TaxDost.

TaxDost. Law Firm

About TaxDost..
𝐋𝐢𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬;
● Registration
● Registration (Business NTN)
● Company Registration (SECP)
● Registration
● Tax Registration (STRN)
● Registration / IPO
● Registration
● ’s Registration
● # Registration with Chamber of Commerce
● with WeBOC
● with PRA


● Tax Return
● Tax Returns
● Assessment Cases
● of SECP Returns
● Transfer
● of Company Name
● of Company Address/MOA/AOA
● # Monthly Bookkeeping
● # Financial Statement preparation
● # Accounting Software
● Audits
● Audit

𝐎𝐮𝐫 𝐌𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧:
𝐀𝐭 TaxDost 𝐰𝐞 𝐡𝐞𝐥𝐩 𝐲𝐨𝐮 𝐠𝐞𝐭 𝐰𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐛𝐲 𝐭𝐡𝐢𝐧𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐡𝐞𝐚𝐝 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐧𝐞𝐞𝐝𝐬.

𝐎𝐮𝐫 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧:
𝐎𝐮𝐫 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐜𝐨𝐠𝐧𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐅𝐢𝐫𝐦 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧.

𝐎𝐮𝐫 𝐩𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐞 𝐥𝐚𝐫𝐠𝐞 𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫𝐩𝐫𝐢𝐬𝐞𝐬 𝐚𝐬 𝐰𝐞𝐥𝐥 𝐚𝐬 𝐟𝐚𝐬𝐭 𝐠𝐫𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐛𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐈𝐧𝐝𝐢𝐯𝐢𝐝𝐮𝐚𝐥𝐬.

20/05/2026

Pakistan Federal Budget 2026–27 is expected to revolve around IMF compliance, economic stabilization, and selective tax relief measures. The proposed budgetary framework is likely to focus on broadening the tax base while providing limited relief to certain sectors of the economy.

Key expected features include:

• Possible reduction in income tax rates and revision of tax slabs for salaried individuals;
• Broader documentation measures and enhanced FBR digital enforcement;
• Expected reforms in the real estate sector including possible amendments relating to Section 7E;
• Gradual rationalization of Super Tax for corporate and industrial sectors;
• Introduction of simplified turnover-based taxation regime for traders;
• Expansion of e-invoicing, POS integration, AI-based profiling, and digital audit systems;
• Incentives for exporters, IT sector, freelancers, and SMEs;
• Development allocations for infrastructure, energy, health, education, and digitization;
• Anticipated increase in salaries and pensions of government employees;
• Continued focus on fiscal discipline, inflation control, and enhancement of tax-to-GDP ratio.

Major concerns of the business and legal community presently include:
• Withdrawal of tax exemptions;
• Increase in indirect taxation;
• Expansion of withholding tax regime;
• Additional enforcement powers for FBR;
• Increased compliance obligations and penalties.

It is pertinent to note that the Finance Bill 2026–27 has not yet been officially presented before Parliament; therefore, all proposals remain tentative and subject to IMF concurrence and Federal Cabinet approval.

18/05/2026

اہم ٹیکس آگاہی۔
سیکشن 75A انکم ٹیکس آرڈیننس 2001۔

حکومتِ پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے معیشت کو دستاویزی بنانے، کالے دھن کی روک تھام اور مالی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے سیکشن 75A کو مؤثر انداز میں نافذ کرنا شروع کر دیا ہے۔

اس قانون کے تحت مخصوص مالیت سے زائد اثاثوں کی خریداری صرف بینکنگ چینل یا ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سیکشن 75A کیا کہتا ہے؟
سیکشن 75A کے مطابق اگر کوئی شخص مخصوص حد سے زائد مالیت کا اثاثہ خریدتا ہے تو اس کی ادائیگی نقد رقم کے بجائے بینکنگ ذرائع سے کرنا ضروری ہوگی تاکہ لین دین کا مکمل ریکارڈ موجود رہے اور اس کی تصدیق کی جا سکے۔

