23/02/2026
اکثر لوگ ٹیکس پلاننگ (Tax Planning) اور ٹیکس چوری (Tax Evasion) کو ایک ہی سمجھ لیتے ہیں،
حالانکہ دونوں کے درمیان واضح اور بنیادی فرق موجود ہے۔
🔹 ٹیکس پلاننگ (Tax Planning)
قانون کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے اپنی آمدن، اخراجات اور سرمایہ کاری کو اس انداز سے منظم کرنا کہ دستیاب قانونی رعایتوں اور سہولتوں سے فائدہ اٹھایا جا سکے۔
یہ قانونی بھی ہے اور ذمہ دار کاروباری رویہ بھی۔
🔹 ٹیکس چوری (Tax Evasion)
آمدن چھپانا، جعلی اخراجات ظاہر کرنا، غلط بیانی کرنا یا حقائق کو مسخ کر کے ٹیکس کم کروانا۔
یہ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ اخلاقی طور پر بھی ناقابلِ قبول ہے۔
یاد رکھیں:
Tax Planning سمجھداری ہے۔
Tax Evasion وقتی فائدہ اور مستقل خطرہ۔
Tax Planning اعتماد پیدا کرتی ہے۔
Tax Evasion جرمانے، نوٹس اور قانونی کارروائی کا سبب بنتی ہے۔
ایک ذمہ دار ٹیکس کنسلٹنٹ کا فرض صرف ٹیکس کم کروانا نہیں،
بلکہ ایسا محفوظ اور قانونی راستہ دکھانا ہے جس پر چل کر کلائنٹ سکون اور اعتماد کے ساتھ اپنا کاروبار جاری رکھ سکے۔
Tax Planning is a right.
Tax Evasion is a crime.
اصل کامیابی وہ ہے جو
قانون، ضمیر اور معاشرے — تینوں کے سامنے سرخرو رکھے۔
Goraya Law Associate's
INZAMAM KHALID GORAYA
03066935732