Taxwise

Taxwise **Taxwise: Your Trusted Taxation Partner**

At Taxwise, we specialize in providing comprehensive and personalized tax solutions for individuals and businesses.

Our services include tax filing, planning, registration, and financial advisory.

سیلز ٹیکس ریٹرن اگر آپ لیٹ فائل کریں تو جرمانے کی رقم بڑھا دی گئی متعلقہ سیکشن 33 ہے ۔۔ پہلے لیٹ فائلنگ پنلٹی دس ہزار رو...
01/07/2026

سیلز ٹیکس ریٹرن اگر آپ لیٹ فائل کریں تو جرمانے کی رقم بڑھا دی گئی متعلقہ سیکشن 33 ہے ۔۔
پہلے لیٹ فائلنگ پنلٹی دس ہزار روپے تھا اور اگر آپ ڈیو ڈیٹ کے دس دنوں کے اندر اپنی ریٹرن فائل کرتے تو ہر دن کے دو سو روپے ادا کرنے پڑتے۔
اب اس میں یہ تبدیلی کی گئی کہ جرمانے کی رقم دس ہزار سے بڑھا کر پچاس ہزار کردیا گیا اور اگر ریٹرن ڈیو ڈیٹ کے دس دنوں کے اندر فائل کریں تو دو سو کی جگہ ہر دن کے دو ہزار روپے ادا کرنے ہونگے

عجیب بجٹ ہےانکم ٹیکس withholdings agent threshold 200 million کردیاجب کہ ہر سیلز ٹیکس رجسٹرڈ بندہ کو پابند کیا کے خریدار...
01/07/2026

عجیب بجٹ ہے
انکم ٹیکس withholdings agent threshold 200 million کردیا
جب کہ ہر سیلز ٹیکس رجسٹرڈ بندہ کو پابند کیا کے خریداری کرتے وقت جو بندہ سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ نہیں
یا active
نہیں
اس سے

سیلز ٹیکس کاٹ کر جمع کرانا ہے

بہت مشکلات کھڑی کرے گا.
صرف یہ دفعہ بزنس کو چلنے نہیں دے گا.
مزید رہنمائی کے لیے رابطہ کریں واٹس ایپ گروپ میں یا کال کر یں
https://chat.whatsapp.com/Ef8odvU94ZJIA5M9N8B9VQ
WhatsApp 03349872023

Address

Lahore

Telephone

+923016907220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taxwise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taxwise:

Share