aRazzaq & co

aRazzaq & co auditing accounting investigation fraud detection system developers tax facts finders reorganisation

Dr asrar exposing notorious deeds of martial law administrator gen zia ul haq
26/11/2025

Dr asrar exposing notorious deeds of martial law administrator gen zia ul haq

اس فلائٹ کی تفصیل کے لیے رابطہ: 00923214521306 برٹش ائیر کی دوحہ سے لندن پرواز پر جہاز میں بہت سردی تھی۔ ایک 78 سالہ مسا...
23/09/2025

اس فلائٹ کی تفصیل کے لیے رابطہ: 00923214521306 برٹش ائیر کی دوحہ سے لندن پرواز پر جہاز میں بہت سردی تھی۔ ایک 78 سالہ مسافر نے ائیر ہوسٹس سے ایک اور کمبل مانگا۔ جس کا کرارا جواب تھا، “ایک سیٹ ایک کمبل” اور یہ بزرگ مسافر سات گھنٹے سردی سے ٹھٹھرتا لندن پہنچا۔ جہاں سامان ملنے والی بیلٹ تک پہنچنے کے لیے 4/5 کلومیٹر پیدل چلنا پڑا۔ کمزوری کی وجہ سے راستے میں گر پڑا۔Rs

28/08/2025
“ جو مرزئی کے کافر ہونے میں شک کرے وہ بھی کافر ہے “قول امیر شریعت حضرت عطا اللہ شاہ بخاریامیر شریعت حضرت عطا اللہ بخاری ...
23/08/2025

“ جو مرزئی کے کافر ہونے میں شک کرے وہ بھی کافر ہے “
قول امیر شریعت حضرت عطا اللہ شاہ بخاری

امیر شریعت حضرت عطا اللہ بخاری کی بہت یاد آتی - اگرچہ ہمُنے انہیں دیکھا نہیں اور ملاقات بھی نہیں ہوئی مگر شاہ صاحب سے منسوب ہزاروں قصے سننے میں آتے ہیں سچ ہے ایسا مقرر صدیوں میں ہی پیدا ہوتا ہے

سود  پیسے پر پیسہ کمانا ازل سے حرام ہے  یہودیت عیسائیت اسلام میں حرام ہے ہر مقدار شکل مقام اجنبی بیرونی دولت مند کافر مس...
27/07/2025

سود پیسے پر پیسہ کمانا ازل سے حرام ہے یہودیت عیسائیت اسلام میں حرام ہے ہر مقدار شکل مقام اجنبی بیرونی دولت مند کافر مسلم عیسائی بدھ یہودی مجوسی سے لینا دینا اجناس گاڑی گھر دکان پلاٹ جانور کے لیۓ حرام ہے
سود کے بارے میں قرآن حکیم میں آیاتمحکمات کے تحت بالکل واضح اور حرام ہے - دور حاضر کے علماء محققین مفتیان سے ہوشیار رہیں یہ سب لوگ IMF WB عالمی مالی منڈی اور اپنے خاندان کے کچن اخراجات پورے کرنے کے لیۓ سود کومختلف حیلوں بہانوں تاویلوں سے حلال قراردے رہےہیں

https://youtu.be/y5tS8UoNleo?si=S73dqKfToZtIdoUWیہ ویڈیو دیکھنے کے بعدالحمد للّٰہ بیت اللہ شریف  مسجد نبوی امریکہ کراچی ...
27/06/2025

https://youtu.be/y5tS8UoNleo?si=S73dqKfToZtIdoUW

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعدالحمد للّٰہ بیت اللہ شریف مسجد نبوی امریکہ کراچی اور مقامی لوگوں نے آپنے اکاؤنٹ میزان بینک میں بند کر دیۓ یا وہاں سرمایہ کاری نہیں کی - اور نہ ہی میزان بینک نے اس ویڈیو کے خلاف کوئی مقدمہ کیا - الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ

محترم خواتین و حضرات - میں خدا کو تہہ دل سے حاضر ناظر جان کر اور مان کر حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میں نے جو کہاسچ کہا سچ کے سوا کچھ نہیں کہا

Hi, there today's topic is Meezan Bank. There are many questions about Conventional and Islamic Banks that peoples want to know like is Meezan bank really Is...

