AbuBaker Jatoi

AbuBaker Jatoi Experienced Chartered Accountant bringing precision and expertise to the world of finance.

From crunching numbers to analyzing financial data, I help businesses navigate the intricate realm of financial accounting, reporting & taxation.

13/06/2024

بجٹ ہائی لائٹ
تنخواہ دار طبقے کے لئے ٹیکس میں اضافہ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ان کے ٹیکسز میں اضافے سے زیادہ ہو گا اس لئے ان کی ٹیک ہوم انکم میں اضافہ ہو گا لیکن پرائیویٹ ملازمین کے لیے یہ بری خبر ہے۔
بزنسز کے لئے بھی ٹیکس میں اضافہ لیکن بزنس پرسن عموماً اپنے ٹیکسز کا بوجھ آگے منتقل کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے اس کا اتنا ذکر سنائی نہیں دے رہا۔
رئیل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز کے لئے ٹیکسز میں کئی گنا اضافہ: نان فائلرز کے ساتھ ساتھ اب لیٹ فائلرز کی کیٹیگری بھی متعارف کرا دی گئی ہے۔ اگر فائلر والی ریلیکسیشن لینی ہے تو وقت پر ریٹرن فائل کریں۔ بعد از وقت فائل کریں گے تو نان فائلر سے ٹیکس تو کم ہو گا لیکن فائلر سے پھر بھی زیادہ ہو گا۔
نان فائلرز کے سم اور یوٹیلٹی کنکشن بند کرنے کے علاوہ اب ایف بی آر کے پاس نان فائلر کو ملک سے باہر سفر سے روکنے کا بھی اختیار ہو گا۔
گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس اب انجن کیپسٹی کی بجائے گاڑی کی قیمت کے حساب سے ہوں گے

تمام احباب کو عید الفطر مبارک
09/04/2024

تمام احباب کو عید الفطر مبارک

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 11:00 - 16:00

Telephone

+923350933309

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbuBaker Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AbuBaker Jatoi:

Share

Category