Tax Services

Tax Services We're focused on providing accounting, incorporation, tax, consulting and insurance services to business

31/07/2026

📊 Business Services:

💰 Income & Sales Tax Return Filing – Company/Individual
🏢 Business Registration–Sole Proprietor, AOP Firm, Company (SMC Private Limited, Private Limited, LLP)
™️ Trademark, Copyright, Patent Registration
🌐 Import & Export Registration (PSW)
📚 Book-Keeping, Audit & Accounting Software Implementation
🕊️ NGO Registration & Compliances
💻 PSEB Registration (Freelancer, IT Company, Call Center)
🏛️ Chamber Registration
✈️ DTS/ Travel Agency Registration
🛠️ PEC Registration

How can we help u ?

02/07/2026

قائمہ کمیٹی اجلاس، انکم ٹیکس ریٹرنز صرف الیکٹرانک ذرائع سے جمع کروانے کی تجویز منظور
انکم ٹیکس ریٹرنز صرف الیکٹرانک ذرائع سے جمع کروانے کی تجویز منظور کرلی گئی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے دوران ایف بی آر حکام نے بتایا کہ انکم ٹیکس ریٹرن صرف آئرس کے ذریعے الیکٹرانک طور پر جمع کروانا لازمی ہوگا۔
حکام کا کہنا تھا کہ کمپنیوں کے مالیاتی گوشوارے بھی مشین ریڈایبل فارمیٹ میں جمع ہوں گے۔ ہم 2013 سے مینوئل ریٹرنز جمع نہیں کر رہے۔
انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ سمیت چند شہروں سے اب بھی ریٹرنز مینوئلی جمع ہو رہے تھے۔ اب مکمل طور پر ریٹرنز الیکٹرانک جمع کرانے کی تجویز شامل کی ہے۔
کمیٹی نے الگورتھمک سیٹلمنٹ میکانزم قبول کرنے والوں کو ریوائزڈ ریٹرن کی سہولت کی تجویز منظور کرلی۔
ایف بی آر حکام نے بتایا کہ الگورتھمک سیٹلمنٹ کے تحت ریٹرن پر کمشنر کی پیشگی منظوری درکار نہیں ہوگی۔ الگورتھمک سیٹلمنٹ اختیار کرنے والے ٹیکس دہندگان پر الگ جرمانہ اور سرچارج لاگو نہیں ہوگا۔

*کیا آپ جانتے ہیں؟**عوامی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولیات تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے حکومتِ پنجاب کی جانب سے در...
02/07/2026

*کیا آپ جانتے ہیں؟*

*عوامی فلاح و بہبود اور بنیادی سہولیات تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے حکومتِ پنجاب کی جانب سے درج ذیل خدمات پر 0% پنجاب سیلز ٹیکس لاگو ہے:*

*🎓 تعلیم 🏥 صحت کی بنیادی سہولیات⚽ کھیل 🕌 مذہبی، ثقافتی اور فنونِ لطیفہ سے متعلق خدمات🌍 سفارتی سرگرمیاں 🕋 حج و عمرہ 🚌 پبلک ٹرانسپورٹ سروسز*

*پنجاب ریونیو اتھارٹی ایک منصفانہ، شفاف اور عوام دوست ٹیکس نظام کے ذریعے خدمت اور معاشی استحکام کے لیے پرعزم ہے۔*

*کیا آپ کی سروس 8% سیلز ٹیکس کے دائرہ کار میں آتی ہے؟**اگر آپ مذکورہ شعبوں سے وابستہ ہیں تو پنجاب ریونیو اتھارٹی کے قوان...
02/07/2026

*کیا آپ کی سروس 8% سیلز ٹیکس کے دائرہ کار میں آتی ہے؟*

*اگر آپ مذکورہ شعبوں سے وابستہ ہیں تو پنجاب ریونیو اتھارٹی کے قوانین کے مطابق رجسٹریشن اور ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔*

*ذمہ دار شہری بنیں، ٹیکس ادا کریں اور پنجاب کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔*

*📢 اہم اعلان**ریسٹورانوں میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کی جانے والی تمام ادائیگیوں پر ٹیکس تبدیلی کر دی گئی ہے**یکم ج...
02/07/2026

*📢 اہم اعلان*

*ریسٹورانوں میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کی جانے والی تمام ادائیگیوں پر ٹیکس تبدیلی کر دی گئی ہے*

*یکم جولائی 2026 سے ریسٹورانوں میں کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ہونے والی تمام ادائیگیوں پر 8٪ ٹیکس کٹوتی نافذ العمل ہے*

Contact number 03085397670
02/07/2026

Contact number 03085397670

01/07/2026

*📌 Important Sales Tax Compliance Reminder – Biometric Verification Required*

As per Sales Tax SRO 350(I)/2024, all Sales Tax Registered Individuals, AOPs, and Single-Member Companies are required to complete biometric verification at their nearest E-Sahulat Centre between July 1st till July 31st every year.

🔍 If you are registered for Sales Tax, you must appear in person with the following documents:

Original CNIC (Computerized National Identity Card)

Original NTN (National Tax Number) document

*⏳Deadline: July 31st, 2026*

Failure to comply may result in your case being flagged for Commissioner’s approval, delaying your compliance status and creating unnecessary hurdles in your tax affairs.

*Make sure to prioritize this requirement and help others in your network stay informed.*

Address

Hamza Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share