13/05/2026
🏛️ اہم فیصلہ — اسلام آباد ہائی کورٹ
📘 I.T.R. No. 339 of 2025
⚖️ Ch. Abdul Rehman vs FBR
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ غیر منقولہ جائیداد (Immovable Property) کی فروخت سے حاصل ہونے والا منافع، خواہ ٹیکس دہندہ رئیل اسٹیٹ ڈیلر یا بلڈر ہی کیوں نہ ہو، Section 37(1A) کے تحت Capital Gain تصور ہوگا، نہ کہ Section 18 کے تحت Business Income۔
عدالت نے واضح کیا کہ:
Section 37(1A)
✅ ایک مخصوص قانونی شق ہے
✅ مخصوص قانون، عمومی قانون پر فوقیت رکھتا ہے
✅ صرف رئیل اسٹیٹ کاروبار سے وابستہ ہونے کی بنیاد پر پراپرٹی کو Stock-in-Trade قرار نہیں دیا جا سکتا
✅ ٹیکس قوانین کی تشریح ہمیشہ سختی سے کی جائے گی، اور ابہام کی صورت میں فائدہ ٹیکس دہندہ کو ملے گا
📌 نتیجہ: FBR اور ٹریبونل کا مؤقف مسترد
📌 فیصلہ ٹیکس دہندہ کے حق میں
— Adv. Sufyan Ghaffar Awan | Tax & Legal Consultant