کن اثاثوں پر یہ قانون لاگو ہوتا ہے؟

غیر منقولہ جائیداد
اگر مالیت 50 لاکھ روپے سے زائد ہو، مثلاً:
▪️ پلاٹ
▪️ گھر
▪️ فلیٹ
▪️ دکان
▪️ کمرشل بلڈنگ

دیگر اثاثے
اگر مالیت 10 لاکھ روپے سے زائد ہو، مثلاً:
▪️ گاڑیاں
▪️ مشینری
▪️ صنعتی آلات
▪️ کاروباری سامان
▪️ قیمتی اثاثے۔

ادائیگی کن ذرائع سے کی جا سکتی ہے؟
قانون کے مطابق درج ذیل ذرائع قابل قبول ہیں:

✔ کراس چیک
✔ پے آرڈر
✔ ڈیمانڈ ڈرافٹ
✔ بینکنگ انسٹرومنٹ
✔ آن لائن بینک ٹرانسفر
✔ ڈیجیٹل ادائیگی
✔ ایک بینک اکاؤنٹ سے دوسرے بینک اکاؤنٹ میں براہِ راست ٹرانسفر۔

متعلقہ قانونی دفعات:
▪️ سیکشن 75A — اثاثوں کی خریداری بینکنگ چینل کے ذریعے
▪️ سیکشن 22 — ڈپریسی ایشن الاؤنس
▪️ سیکشن 23 — ابتدائی الاؤنس
▪️ سیکشن 24 — فرسٹ ایئر الاؤنس
▪️ سیکشن 25 — غیر محسوس اثاثوں کی امارٹائزیشن
▪️ سیکشن 76 — اثاثے کی لاگت کا تعین۔

اگر قانون پر عمل نہ کیا جائے تو کیا ہوگا؟
اگر مقررہ حد سے زائد مالیت کا اثاثہ نقد رقم سے خریدا جائے تو:

سیکشن 22، 23، 24 اور 25 کے تحت ٹیکس فوائد، ڈپریسی ایشن اور دیگر الاؤنسز نہیں مل سکیں گے۔

سیکشن 76 کے تحت خریداری لاگت تسلیم نہ کیے جانے کا خطرہ ہوگا، جس کے نتیجے میں فروخت کے وقت زیادہ ٹیکس بن سکتا ہے۔

۔ FBR شوکاز نوٹس، انکوائری اور جرمانہ کارروائی شروع کر سکتا ہے۔

لین دین کو غیر دستاویزی یا مشکوک تصور کیا جا سکتا ہے۔
بینکنگ ٹریل نہ ہونے کی وجہ سے مستقبل میں قانونی اور ٹیکس تنازعات پیدا ہو سکتے ہیں۔

کاروباری افراد اور سرمایہ کاروں کے لیے اہم ہدایات:

√ہر بڑی ادائیگی بینکنگ چینل کے ذریعے کریں۔
√ اپنی بینک اسٹیٹمنٹ، رسیدیں اور معاہدے محفوظ رکھیں۔
√ ادائیگی ہمیشہ اپنے ہی بینک اکاؤنٹ سے کریں۔
√ غیر دستاویزی کیش لین دین سے مکمل اجتناب کریں۔
√ کسی بھی بڑی سرمایہ کاری سے پہلے ٹیکس ماہر سے مشورہ ضرور کریں۔

پیغام:
موجودہ دور میں بینکنگ ٹریل صرف قانونی تقاضہ نہیں بلکہ آپ کے سرمایہ، کاروبار اور ٹیکس مفادات کے تحفظ کی ضمانت بن چکا ہے۔ مناسب دستاویزی ریکارڈ آپ کو مستقبل کے جرمانوں، انکوائریوں اور ٹیکس تنازعات سے محفوظ رکھتا ہے۔

*Company Filings at a Glance!*Not all companies have the same filing requirements — SMC, Private, or Public company? You...
17/05/2026

*Company Filings at a Glance!*

Not all companies have the same filing requirements — SMC, Private, or Public company? Your filing obligations depend on your paid-up capital & company type.

