Befiler by Law

Befiler by Law Befiler by Law | Your trusted partner in Income Tax, GST, Pvt Ltd Company Registration, Audits, Balance Sheets & Financial Reports.

Simplifying compliance, maximizing growth

📢 Income Tax Return Filing Made Simple!Don't wait until the last minute. File your Income Tax Return with confidence and...
23/08/2026

📢 Income Tax Return Filing Made Simple!

Don't wait until the last minute. File your Income Tax Return with confidence and stay compliant with FBR regulations.

✅ Accurate & Hassle-Free Filing
✅ Expert Tax Consultation
✅ Fast & Secure Process
✅ Individual & Business Tax Returns

📞 Contact Us Today:
📱 +92 371-3813997
📱 +92 310-3220348
☎️ +92 42 37411111

📧 [email protected]
📍 Iqbal Town, Lahore

BeFiler By Law – Your Partner in Tax.

📢 اہم سیلز ٹیکس قانونی اپڈیٹ — S.R.O. 1343(I)/202612 اگست 2026 کو ایف بی آر نے S.R.O. 1343(I)/2026 جاری کیا، جس کے ذریعے...
19/08/2026

📢 اہم سیلز ٹیکس قانونی اپڈیٹ — S.R.O. 1343(I)/2026
12 اگست 2026 کو ایف بی آر نے S.R.O. 1343(I)/2026 جاری کیا، جس کے ذریعے S.R.O. 1190(I)/2019 کے Table-1 میں نیا Serial No. 15 شامل کیا گیا ہے۔
اس کے تحت ایسے اسٹیل میلٹرز، ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس جو سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی دفعہ 6(2) اور اس کے تحت جاری کردہ متعلقہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس ادا کر رہے ہیں، انہیں 30 ستمبر 2026 تک S.R.O. 1190(I)/2019 کے Table-1 میں شامل کیا گیا ہے۔
عملی قانونی اثر
اس ترمیم کی اہمیت دفعہ 8B کے تناظر میں ہے۔ عام طور پر دفعہ 8B کے تحت ایک ٹیکس مدت میں قابلِ ایڈجسٹ ان پٹ ٹیکس پر حد مقرر ہوتی ہے، جبکہ S.R.O. 1190(I)/2019 کے Table-1 میں شامل افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہوتے ہیں، یعنی متعلقہ شرائط پوری ہونے کی صورت میں ان پٹ ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ پر عام 90 فیصد کی پابندی لاگو نہیں ہوتی۔
لہٰذا اس SRO کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بنیادی عملی فائدہ یہ ہے کہ اہل اسٹیل میلٹرز، ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس کو دفعہ 8B کی ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کی پابندی سے استثنا حاصل ہو سکتا ہے۔
تاہم یہ فائدہ خودکار یا غیر مشروط نہیں۔ یونٹ کی اصل حیثیت، دفعہ 6(2) کے تحت سیلز ٹیکس کی ادائیگی، متعلقہ نوٹیفکیشن کی شرائط اور ٹیکس ریکارڈ کی درست تعمیل کا جائزہ ضروری ہے۔
پیشہ ورانہ رائے:
اس SRO کو صرف ٹیکس ریٹ میں تبدیلی سمجھنا درست نہیں؛ یہ بنیادی طور پر ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ اور ورکنگ کیش فلو پر اثر انداز ہونے والی ترمیم ہے۔ متعلقہ اسٹیل یونٹس کو اپنی ماہانہ سیلز ٹیکس ریٹرن، ان پٹ ٹیکس اور دفعہ 8B کی ایڈجسٹمنٹ کو اس ترمیم کے مطابق دوبارہ جانچنا چاہیے۔
قانون کو سمجھیں، صرف نوٹیفکیشن نہ پڑھیں۔

Befiler By Law
Your Trust,
Our Responsibility.

👈🏻 قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں

📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:

📞 Call us at
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
🌐 Facebook:
fb.com/befilerbylaw

🕒 24/7 WhatsApp Support

✨ Professional | Accurate | Trusted






































👈🏻 سیل رجسٹری میں ایک اور اہم قدم! 21 اگست 2026 سے PLRA-FBR مربوط نظام کے تحت رجسٹری کا عمل مزید شفاف، ڈیجیٹل اور آسان ہ...
18/08/2026

👈🏻 سیل رجسٹری میں ایک اور اہم قدم!

21 اگست 2026 سے PLRA-FBR مربوط نظام کے تحت رجسٹری کا عمل مزید شفاف، ڈیجیٹل اور آسان ہوگا

Befiler By Law
Your Trust,
Our Responsibility.

👈🏻 قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں

📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:

📞 Call us at
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
🌐 Facebook:
fb.com/befilerbylaw

🕒 24/7 WhatsApp Support

✨ Professional | Accurate | Trusted














































📢🔊*Under Section 75A of the Income Tax Ordinance, 2001, any purchase of immovable property with a fair market value over...
08/08/2026

📢🔊*Under Section 75A of the Income Tax Ordinance, 2001, any purchase of immovable property with a fair market value over Rs 5 million must be made through a banking channel (crossed cheque, demand draft, pay order, etc.). Paying with cash or a bearer cheque triggers a penalty of 5% of the property's value (as determined by FBR under Section 68(4) or by the provincial stamp-duty authority-whichever is higher).*

Befiler By Law
Your Trust,
Our Responsibility.

