Become A Filer

Become A Filer NTN CREATION,Return Submitting,Challen Submitting, etc

31/10/2025
*Top Breaking News:*------------------------------*فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقد...
24/07/2024

*Top Breaking News:*
------------------------------
*فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔*۔۔۔۔۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرمایہ کاری پر بھی نان فائلرز کا 35 فیصد ٹیکس کی کٹوتی کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نان فائلرز بیرون ملک سفر نہیں کر پائیں گے جبکہ نان فائلرز سے گاڑیوں کی خرید وفروخت پر 200 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل چیئرمین ایف بی آر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ اب ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے لوگ بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے البتہ حج و عمرہ اور تعلیمی سفر کے لیے انہیں چھوٹ ہوگی۔

‎انکم ٹیکس ریٹرن 2023 جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 تھی، عموما (FBR) کی جانب سے ہر سال انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرو...
06/11/2023

‎انکم ٹیکس ریٹرن 2023 جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023 تھی، عموما (FBR) کی جانب سے ہر سال انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نومبر/دسمبر کے آخر تک کر دی جاتی تھی، لیکن جو ٹیکس پیئرز اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 2023 ، 31 اکتوبر 2023 تک فائل نہ کر سکے، وہ تمام لوگ مارچ 2024 میں Non Filer ہو جائیں گے*، دوبارہ فائلر ہونے کےلئے مارچ میں ہی Individuals نے Rs.1000 روپے، AOP نے Rs.10,000 روپے، جبکہ Company نے Rs.20,000 روپے ادا کرنے ہوں گے۔
‎*جو ٹیکس پیئرز 31 اکتوبر کے بعد رجسٹرڈ ہو رہے ہیں* وہ 2022 اور 2023 دونوں سالوں کی ٹیکس ریٹرنز فائل کریں گے، *2022 کا Surcharge ابھی جبکہ مارچ 2024 میں 2023 کا Surcharge ادا کریں گے* اسی صورت میں *Active Taxpayer List* میں نام برقرار رہےگا۔۔ مزید معلومات کیلئے آپ ہم سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔

🚀🚀🚀❤️❤️❤️
05/04/2023

🚀🚀🚀❤️❤️❤️

Get Your NTN (Return submitting GST Number Challan Submission) within 1 Hours Click on whatsapp
22/04/2022

Get Your NTN (Return submitting GST Number Challan Submission) within 1 Hours
Click on whatsapp

Information related to Income Tax
03/02/2022

Information related to Income Tax

25/09/2021

Contact : +923469582301

Renew Your Tax File Tax Year 2021 Any Issue click whatsapp ✅
11/08/2021

Renew Your Tax File
Tax Year 2021
Any Issue click whatsapp ✅

🛑 ✋
09/04/2021

🛑 ✋

Address

Bahria Town Rawalpinidi
Mardan

Opening Hours

Monday 10:00 - 04:00
Sunday 10:00 - 00:00

Telephone

+923469582301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Become A Filer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Become A Filer:

Share