03/05/2025
2. سیونگ/Bank اکاؤنٹس پر منافع:
فائلر کے لیے ٹیکس ریٹ صرف 15% ہے، جبکہ نان فائلر کو 35% ٹیکس دینا پڑتا ہے۔
📌 فائدہ: فائلر کم ٹیکس دے کر زیادہ منافع رکھ سکتا ہے۔
7. بینک سے کیش نکالنے پر ٹیکس:
فائلر پر کوئی ٹیکس نہیں، جبکہ نان فائلر سے 0.6% ٹیکس لیا جاتا ہے۔
📌 فائدہ: فائلر جتنا چاہے کیش نکالے، کوئی ٹیکس نہیں لگتا۔
8. انٹرنیشنل ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز:
فائلر کے لیے ٹیکس صرف 2% ہے، جبکہ نان فائلر کے لیے 10%۔
📌 فائدہ: بیرونِ ملک آن لائن خریداری یا ادائیگیوں پر فائلر کو کم ٹیکس دینا پڑتا ہے۔
9. بجلی کا بل (25,000 سے زائد):
فائلر پر کوئی ٹیکس نہیں، لیکن نان فائلر پر 7.5% ٹیکس عائد ہوتا ہے۔
📌 فائدہ: فائلر کو زیادہ بل ادا کرنے پر بھی اضافی ٹیکس سے استثنا حاصل ہے۔
11. جائیداد کی فروخت:
فائلر: 3–4%، نان فائلر: 12–20%
🔹 بیچنے پر کم ٹیکس۔
12. جائیداد کی خریداری:
فائلر: 3–4%، نان فائلر: 12–20%
🔹 خریدنے پر لاکھوں کی بچت۔
13. ایڈوانس ٹیکس کی واپسی (Refund):
📌 فائدہ: صرف فائلر افراد ایڈوانس ٹیکس جیسے پراپرٹی اور گاڑیوں کے ٹیکس کی واپسی کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔
نان فائلر یہ سہولت حاصل نہیں کر سکتے۔