👈🏻 قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں

📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:

📞 Call us at
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
🌐 Facebook:
fb.com/befilerbylaw

🕒 24/7 WhatsApp Support

✨ Professional | Accurate | Trusted















































📢 ابھی تک نان فائلر ہیں؟ہر سال ہزاروں روپے اضافی ٹیکس کیوں ادا کریں؟✅ آج ہی فائلر بنیں اور جائیداد، گاڑی، بینک ٹرانزیکشن...
15/07/2026

📢 ابھی تک نان فائلر ہیں؟
ہر سال ہزاروں روپے اضافی ٹیکس کیوں ادا کریں؟

✅ آج ہی فائلر بنیں اور جائیداد، گاڑی، بینک ٹرانزیکشنز، منافع، ودہولڈنگ ٹیکس اور دیگر معاملات میں نمایاں ٹیکس فوائد حاصل کریں۔

ہم آپ کے لیے فراہم کرتا ہے:
✔️ انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ
✔️ اور NTN رجسٹریشن
✔️ سیلز ٹیکس سروسز
✔️ کمپنی رجسٹریشن
✔️ ٹریڈ مارک رجسٹریشن
✔️ اور FBR نوٹسز و جوابات
✔️ اور PRA | SRB | KPRA سروسز

📞 اپنا مفت ابتدائی مشورہ حاصل کریں!

Befiler By Law
Your Trust,
Our Responsibility.

👈🏻 قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں

📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:

📞 Call us at
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
🌐 Facebook:
fb.com/befilerbylaw

🕒 24/7 WhatsApp Support

✨ Professional | Accurate | Trusted














































📢 ایف بی آر کی جانب سے سیکشن 177 کے تحت آڈٹ طریقہ کار پر سخت ہدایات جاری۔۔۔اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے لیگ...
08/07/2026

📢 ایف بی آر کی جانب سے سیکشن 177 کے تحت آڈٹ طریقہ کار پر سخت ہدایات جاری۔۔۔

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے لیگل ونگ نے 28 مارچ 2025 کو ایک اہم ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے ملک بھر کے چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو سیکشن 177 کے تحت آڈٹ کارروائیوں میں قانونی تقاضوں کی مکمل پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

یہ ہدایات اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو (ATIR) کے حالیہ فیصلے CM Rafi (Maj. General Retd.) بمقابلہ DCIR AEOI Zone Islamabad کی روشنی میں جاری کی گئی ہیں، جس میں آڈٹ کے قانونی طریقہ کار اور بعد ازاں اسیسمنٹ آرڈر کی تیاری کے حوالے سے اہم اصول وضع کیے گئے ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق سیکشن 177(6) کے تحت آڈٹ مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ آڈٹ رپورٹ جاری کرنا لازمی ہے، جس میں آڈٹ کے مشاہدات، نتائج اور مجوزہ ٹیکس ایڈجسٹمنٹس واضح طور پر درج ہوں۔

اگر آڈٹ رپورٹ جاری نہ کی جائے تو اس بنیاد پر اسیسمنٹ آرڈر کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے۔

ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کو آڈٹ کے دوران سامنے آنے والی تمام خامیوں اور اعتراضات کا جواب دینے کا مکمل موقع فراہم کیا جائے۔ ہر اعتراض کو قانونی بنیاد، متعلقہ سیکشن اور مالی اثرات کے ساتھ واضح انداز میں رپورٹ میں شامل کرنا ضروری ہوگا۔

ایف بی آر نے آڈٹ کے لیے ایک مرحلہ وار طریقہ کار بھی مقرر کیا ہے، جس کے مطابق آڈٹ کے آغاز پر سیکشن 177(1) کے تحت نوٹس جاری کیا جائے گا جس میں آڈٹ کے انتخاب کی وجہ، متعلقہ ٹیکس سال اور مطلوبہ ریکارڈ کی تفصیلات درج ہوں گی۔

بعد ازاں تمام کارروائیوں کو سیکشن 224 کے تحت آرڈر شیٹ پر ریکارڈ کرنا لازمی ہوگا۔

سرکلر کے مطابق اگر ٹیکس دہندہ مطلوبہ ریکارڈ فراہم نہ کرے تو آڈٹ کارروائی جاری رکھنے کے بجائے سیکشن 177(10) کے ساتھ سیکشن 121 کے تحت بیسٹ ججمنٹ اسیسمنٹ کی کارروائی اختیار کی جائے۔

اپیلیٹ ٹربیونل نے بعض ایسی خامیوں کی بھی نشاندہی کی ہے جن کی وجہ سے متعدد اسیسمنٹ آرڈرز عدالتوں میں کالعدم قرار پاتے رہے ہیں، جن میں غیر واضح آڈٹ رپورٹس، نئے اعتراضات پر علیحدہ نوٹس جاری نہ کرنا اور آرڈر شیٹ کا مکمل ریکارڈ نہ رکھنا شامل ہیں۔

