11/09/2026
ٹیکس سال 2026 کے لیے اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ 30 ستمبر تک جمع کروائیں۔ اپنی آمدنی اور اثاثوں کی درست تفصیلات فراہم کریں اور واجب الادا ٹیکس پوری دیانت داری سے ادا کر کے اپنی قومی ذمہ داری نبھائیں۔
جدید ڈیٹا سسٹمز کے ذریعے آپ کی آمدنی، اثاثوں اور مالی معاملات کی معلومات مسلسل ایف بی آر تک پہنچ رہی ہیں۔ نان فائلر رہنے کی صورت میں بھاری جرمانوں، اضافی ٹیکس کے بوجھ اور قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
بروقت ریٹرن فائل کریں۔ اب چھپانے کا کوئی فائدہ نہیں، کیونکہ ایف بی آر سب جانتا ہے.
Contact us for Tax Consultancy/923144285065