہ تحصیلدار کے پاس ہے ۔
2000 CLC 1626

چیک کے مقدمہ میں اگر عورت کے بچے ہوں تو ایسی عورت ضمانت کی حقدار ہوتی ہے۔489-F Dishonesty Issuing a Cheque.2OO1 SCMR 122...
03/08/2021

چیک کے مقدمہ میں اگر عورت کے بچے ہوں تو ایسی عورت ضمانت کی حقدار ہوتی ہے۔
489-F Dishonesty Issuing a Cheque.
2OO1 SCMR 1227

مخص قبضہ کی بنیاد پر ایک مشترکہ حصہ دار دوسرے پر فوقیت نہیں رکھے گا جب تک باقاعدہ تقسیم نہ ہو جائے۔2018 CLC 608         ...
01/08/2021

مخص قبضہ کی بنیاد پر ایک مشترکہ حصہ دار دوسرے پر فوقیت نہیں رکھے گا جب تک باقاعدہ تقسیم نہ ہو جائے۔
2018 CLC 608

پرائیوٹ سکولز سالانہ فیس میں ۵ فیصد سے زیادہ اضافہ نہیں کر سکتےاور اِس کے لیے  گورنمنٹ ریجسٹریشن اتھارٹی سے اجازت نامہ ل...
31/07/2021

پرائیوٹ سکولز سالانہ فیس میں ۵ فیصد سے زیادہ اضافہ نہیں کر سکتےاور اِس کے لیے گورنمنٹ ریجسٹریشن اتھارٹی سے اجازت نامہ لینا بھی لازمی ہے۔
2018 MLD 2007

Address

Office No. 07, 2nd Floor, Hajvery Center, Chuburji, Lahore.
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Getlegal.online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Getlegal.online:

Share