H.M Consultants

H.M Consultants We provide expert tax and legal services in Pakistan. Contact us.

ہم آپ کو مالیاتی اور قانونی معاملات میں ماہرانہ مشاورت اور مدد فراہم کرتے ہے۔ انکم ٹیکس ریٹرنز کی تیاری ، بزنس رجسٹریشن،...
05/10/2023

ہم آپ کو مالیاتی اور قانونی معاملات میں ماہرانہ مشاورت اور مدد فراہم کرتے ہے۔ انکم ٹیکس ریٹرنز کی تیاری ، بزنس رجسٹریشن، ٹریڈ مارک ، کمپنی قانون ، مقدمات اور امپورٹْ/ ایکسپورٹ کے لائسنس شامل ہیں۔
ہماری قانونی اور مالیاتی ٹیم کے ذریعے آپ کو ذاتی طور پر مشورہ دیا جاتا ہے تاکہ آپ کو بہترین نتیجہ حاصل ہو۔
اپنی ضروریات کے لیے ہم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Contact: we.me/+923467604416 wa.me/+923057643760
01/10/2023

Contact: we.me/+923467604416
wa.me/+923057643760

H.M. Consultants now provides assistance with obtaining import export licenses in Pakistan. Our experts handle the entir...
28/09/2023

H.M. Consultants now provides assistance with obtaining import export licenses in Pakistan. Our experts handle the entire application process for new and renewal licenses. We ensure compliance with Customs regulations and submit approved documents on your behalf. Trust us for smooth customs clearance and trade operations.

Contact H.M. Consultants today to get your import or export business started!

‏ہماری قانونی مشاورت فراہم کرنے والی کمپنی اب آپ کو پاکستان میں درآمدوبرآمد کا لائسنس حاصل کرنے میں مکمل مدد دے سکتی ہے۔ ہمارے ماہر افراد آپ کے لیے نئے لائسنس کی درخواست سے لے کر مکمل عمل تک کا ذمہ دار ہوں گے۔ مزید برآں، ہم لائسنس کی تجدید بھی بآسانی سے کروائیں گے۔ اپنا درآمدوبرآمد کا کاروبار شروع کرنے کے لیے فوراً ہم سے رابطہ کریں!
😚

Need assistance with business registration, tax filing, or legal services in Pakistan? The knowledgeable team at H.M. Co...
27/09/2023

Need assistance with business registration, tax filing, or legal services in Pakistan?
The knowledgeable team at H.M. Consultants can help! We handle company incorporation, tax preparation, litigation support, and more. Trust our years of experience to provide strategic guidance and customized solutions that meet your business needs. Get in touch today to schedule a consultation!

پاکستان میں بزنس رجسٹریشن، ٹیکس فائلنگ یا قانونی خدمات میں مدد درکار ہے؟
ایچ ایم کنسلٹنٹس کی مہارت والی ٹیم آپ کی مدد کرسکتی ہے! ہم کمپنی شروع کرنے سے لے کر ٹیکس فائلنگ، مقدماتی امور اور مزید کئی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے کئی سال سے زیادہ تجربے رکھنے والی آپ کے بزنس کی ضروریات پوری کرنے کےلیے ہر وقت حاضر ہے۔
آج ہی رابطہ کریں!

۔⚠️ ALERT ⚠️‏فیس بک کے بارے میں بہت سے ایسے حقائق ہیں جن سے لوگ شاید واقف نہ ہوں آج ایسے ویلا بیٹھا ہوا تھا سرچ کی اور س...
25/09/2023

۔⚠️ ALERT ⚠️

‏فیس بک کے بارے میں بہت سے ایسے حقائق ہیں جن سے لوگ شاید واقف نہ ہوں آج ایسے ویلا بیٹھا ہوا تھا سرچ کی اور سوچا آپ سب کو بتا دوں۔

1----ڈیٹا اکٹھا کرنا:
فیس بک اپنے صارفین کا ڈیٹا جمع کرتا ہے، بشمول ان کے آن لائن رویے، دلچسپیاں، اور یہاں تک کہ آف لائن سرگرمیاں۔ یہ ڈیٹا ٹارگٹڈ ایڈورٹائزنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

2---چہرے کی شناخت:
فیس بک کے پاس چہرے کی شناخت کا نظام ہے جو تصاویر میں لوگوں کی شناخت کرسکتا ہے، چاہے انہیں ٹیگ نہ کیا گیا ہو۔

3----لوکیشن ٹریکنگ:
موبائل ایپ آپ کے لوکیشن کو ٹریک کرتی ہے یہاں تک کہ جب یہ استعمال میں نہ بھی ہو جب تک کہ آپ اپنی سیٹنگز میں اس فیچر کو غیر فعال نہ کر دیں۔

4---اشتھاروں کی سلیکشن:
فیس بک صارفین کو اشتہارات دیکھنے اور کنٹرول کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

5---تھرڈ پارٹی ایپس:
فیس بک سے منسلک کچھ تھرڈ پارٹی ایپس ڈیٹا کی خلاف ورزیوں میں ملوث رہی ہیں، جس کی وجہ سے صارف کا ڈیٹا چوری کیا جاتا ہے۔

6---مواد ہٹانا:
فیس بک کے پاس ایسے مواد کو ہٹانے کی پالیسیاں ہیں جو اس کے قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہیں، جو سنسرشپ کے خدشات کا باعث بن سکتی ہیں۔

