Fahad Bin Waheed - Tax Law Associates - Member Hazara Tax Bar Association

Fahad Bin Waheed - Tax Law Associates - Member Hazara Tax Bar Association Solution Of All Tax Worries. We deals in
Income Tax
Income Tax Refunds
Sales Tax. Sales Tax Refunds. Firm Registration. SECP Services. commissioner Appeals.

Reply of notices. We provide following services;
Income Tax Return filing for salaried persons, business person, partnership , companies. Sales tax services for businesses,
withholding tax services,
advance tax returns and reply to FBR notices
NTN Registration services
Company Registration services
Personal Bookkeeping services
audit Internal / External
Business bookkeeping services....
Audit and Compliance
commissioner Appeals
income tax returns
sales tax returns
withholding statements

24/10/2025
26/09/2025

اب ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم 2025 اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو کا اندراج کا کالم ختم کر دیا ہے

اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو کے یہ اندراجات نہ تو ٹیکس کے حساب کے لئے اور نہ ہی ویلتھ سٹیٹ منٹ کی Reconciliation کے لئے استعمال ہونے تھے تو ٹیکس گزاروں کو تنگ کر کے کیا ملا؟


یاد رہے انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے۔

Asslam o alaikum *📢Major Relief by FBR & PRAL – Account Recovery Enabled in IRIS 2.0*FBR & PRAL have introduced the Acco...
13/09/2025

Asslam o alaikum
*📢Major Relief by FBR & PRAL – Account Recovery Enabled in IRIS 2.0*

FBR & PRAL have introduced the Account Recovery option in the IRIS portal. Now every taxpayer can:

Reset password via registered email/mobile (Forgot Password).

Recover account even without access to old email/mobile by updating number against CNIC (Account Recovery).

*👉 All taxpayers can apply directly through the IRIS website — no need to visit RTO for password recovery.*

07/07/2025

بینک اسٹیٹمنٹ آمدن کا ثبوت نہیں – سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ!
اس کیس میں ایف بی آر نے صرف بینک اسٹیٹمنٹس کی بنیاد پر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 122(5A) کے تحت ازسرنو اسیسمنٹ کی کارروائی شروع کی۔ ایف بی آر کا مؤقف تھا کہ ٹیکس دہندہ کے بینک اکاؤنٹ میں موجود کریڈٹ انٹریز "Undisclosed Income" ہیں، لہٰذا انہیں نوٹس جاری کیا گیا۔

لیکن ٹیکس دہندہ نے مؤقف اختیار کیا کہ بینک اسٹیٹمنٹس بذات خود "Definite Information" نہیں ہوتیں کیونکہ یہ صرف لین دین کا ریکارڈ ہیں، ان سے براہ راست یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ آمدن ہے، یا یہ کسی مخصوص ٹیکس ایئر کی آمدن سے متعلق ہے۔
ماتحت عدالت نے ٹیکس دہندہ کے حق میں فیصلہ دیا
جسے ہائی کورٹ اور بالآخر سپریم کورٹ نے برقرار رکھا۔
عدالتی فیصلہ:
❝ بینک اسٹیٹمنٹس صرف ایک لین دین کا ریکارڈ ہیں، یہ خود بخود "Definite Information" نہیں بنتیں جب تک یہ مخصوص اور قابل تصدیق شواہد کے ساتھ کسی آمدنی سے واضح تعلق ظاہر نہ کریں۔ ❞

عدالت نے مزید کہا کہ:

❝ سیکشن 122(5A) کے تحت کوئی بھی کارروائی صرف اسی وقت ہو سکتی ہے جب معلومات واضح، مخصوص اور قابلِ تصدیق ہوں – محض قیاس یا شُبہ کی بنیاد پر کارروائی نہیں ہو سکتی۔ ❞

اہم نکات:
✅ بینک اسٹیٹمنٹ بذاتِ خود "Definite Information" نہیں ہے۔
✅ معلومات کا ٹیکس ایبل آمدنی سے براہِ راست تعلق ہونا ضروری ہے۔
✅ صرف قیاسی یا عمومی معلومات کی بنیاد پر سیکشن 122(5A) کے تحت نوٹس غیرقانونی ہوگا۔
✅ عدالت نے ایف بی آر کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے ٹیکس دہندہ کو ریلیف دیا۔...