آج فیلڈ ماشل عاصم منیر اورڈونلڈ ٹرمپ کی لنچ ملاقات  کے چرچے ہیں آپ کو یاد کرا دوں کہ امریکہ کس طرح کا ہمارا دوست ہے ؟195...
26/06/2025

آج فیلڈ ماشل عاصم منیر اورڈونلڈ ٹرمپ کی لنچ ملاقات کے چرچے ہیں آپ کو یاد کرا دوں کہ امریکہ کس طرح کا ہمارا دوست ہے ؟
1952 - وزیر اعظم لیاقت علی قتل -کیونکہ وہ پہلے روس جانا چاہتے تھے
1962 - ایوب خان کا دورہ امریکہ - صدر کینیڈی اور نائب صدر آیوب کو جہازکے اندر جا کر لاۓان کے لاڈ اور بے تکلفی دیکھیں
1968 - ایوب صاحب ذلت آمیز طریقے سے فارغ
1979 - ضیاءالحق کی افغان جہاد کے باعث وائٹ ہاؤس میں آؤ بھگت صدر ریگن صدقے واری
1988 - ضیاءالحق C130 ہوائی حادثے میں بشمول امریکی سفیر اور ملٹری عہدیداروں جاں بحق

25/06/2025

aRazzaq & co requires freelance qualified or experienced CA to complete its assignments on fee sharing basis
[email protected]

دور حاضر میں نام نہاد حرام اسلامی بینکنگ کو حیلے بہانوں  اور تاؤیلوں سے حلال بناُے کا  شعبدہ یوم سبت کے نا فرمان یہودیوں...
20/06/2025

دور حاضر میں نام نہاد حرام اسلامی بینکنگ کو حیلے بہانوں اور تاؤیلوں سے حلال بناُے کا شعبدہ یوم سبت کے نا فرمان یہودیوں کی قدم با قدم پیروی ہے تمام شریعیہ پسند مسلمان اس سے کوسوں دور رہیں

استغفر اللہ - یہ ایلیا کے وہ یہودی مچھیرے ہیں جنہوں نے مختلف حیلے بہانوں سے اللہ تعالی کے ہفتے کے روز مچھلی کا شکار نہ کرنے کی نافرمانی کی تھی رب تعالی نے سزا کے طور پر 12000 یہود کو بندر بنا دیا - یہ قرآنی واقعہ ہے کوئی ضعیف حدیث یا کمزور راوی نہیں

18/06/2025

ڈاکٹر اسرار احمد کے افکار - پبلک سوال و جواب نشست میں - ڈاکٹر صاحب کا یہ دعوی بالکل سچ ہے کہ پوری دنیا میں اسلامی اصولوں نفع نقصان شئیرنگ کی بنیاد پر کہیں بھی اسلامی بینک نہیں
پوری دنیا نام نہاد اسلامی بینکس IMF WB مقامی سنٹرل بینک اور وزارت مالیات کے تابع ہیں اور یہ ادارے ان بینکوں کو کنٹرول کرتے ہیں جو کسی بھی لحاظ سے شریعی نہیں

15/06/2025

مفتی عبدالخالق آزاد راۓ پوری رحیمیہ انسٹیٹیوٹ آف قرآنک سائینسزکے سربراہ ہیں جن
کے سامنے اسلامک بینکنگ نے جنرل ضیاءالحق کی کوکھ سے جنم لیا اور جو سارے اسلامی بینکنگ کے خسرے کے پس منظرطے منظر اور پیش منظر کے چشم دید گواہ ہیں
سنیں اور روئیں کہ کس طرح ایک مارشل لا ایڈ منسٹریٹر نے صرف ایک خوشامدی مفتی کے سہارے اللہ کے حرام کردہ سود کو حلال میں بدل دیا

Address

House: 31/P Street 192
Lahore
56000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when aRazzaq & co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to aRazzaq & co:

Share