7---الگورتھمک فیڈ:
آپ جو مواد اپنی نیوز فیڈ میں دیکھتے ہیں اس کا تعین پیچیدہ الگورتھم سے ہوتا ہے جو فیس بک آپ کی دلچسپی کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیتا ہے۔

آپ فیس بک یا کسی بھی آن لائن ایپ کو استعمال کرنے سے پہلے اس کی پرائیویسی پالیسی اور جن معاملات میں وہ آپ سے اجازت طلب کرتی ہے اسے ضرور غور سے پڑھیں۔تاکہ مستقبل میں کسی سائبر کرائم کا شکار نہ ہوں۔۔۔

24/09/2023
Protect your brand in Pakistan! "اپنے برانڈ کو پاکستان میں محفوظ بنائیں!The experts at H.M. Consultants handle trademark...
24/09/2023

Protect your brand in Pakistan!

"اپنے برانڈ کو پاکستان میں محفوظ بنائیں!

The experts at H.M. Consultants handle trademark registration efficiently. We file TM1 forms with the IPO and provide guidance on trademark basics. Plus, we offer company incorporation, tax filing, legal services, litigation support and more! With long term experience, our knowledgeable team provides strategic advice and customized solutions for all your business needs. Whether you need assistance with trademarks, business registration, taxes, or legal matters۔
Contact us today to schedule a consultation!



ہم سے باآسانی ٹریڈمارک کی فائلنگ کروایں اور تجارتی معاملات کی تمام ضروریات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔ مزید یہ کہ اپنے برانڈ کی مارکیٹنگ کیلیے ہم سے ربطہ کریں۔

"🚨 آخری موقع! 🚨 آپ کے انکم ٹیکس ریٹرن کی فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کے قریب آرہی ہے! اب اور انتظار نہ کریں - ہم آپ...
22/09/2023

"🚨 آخری موقع! 🚨
آپ کے انکم ٹیکس ریٹرن کی فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کے قریب آرہی ہے! اب اور انتظار نہ کریں - ہم آپ کی مدد کریں تاکہ آپ جلدی سے اپنے ٹیکس فائل کریں اور پریشانی سے محفوظ رہیں۔

Income tax returns due September 30. Get expert help filing and maximizing deductions. Avoid penalties. Years of experience. Personalized service. Hassle-free process.

Contact H.M. Consultants now.

‏وقت آ گیا ہے کہ  مسلمانوں کو مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنا ہونگیمساجد کے درودیوار کے رنگ و روغن پر، بیت الخلإ کے سنگ مرمر...
21/09/2023

‏وقت آ گیا ہے کہ مسلمانوں کو مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنا ہونگی

مساجد کے درودیوار کے رنگ و روغن پر،
بیت الخلإ کے سنگ مرمر پر ، قمقموں فانوس و جھومر پر، اٸر کنڈیشن اور اٸر کولرز پر اور نفیس قالینوں پر بہت زیادہ خرچ مگر اب وقت آ گیا ہے کہ ترجیحات بدل کر کچھ ضروری جگہوں پر بھی اپنا مال خرچ کیا کریں مگر کیسے؟

چند تجاویز
1۔ مساجد کو صرف نماز پڑھنے کی ہی جگہ نہ بناٸیں بلکہ اسلامی کمیونٹی سنٹر کی طرز پر وہاں غریبوں کے کھانے کا انتظام موجود ہو

2۔ ڈپریشن میں الجھے لوگوں کی رہنمائی (counseling) ہو

3۔ لوگوں کے خاندانی جھگڑے سلجھانے کا انتظام ہو

4۔ مدد مانگنے والوں کی مناسب تحقیق کے بعد اجتماعی و انفرادی طور پر مدد کی جا سکے

5۔ اپنے گھروں کے فالتو سامان کو نادار افراد کیلیۓ عطیہ کرنے کی غرض سے مساجد کا ایک حصہ مخصوص ہو
6۔ آپس میں رشتے ناتے کرنے کیلیۓ ضروری واقفیت کا موقع ملے

7۔ نکاح کا بندوبست سادگی کے ساتھ مساجد میں کیے جانے کو ترجیح دی جاۓ

8۔ قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کے ازالہ کیلیۓ اجتماعی کوششوں کا آغاز مساجد سے ہو

9۔ بڑی جامعہ مساجد سے ملحق مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم کا بھی اہتمام ہو

10۔ ھماری مساجد میں ایک شاندار لاٸبریری ہو جہاں پر مکمل اسلامی و عصری کتب مطالعے کیلیۓ دستیاب ہوں

11- آخری اور سب سے اہم یہ کہ مساجد میں بچوں کی دلچسپی کا ماحول اور لوازمات ہونے بہت ضروری ہیں تاکہ نئی نسل مسجد کے ساتھ جڑ سکے۔

اپنے اندر عوامی فلاح و بہبود کی سوچ والے لوگ پیدا کریں ان میں سے کوئی بھی تجویز نٸی نہیں ہے ان تمام کاموں کی نظیر 1400 سال پہلے دور نبوی ﷺ کے مدینہ میں بھی ہوتے تھے جیسے ہی ہم نے ان شاندار روایات کو چھوڑا ہم بربادی کی طرف بڑھتے چلے گیۓ اور چلے ہی جا رہے ہیں

Feel free to contact us for more information.
20/09/2023

Feel free to contact us for more information.

Address

11/6-FG Lane 25, Wafaqi Colony
Lahore
55800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H.M Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share