*The Matrix outlines:*

✔ Post-incorporation filings
✔ Annual compliance!

16/05/2026

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: بینک اسٹیٹمنٹ کی بنیاد پر ٹیکس کارروائی غیر قانونی قرار۔۔۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صرف بینک اسٹیٹمنٹ کی بنیاد پر ٹیکس دہندہ کے خلاف کارروائی نہیں کی جا سکتی اور ایسی معلومات کو قانون کے تحت “definite information” تصور نہیں کیا جا سکتا۔

یہ فیصلہ Commissioner Inland Revenue vs M/s Khudadad Heights کیس میں جاری کیا گیا، جس میں عدالتِ عظمیٰ نے ٹیکس حکام کی اپیل مسترد کرتے ہوئے نچلی عدالتوں کے فیصلے برقرار رکھے۔

کیس کا پس منظر
مقدمے کے مطابق ٹیکس دہندہ نے ٹیکس سال 2006 کا ریٹرن جمع کروایا تھا جسے قانون کے تحت قبول کر لیا گیا۔ بعد ازاں محکمہ نے صرف بینک اسٹیٹمنٹ کی بنیاد پر انکم میں ترمیم کے لیے کارروائی شروع کی۔

ٹیکس حکام نے موقف اختیار کیا کہ بینک اکاؤنٹ میں موجود کریڈٹ انٹریز ظاہر نہ کی گئی آمدن ہیں، تاہم ٹیکس دہندہ نے اس کی وضاحت پیش کی جسے مسترد کر دیا گیا۔

عدالتی کارروائی
کمشنر (اپیل) نے جزوی ریلیف دیا
اپیلٹ ٹربیونل (ATIR) نے ٹیکس دہندہ کے حق میں فیصلہ دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی محکمہ کی درخواست مسترد کر دی
بالآخر سپریم کورٹ نے بھی محکمہ کی اپیل خارج کر دی۔

سپریم کورٹ کے اہم نکات
1. بینک اسٹیٹمنٹ “Definite Information” نہیں
عدالت نے قرار دیا:

بینک اسٹیٹمنٹ محض لین دین کا ریکارڈ ہوتا ہے، اسے بغیر تجزیہ کے قابلِ ٹیکس آمدن نہیں سمجھا جا سکتا۔

2. سیکشن 122(5) کے لیے مضبوط بنیاد ضروری
سپریم کورٹ کے مطابق ٹیکس حکام کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ:

آمدن چھپائی گئی ہے، یا
کم ظاہر کی گئی ہے، یا
غلط طریقے سے ظاہر کی گئی ہے
اور یہ سب کچھ ٹھوس اور تصدیق شدہ معلومات سے ثابت ہونا چاہیے۔

3. سیکشن 111 کی کارروائی ضروری
عدالت نے واضح کیا کہ اگر کوئی رقم مشکوک ہو تو:
پہلے سیکشن 111 کے تحت کارروائی کی جائے
مکمل انکوائری کے بعد ہی سیکشن 122(5) استعمال کیا جا سکتا ہے۔

فیصلے کے اثرات
قانونی ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ ٹیکس دہندگان کے لیے بڑا ریلیف ہے کیونکہ:

محض بینک ٹرانزیکشنز پر کارروائی نہیں ہو سکے گی
ٹیکس حکام کو مکمل تحقیقات کرنا ہوں گی
“شک” یا “اندازے” کی بنیاد پر کیسز ختم ہوں گے
کیس حوالہ
2025 SCMR 716
2025 PTD 582
2025 PTCL 434

"File Your Tax Return with Confidence. Maximize Benefits. Avoid Penalties."For more info Contact:𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 0340 4091309  ...
26/04/2026

"File Your Tax Return with Confidence. Maximize Benefits. Avoid Penalties."