ایف بی آر نے چیف کمشنرز کو ہدایت دی ہے کہ افسران کی تربیت کے لیے خصوصی ورکشاپس منعقد کی جائیں اور بند کیے گئے آڈٹس میں سے کم از کم 10 فیصد کیسز کا جائزہ لے کر طریقہ کار کی پابندی کو یقینی بنایا جائے۔ سرکلر میں خبردار کیا گیا ہے کہ مقررہ ہدایات کی خلاف ورزی پر متعلقہ افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔

سورس: FBR Legal Wing Circular No. C.No.3(08)SS(A&A)/2023/ dated 28-03-2025، سیکشن 177، سیکشن 121، سیکشن 122(9)، سیکشن 114(6A)، سیکشن 224، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001۔

👈🏻 ایپلیٹ ٹریبونل کا سیکشن 177 پر فیصلہ۔

اس فیصلے کی روشنی میں ایف بی آر لیگل ونگ نے ایک سرکولر چیف کمشنرز کوایشو کیا کہ اس سیکشن کے تحت نوٹس کرتے وقت اس فیصلے کی روشنی میں جو سٹیپ بتائے گئے ان کو فالو کریں

Befiler By Law
Your Trust,
Our Responsibility.

👈🏻 قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں

📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:

📞 Call us at
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
🌐 Facebook:
fb.com/befilerbylaw

🕒 24/7 WhatsApp Support

✨ Professional | Accurate | Trusted















































👈🏻 ایپلیٹ ٹریبونل کا سیکشن 177 پر فیصلہ۔ اس فیصلے کی روشنی میں ایف بی آر لیگل ونگ نے ایک سرکولر چیف کمشنرز کوایشو کیا  ک...
08/07/2026

👈🏻 ایپلیٹ ٹریبونل کا سیکشن 177 پر فیصلہ۔

اس فیصلے کی روشنی میں ایف بی آر لیگل ونگ نے ایک سرکولر چیف کمشنرز کوایشو کیا کہ اس سیکشن کے تحت نوٹس کرتے وقت اس فیصلے کی روشنی میں جو سٹیپ بتائے گئے ان کو فالو کریں

Befiler By Law
Your Trust,
Our Responsibility.

👈🏻 قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں

📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:

📞 Call us at
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
🌐 Facebook:
fb.com/befilerbylaw

🕒 24/7 WhatsApp Support

✨ Professional | Accurate | Trusted















































🏡 پنجاب میں پراپرٹی خریدنے یا بیچنے کا ارادہ ہے؟Finance Act 2026-27 کے تحت پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی شرح میں اہ...
05/07/2026

🏡 پنجاب میں پراپرٹی خریدنے یا بیچنے کا ارادہ ہے؟

Finance Act 2026-27 کے تحت پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی شرح میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ غلط معلومات یا تاخیر آپ کو اضافی ٹیکس اور جرمانے کا سامنا کرا سکتی ہے۔

✅ فائلر اور نان فائلر دونوں کے لیے نئی ٹیکس شرحیں جانیں۔
✅ اپنی ٹیکس پلاننگ بروقت کریں۔
✅ محفوظ، شفاف اور قانونی ٹرانزیکشن کے لیے ماہرین سے رہنمائی حاصل کریں۔

📌 انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ
📌 اور ATL کمپلائنس
📌 پراپرٹی ٹیکس مشاورت
📌 ٹیکس نوٹسز اور قانونی معاونت

👈🏻 قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں

📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:

📞 Call us at
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
🌐 Facebook:
fb.com/befilerbylaw

🕒 24/7 WhatsApp Support

✨ Professional | Accurate | Trusted














































💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں  💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹ...
05/07/2026

💢 اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں
💢 اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ
✅ Register Your Company Or Business FBR
✅ Company Registration SECP
✅ Private Limited Company registration
✅ Public limited company registration/SMC
✅ Foreign company registration
✅ Firm Registration/AOP
✅ Import Export License registration
✅ Chamber of commerce registration
✅ Logo and trademark registration
✅ DNFBP/ Property Dealers License
✅ Sale Tax Registration / GSTN
✅ NTN Registration
✅ web site development
✅ social media marketing
✅ Become a filer
✅ Income tax/ Sales tax Return
✅ Tax Exemption Certificate
✅ PEC Registration & Renewals
✅ NGO Registration
✅ PSEB Certificate/ IT Company Registration

👈🏻 قانونی رہنمائی کے لئے آج ہی رابطہ کریں

📲 Call/WhatsApp for Free Consultation:

📞 Call us at
+92 310-3220348
+92 42 37411111
Email: [email protected]
🌐 Facebook:
fb.com/befilerbylaw

🕒 24/7 WhatsApp Support

✨ Professional | Accurate | Trusted













































Address

Iqbal Town
Lahore
54770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Befiler by Law posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share