AJ Associates

AJ Associates Financial Services

We accept PI Coin Payment.
07/04/2023

We accept PI Coin Payment.

Launching website.Coming Soon.
02/11/2021

Launching website.
Coming Soon.

01/10/2021
ملک میں غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جا...
20/09/2021

ملک میں غیر رجسٹرڈ صنعتی اور کمرشل بجلی و گیس صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کردیا گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نان فائلرز صنعتی و کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
نان فائلرز کمرشل صارفین کے بلوں پر 5 سے17 فیصد اضافی ٹیکس عائدکیا گیا ہے، ماہانہ 10 ہزار روپے تک کےکمرشل صارفین کے بل پر 5 فیصد اضافی ٹیکس لگایا گیا ہے،ماہانہ 10 سے 20 ہزار روپے کے بل پر7 فیصد اضافی ٹیکس لگےگا،20 سے 30 ہزار روپے کے بل پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لگےگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 30 سے 40 ہزار روپے کے بل پر 12 فیصد اضافی ٹیکس اور ماہانہ 40 سے 50 ہزار روپے بل پر 15 فیصد اضافی ٹیکس لگے گا، 50 ہزار روپے سے زیادہ کے بل پر17 فیصد اضافی ٹیکس ہوگا۔

11/09/2021

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی

ٹیکس قوانین پر عمل درآمدکے کلچر کو بہتر بنانا حکومت کا بنیادی مقصد ہے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس گزاروں کے تعاون سے اس کے حصول کیلئے سرگرم عمل ہے۔ گزشتہ سال گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کے فیصلے پر ٹیکس گزاروں کی جانب سے مثبت ردعمل دیکھنے میں آیا تھا۔

ٹیکس گزاروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے رواں سال گوشوارے داخل کرانے کیلئے آئیرس پورٹل کو جولائی 2021 سے فعال کر دیا گیا تھا ۔

ایف بی آر نے تمام ٹیکس گزاروں کو یا ددہانی کرائی ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار کئے بغیر اپنی قانونی ذمہ داری نبھائیں اور30 ستمبر 2021 تک ٹیکس گوشوارے لازمی داخل کر لیں تاکہ آخری تاریخوں میں سسٹم پر پڑنے والے دباؤ سے بچا جا سکے۔ایف بی آرنے ایک مرتبہ دوبارہ واضح کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی مقررہ تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی

08/09/2021

اپنی کمپنی, کاروبار کو S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ

اپنے کاروبار کو بطور کمپنی/ پروپرائٹرشپ / پارٹنرشپ رجسٹر کروائیں اور بینک اکاؤنٹس / ٹیکس کے معاملات / دیگر قانونی معاملات میں بہت ساری سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔

آپکے کاروبار کے لئے ہماری دیگر سروسز:

¤ لوگو / ٹریڈ مارک رجسٹریشن
¤ آپکے لیئے NTN / STRN نمبر کا حصول
¤ انکم ٹیکس / سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی سہولت
¤ ایف بی آر کی طرف سے آنے والے نوٹسز کے جواب کی سہولت
¤ نیا بزنس شروع کرنے کی صورت میں Business Feasibility بنوانے کی سہولت

Contact us
03479001806
03320077174

20/07/2021

EID-UL-ADHA MUBARAK TO ALL MUSLIM UMMAH

09/07/2021

Business or Commerce Graduates required for part time job.

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJ Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJ Associates:

Share