For more info Contact:
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 0340 4091309
























📊 Asset vs Liability – Simple GuideUnderstanding the difference between Assets and Liabilities is essential for every bu...
18/04/2026

📊 Asset vs Liability – Simple Guide

Understanding the difference between Assets and Liabilities is essential for every business and individual.

✅ Asset: Something you own or control that provides future economic benefit
Examples: Cash, property, inventory, vehicles

❌ Liability: Something you owe and must pay in the future
Examples: Loans, taxes payable, wages, lease obligations

💡 Simple Rule:
👉 Brings money in = Asset
👉 Takes money out = Liability

Build more assets and manage liabilities wisely to strengthen your financial position.

📲 Need Tax / Legal Help?
Whatsapp: 03404091309
Email: [email protected]

PM Shehbaz Sharif orders strict legal action over over-invoicing, directs FBR and enforcement agencies to strengthen acc...
17/04/2026

PM Shehbaz Sharif orders strict legal action over over-invoicing, directs FBR and enforcement agencies to strengthen accountability and prevent revenue losses.

📢 ٹیکس سال 2026 — ابھی پلاننگ کریں اور اپنی سیلری بہتر بنائیںاگر آپ ایک سیلریڈ فرد ہیں تو ابھی اپنے Finance یا HR ڈیپارٹ...
09/04/2026

📢 ٹیکس سال 2026 — ابھی پلاننگ کریں اور اپنی سیلری بہتر بنائیں

اگر آپ ایک سیلریڈ فرد ہیں تو ابھی اپنے Finance یا HR ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کریں تاکہ اپریل سے جون 2026 تک آپ کے advance tax کو تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جا سکے۔ اکثر لوگ اپنی اصل ٹیکس لائیبیلٹی سے زیادہ ٹیکس ادا کر دیتے ہیں، جس کا ریفنڈ بعد میں Federal Board of Revenue سے حاصل کرنا مشکل اور وقت طلب ہوتا ہے۔

اس سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے تمام adjustable taxes جیسے بین الاقوامی ٹرانزیکشنز، موبائل و انٹرنیٹ بلز، بینک منافع، گاڑی اور جائیداد سے متعلق ٹیکس کو ٹریک کریں اور ان کے سالانہ سرٹیفیکیٹس حاصل کر کے اپنے ایمپلائر کو فراہم کریں۔

⏳ ستمبر کے رش کا انتظار نہ کریں—آج ہی ایکشن لیں تاکہ آئندہ مہینوں میں آپ کی نیٹ سیلری بہتر ہو سکے۔

🛑 پراپرٹی ٹیکس میں بڑی کمی متوقع!حکومت پراپرٹی پر عائد بھاری ٹیکسز (236C اور 236K) کم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ مجوزہ تبدیل...
03/04/2026

🛑 پراپرٹی ٹیکس میں بڑی کمی متوقع!
حکومت پراپرٹی پر عائد بھاری ٹیکسز (236C اور 236K) کم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ مجوزہ تبدیلی کچھ یوں ہے:
📉 پلاٹ بیچنے پر ٹیکس: 4.5% سے کم ہو کر صرف 1.5% ہونے کا امکان۔
📉 پلاٹ خریدنے پر ٹیکس: 1.5% سے کم ہو کر صرف 0.25% ہونے کا امکان۔

واضح رہے ایسا ہوا بھی تو اگلے مالی سال میں ہو گا۔

اگر یہ کمی منظور ہو گئی تو پراپرٹی مارکیٹ میں تیزی آئے گی اور عام آدمی کے لیے خرید و فروخت آسان ہو جائے گی۔

اہم قانونی اپڈیٹ: سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور کانٹینٹ کریٹرز کے لیے نیا ٹیکس فریم ورک 📢🇵🇰حکومتِ پاکستان نے انکم ٹیکس رولز ...
02/04/2026

اہم قانونی اپڈیٹ: سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور کانٹینٹ کریٹرز کے لیے نیا ٹیکس فریم ورک 📢🇵🇰

حکومتِ پاکستان نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم کا ایک نیا مسودہ (S.R.O. 546(I)/2026) جاری کیا ہے، جس کا مقصد سوشل میڈیا سے آمدن حاصل کرنے والے افراد کے لیے ٹیکس کے نظام کو باقاعدہ بنانا ہے.

