18/06/2025
2025-26 کے بجٹ میں فائلر بننے کے فائدے:
بینک ٹرانزیکشن پر کم ٹیکس
نان فائلرز پر سخت پابندیاں اور زیادہ ٹیکس
پراپرٹی اور گاڑی کی خرید و فروخت پر کم ایڈوانس ٹیکس
ٹول ٹیکس، گاڑیوں کے ٹوکن اور رجسٹریشن پر رعایت
سرمایہ کاری پر کم ٹیکس
لون، کریڈٹ کارڈز، اور ویزا کے حصول میں آسانی
ٹیکس ریفنڈ حاصل کرنے کا حق
قانونی جرمانوں اور سزاؤں سے بچاؤ
مالی شفافیت اور قومی ترقی میں کردار