25/07/2026
"خود آئرس پورٹل سے فائل کر لوں گا، کنسلٹنٹ کی کیا ضرورت؟" — یہ سوچ اکثر الٹا مہنگی پڑ جاتی ہے۔ غلط کیٹیگری منتخب ہو جائے تو زیادہ ٹیکس یا نوٹس آ سکتا ہے، اور ہر سال آمدنی اور اثاثے بدلتے رہتے ہیں — پچھلی ریٹرن کاپی کرنا کام نہیں کرتا۔
اگر غلطی ہو جائے، تو ریوائزڈ ریٹرن کا بھی اپنا باقاعدہ عمل ہے۔ صحیح فائلنگ سے صرف کمپلائنس نہیں، ریفنڈ اور ڈیڈکشن بھی ملتے ہیں — چاہے کاروبار چھوٹا ہی کیوں نہ ہو، سیلز ٹیکس کے رولز تو لاگو ہوتے ہی ہیں۔
ایک چھوٹی سی غلطی بھی بڑا نقصان بن سکتی ہے۔ بہتر ہے شروع سے ہی صحیح طریقے سے کروا لیں۔
📞 03337559758
03003412719
#ٹیکس