02/07/2025






      Fahad Bin WaheedDaily Highlight
30/06/2025






Fahad Bin Waheed
Daily Highlight

بجٹ 2025-26 کے تحت ایک نیا نظام متعارف: ایف بی آر نے "سرٹیفیکیٹ آف ایلیجیبلیٹی" کا اجرا کیا ہے، جو کہ:جائیداد (پراپرٹی) ...
19/06/2025

بجٹ 2025-26 کے تحت ایک نیا نظام متعارف:

ایف بی آر نے "سرٹیفیکیٹ آف ایلیجیبلیٹی" کا اجرا کیا ہے، جو کہ:

جائیداد (پراپرٹی) یا

گاڑی (موٹر وہیکل)

کی خریداری سے پہلے لازمی طور پر حاصل کرنا ہوگا۔
اب صرف وہی افراد جائیداد یا گاڑی خرید سکیں جو:

× ٹیکس فائلر ہیں

× ایف بی آر کے سسٹم میں ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ (ATL) میں شامل ہوں

× کم از کم 2 سال کا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کیا ہو

× ان پر کوئی قابل وصول ٹیکس واجب الادا نہ ہو

طریقہ کار (متوقع):

شہری آن لائن IRIS سسٹم یا FBR ایپ کے ذریعے درخواست دے گا ،سسٹم خودکار طور پر سرٹیفکیٹ جاری کرے گا ،اس سرٹیفکیٹ کو پراپرٹی رجسٹری، سب رجسٹرار یا گاڑی کے رجسٹریشن آفس میں جمع کروانا ہوگا

خلاف ورزی کی صورت میں:

خریداری کالعدم قرار دی جا سکتی ہے، جرمانہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے، ایسی خریداری کو "بے نامی" تصور کیا جا سکتا ہے۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral

31/05/2025

Fahad Bin Waheed ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ

وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا  جمعہ 6 جون سے منگل 10 جون تک تعطیلات ہوں گی،  *نوٹیفیکشن جاری*
31/05/2025

وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
جمعہ 6 جون سے منگل 10 جون تک تعطیلات ہوں گی،

*نوٹیفیکشن جاری*

*Extension in date of submission of Sales Tax Federal Excise Return for the Period of April 2025*
30/05/2025

*Extension in date of submission of Sales Tax Federal Excise Return for the Period of April 2025*

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ پر مذاکرات جاریحکومت کی نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانینان فائ...
19/05/2025

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ پر مذاکرات جاری
حکومت کی نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانی
نان فائلرز کیلئے گاڑیاں، جائیداد کی خریداری پر پابندی ہوگی، ذرائع
نان فائلرزمالی لین دین کی ٹرانزیکشن نہیں کرسکیں گے، ذرائع ایف بی آر
نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے آسانی نہیں بلکہ مزید سختی ہوگی، ذرائع
ٹیکس سسٹم سے نان فائلرز کی کیٹگری ختم کرنے پر کام جاری ہے، ذرائع
تاجر دوست اسکیم اپنے اہداف پورے نہیں کر سکی ، آئی ایم ایف کو بریفنگ
غیر رجسٹرڈ دوکانداروں پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کے مثبت نتائج ملے، ذرائع
تاجروں، ہول سیلرز کیٹگری میں فائلرز کی تعداد میں 51 فیصد اضافہ ہوا، ذرائع
ٹیکس نادہندگان کے بارے میں تھرڈ پارٹی ڈیٹا کا تجزیہ جاری ہے، ذرائع
اسلام آباد، کراچی، لاہور میں کمپلائنس رسک مینجمنٹ سسٹم فعال کر دیا گیا
اس نظام کو کارپوریٹ ٹیکس یونٹس تک بھی موثر توسیع دی جائے گی، ذرائع

05/05/2025

Non-resident taxes exemptions FBR Taxes 2025

Address

OPPOSITE SHELL PETROL PUMP NEAR PAKHWAL CHOWK MANSEHRA
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Bin Waheed - Tax Law Associates - Member Hazara Tax Bar Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahad Bin Waheed - Tax Law Associates - Member Hazara Tax Bar Association:

Share