Prize Bond Lucky Draw

Prize Bond Lucky Draw Lucky Draw Win Chance

06/11/2025

والله اعلم بالصواب,
سبحانک لا علملنا,
Thiland previous 345898
Now on date 16/11/25 expected,estimated
34x1=45-34=11x4=44
8x5=40
Say 408
Pakistan mn Previous prize bond ka no.797063
Now estimated,
79x1=45-79=29x4=116
8x5= 403

05/10/2025

پاک ھے الله تعالیٰ کی ذات جو کُل کائنات کا علم رکھتی ھے, میں کچھ بھی نہیں جانتا,الله تعالیٰ علیم حکیم ھے, بے شک.
15 اکتوبر2025 کو تھائی لینڈ میں انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی میں نکلنے والا اندازاً نمبر 359 اور 809 ھو گا...یہ غلط بھی ھو سکتا ھے,, اور صحیح بھی ھو سکتا ھے.
95=5-45=40*4=160=7*5=35
15/10/2025

پلیز فرسٹ پرائز کے لیے تجویز کا جاتا ھے-359 اور 809
809

09/10/2024

فیصل آباد 10--اکتوبر 2024
اسٹیمیٹڈ نمبر

304
819

تھائی,
16- اکتوبر 2024

610
941

16/09/2024

یہ ایت ان بھائیوں اور بہنوں کے لیے سخت تنبیہ ہے جو مختلف انداز میں بزرگوں کی قبروں کو شرک کے اڈے بنائے ہوئے ہیں اور شعوری یا غیر شعور ی طور پر ان سے بہت زیادہ محبت ، عزت و احترام اور پرستش کرتے ہیں، کہ وہ ہمارے کسی کام آجائیں گے۔ یاد رکھیں! ہمیشہ سے شرک و بدعت عقیدت و محبت ہی سے پیدا ہوا ہے۔ اگر اس کے زاویے ذرا سے بھی بدل جائیں۔ نفرت سے کبھی شرک پیدا نہیں ہوتا۔
قبروں کی زیارت عبرت اور دعا کے لیے مستحب ہے، لیکن چاہیے کوئی بھی وہاں دفن ہے اس کے تقوی اور ایمان کو سامنے رکھ کر اس کے بارے میں فیصلہ کرنا ہمارا کام نہیں۔ یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس کا حقیقی مقام اللہ کے نزدیک کیا ہے کیونکہ ہم صرف کسی کے ظاہر پر فیصلہ کرتے ہیں جبکہ اللہ تعالی پر فرد کے باطن کو بھی جانتا ہے ۔
ولی بعد کی بات ہے۔میری سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپ کسی ایک بزرگ کے بارے میں مجھے یقینی اور مسند ذرائع سےاطلاع کر دیں کہ وہ بخش دیا گیا ہو۔؟ آخر ہمارے پاس کیا یقینی ذرائع ہیں؟، بخشش کی خوشخبری صرف عشرہ مبشرہ یا غزوات میں جو صحابہ شہید ہوئے یا جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بشارت سنائی۔ ان کے علاوہ ہم کسی کے بارے میں نہیں جانتے کہ موت کے بعد اس کے ساتھ کیا معاملہ ہورہا ہے۔یقینا ہمیں اچھا ظن رکھنا چاہیے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم اسے خود ہی بغیر کسی مستند ذریعے کے ولی اللہ کا سرٹیفکیٹ دے دیں اور ان کی قبروں کو شرک ، بدعات ، پیسہ کمانے اور دنیا جہاں کی گمراہیوں کا ذریعہ بنائیں۔ہوسکتا ہے جس شخص کے در پر ہم صبح و شام جھک رہے ہوں وہ برزخی زندگی میں عذاب بھگت رہا ہو۔ پھر تکلیف دہ صورتحال یہ ہے کہ اس کی اولاد کو بھی بھیٹے بٹھائے مفت میں وہی درجہ مل جاتا ہے۔اور اس کے لیے نیاز، عقیدت و محبت اور بعض جگہوں پر بندگی بھی شروع ہو جاتی ہے۔اور ساری عمر جاری رہتی ہے۔چاہیے وہ نماز بھی نہ پڑھے اور کوئی دینی کام نہ کرئے۔
شرک اس قدر خبیس برائی ہے کہ اس کی چھنٹیں پڑنا تو دور کی بات اس کے قریب سے گزرنا بھی صیحیح نہیں کیونکہ قران نے شرک کی جڑ کاٹی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا مقصد اسی شرک کو ختم کرنے کے لیے تھا۔ اللہ نے سورت النساء میں دوٹوک فرما دیا کہ اللہ شرک معاف نہیں کرئے گا باقی جسے چاہے معاف کردے۔

09/08/2024

16--اگست تھائی لینڈ متوقع اندازاً نمبر
16-اگست تھائی لینڈ

104
659

09/08/2024

15-- اگست ملتان پرائز بانڈ متوقع اندازاً نمبر
15-اگست ملتان
503
008

24/07/2024

پاک ھے الله تعالیٰ کی ذات جو کُل کائنات کا علم رکھتی ھے, میں کچھ بھی نہیں جانتا,الله تعالیٰ علیم حکیم ھے, بے شک.
یکم اگست 2024 کو تھائی لینڈ میں انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی میں نکلنے والا اندازاً نمبر 452 اور 971 ھو گا...یہ غلط بھی ھو سکتا ھے,, اور صحیح بھی ھو سکتا ھے.

08/07/2024

43=7-45=38*4=152=8*5=40
15/07/2024

پلیز فرسٹ پرائز کے لیے تجویز کا جاتا ھے 40
96

09/06/2024

آکڑہ کا اسٹیمیٹ..
ملتان 10 جون 2024 انعامی بانڈ 10000 روپے والا.
بانڈ خریدیں.... نفع پائیں...
83
87

31/05/2024

یا لوگ, کیا یاد کرو گے.
تھائی لینڈ 01/06/2024 کو 18 کا آکڑا..... ھر کسی کا مقدر, ھر کسی کا نصیب,
نصر من الله و فتح قریب,

Address

Layyah
54000

Telephone

+923336751038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prize Bond Lucky Draw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category