Tatry law associates Pakistan

Tatry law associates Pakistan Deals in Civil, criminal, family corporate ( income tax, sales tax, excise,customs, property tax, FB

Alhamdolilah ❤️آج مورخہ 08-07-2026 کو جناب جسٹس شہباز علی رضوی اور جناب جسٹس امجد رفیق پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژنل...
08/07/2026

Alhamdolilah ❤️
آج مورخہ 08-07-2026 کو جناب جسٹس شہباز علی رضوی اور جناب جسٹس امجد رفیق پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے انسدادِ دہشت گردی کے مقدمہ نمبر 26/34422 میں ٹاٹری لاء ایسوسییٹس کی جانب سے دیے گئے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔

02/07/2026

اگر آپ پنجاب میں اپنی زمین یا جائیداد کا گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ (Green Property Certificate - GPC) حاصل کرنا چاہتے ہیں تو طریقہ کار درج ذیل ہے:
1. اراضی ریکارڈ سنٹر (ARC) جائیں
اپنے قریبی اراضی ریکارڈ سنٹر یا PLRA سروس سنٹر پر جا کر گرین سرٹیفیکیٹ کے لیے درخواست دیں اور ٹوکن حاصل کریں۔
2. مطلوبہ معلومات اور فیس جمع کروائیں
زمین/جائیداد کی مکمل تفصیلات فراہم کریں اور مقررہ فیس ادا کریں۔
3. بائیومیٹرک تصدیق
مالک کی شناخت CNIC اور NADRA بائیومیٹرک ویریفکیشن کے ذریعے کی جاتی ہے۔ رجسٹرڈ موبائل نمبر کی بھی تصدیق ہوتی ہے۔
4. ریکارڈ کی جانچ
محکمہ ملکیت، انتقالات، رہن (Mortgage)، ٹیکس اور کسی ممکنہ عدالتی تنازعہ کا جائزہ لیتا ہے۔
5. فیلڈ سروے
PLRA کا سروئیر موقع پر جا کر زمین کی پیمائش، حدود (Boundaries) اور قبضہ کی تصدیق کرتا ہے۔ GPS کے ذریعے نقشہ بھی تیار کیا جاتا ہے۔
6. پڑوسیوں/گواہوں کی تصدیق
قریبی مالکان یا متعلقہ گواہوں سے ملکیت اور قبضہ کی تصدیق لی جاتی ہے۔
7. عوامی نوٹس
آن لائن تقریباً 15 دن کا نوٹس جاری کیا جاتا ہے تاکہ اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ جمع کرا سکے۔
8. حتمی منظوری
اگر کوئی اعتراض نہ ہو تو متعلقہ اتھارٹی فائل کی حتمی جانچ اور منظوری دیتی ہے۔
9. گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کا اجرا
منظوری کے بعد QR کوڈ اور سکیورٹی فیچرز کے ساتھ گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا جاتا ہے
ساتھ لے جانے والے اہم کاغذات
اصل CNIC
رجسٹرڈ موبائل نمبر
اصل رجسڑی وغیرہ
زمین کی تفصیلات (خسرہ نمبر، کھاتہ نمبر وغیرہ)

31/05/2026

الحمدللہ!  سزائے موت کے دو ملزمان اور ایک عمر قید کے ملزم کو آج ٹاٹری لاءایسوسی ایٹس کی پروفیشنل کمٹمنٹ کی وجہ سے لاہور ...
05/05/2026

الحمدللہ! سزائے موت کے دو ملزمان اور ایک عمر قید کے ملزم کو آج ٹاٹری لاءایسوسی ایٹس کی پروفیشنل کمٹمنٹ کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ نے آج بری کر دیا۔
Credit goes to my dear brother! Barrister Mukhtar Ahmed Tatry sb.
Tatry law associates Pakistan

Address

Tatry Law Associates 3rd Floor Jehangir Tower 9, Fane Road Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923216035348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tatry law associates Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tatry law associates Pakistan:

Shortcuts

Share