اگر آپ یوٹیوب، فیس بک یا کسی بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے معاوضہ حاصل کر رہے ہیں، تو درج ذیل نکات آپ کے لیے نہایت اہم ہیں:

1۔ ٹیکس کے قابل آمدن کا حساب (Rule 13ZK) 📉
سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی خالص آمدنی کا تعین درج ذیل فارمولے کے تحت کیا جائے گا:

* فارمولا: (کل معاوضہ - اخراجات)
* اخراجات کی حد: آپ اپنی کل آمدنی کا زیادہ سے زیادہ 30 فیصد کاروباری اخراجات کے طور پر منہا (Deduct) کر سکتے ہیں.

2۔ مجموعی آمدنی کا تعین (Rule 13ZL) 💰
ایف بی آر ان دو میں سے جو رقم زیادہ ہوگی، اسے آپ کی کل آمدن تصور کرے گا:

* اصل آمدنی: جو آپ نے نقد یا کسی بھی صورت میں وصول کی。
* تخمینی آمدنی: جس کا حساب ویوز، پوسٹس کی تعداد اور ریونیو ریٹ کی بنیاد پر لگایا جائے گا۔

* RPM ریٹ: یوٹیوب کے لیے فی ہزار ویوز (RPM) کی شرح 195 روپے تجویز کی گئی ہے۔

3۔ قانونی تقاضے اور تعمیل (Compliance) ⚖️
* ایڈوانس ٹیکس: تمام کریٹرز اب ہر سہ ماہی (Quarter) کی بنیاد پر ایڈوانس ٹیکس ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔

* انکم ٹیکس ریٹرن: سالانہ گوشواروں میں اس آمدنی کے لیے ایک خصوصی حصہ شامل کیا جائے گا۔

* آڈٹ اور تصحیح: اگر ظاہر کردہ آمدنی ایف بی آر کے تخمینے سے کم ہوئی، تو کمشنر کو اس کی تصحیح اور ریکوری کا مکمل اختیار حاصل ہوگا۔

4۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی تعریف 📱
اس میں وہ تمام انٹرنیٹ سروسز شامل ہیں جہاں صارفین مواد شیئر کرتے ہیں اور اس کی مونیٹائزیشن، اشتہارات یا اسپانسر شپ کے ذریعے معاشی فائدہ حاصل کیا جاتا ہے۔

عوامی مشورہ:
یہ ترامیم فی الوقت ایک "ڈرافٹ" کی صورت میں ہیں۔ اگر آپ اس پر کوئی قانونی اعتراض یا تجویز دینا چاہتے ہیں، تو نوٹیفکیشن جاری ہونے کے 7 دن کے اندر ایف بی آر کو ارسال کر سکتے ہیں۔


The Federal Board of Revenue (FBR) will auction 527 kanals of Bahria Town land in Tehsil Murree on March 5, 2026, to rec...
25/02/2026

The Federal Board of Revenue (FBR) will auction 527 kanals of Bahria Town land in Tehsil Murree on March 5, 2026, to recover Rs26 billion in unpaid income taxes for 2020 and 2022.

The auction, set at the Large Taxpayers Office Islamabad, was earlier postponed from February 16.

The move follows a landmark ruling by the Supreme Court of Pakistan banning the Percentage of Completion method for developers. No casualties or damages are linked to the action.

Address

Turner Road Near High Court
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TaxDost. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share