08/05/2025
👈 ماہانہ بچت پلان سے آپ کی نہ صرف سیونگز محفوظ رہتی ہیں بلکہ اس پر آپ کو شرعی اصولوں کے مطابق حلال منافع بھی ملتا رہتا ہے جو آپ ہر ماہ نکلوا بھی سکتے ہیں
👈 ماہانہ بچت پلان لینے کے بعد آپ کو انشورنس لینے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے کیونکہ اس میں آپ کو تکافل کے فوائد بھی اضافی طور پر مہیا کیے جاتے ہیں جو کسی بھی ناگہانی صورتحال میں آپ کے اور آپ کی فیملی کے کام اتے ہیں
👈 ماہانہ بچت پلان ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ایک انمول تحفہ ہے کیونکہ یہ مرکز قومی بچت کا حلال متبادل ہے جس میں آپ ماہانہ حلال منافع لے سکتے ہیں۔
👈 ماہانہ بچت پلان کے منافع پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس (WHT) کی کٹوتی نہیں ہوتی ہے۔ جبکہ دوسرے تمام بینکوں میں آپ کے منافع پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی کر دی جاتی ہے جس سے آپ کے منافع کی شرح کم ہو جاتی ہے
👈 ماہانہ بچت پلان صرف ایک مرتبہ (پچاس ہزار روپے) 50,000/- Rs کی بچت سے آپ شروع کر سکتے ہیں اور بعد میں اس میں اپنی گنجائش کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر مزید سیونگ بھی کر سکتے ہیں
👈 ماہانہ بچت پلان کو آپ اپنے بچوں کی تعلیم اور ان کی شادی،نئے گھر/گاڑی کی خریداری یا پھر شارٹ ٹرم مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بھی حاصل کر سکتے ہیں.
👈 بیرون ملک مقیم پاکستانی باہر بیٹھے ہوئے ماہانہ بچت پلان میں انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں۔ اس سے حاصل ہونے والا ماہانہ منافع اپنے گھر والوں کے اکاؤنٹ میں دلوا کر ان کا خرچہ پورا کر سکتے ہیں تاکہ جب آپ پاکستان واپس آئیں تو آپ کو اصل رقم صرف دو دنوں میں ہی بنا کسی کٹوتی کے واپس مل سکتی ہے۔جو کہ پراپرٹی خریدنے سے بہت اچھی انویسٹمنٹ ہے کیونکہ اس میں آپ کا پیسہ باؤنڈ نہیں ہوتا اور واپسی میں آسانی رہتی ہے۔
👈 اگر ماہانہ منافع لینے کے دوران خدانخواستہ کسٹمر کی وفات ہو جائے تو *کیش ویلیو*(جمع شدہ اصل رقم+منافع) کا تین گنا طبعی موت, اور چھ گنا حادثاتی موت کی صورت میں اضافی ڈیتھ کلیم اصل رقم کے علاؤہ منتخب وارث کو ہی ادا کیا جائے گا جس کے لیے دوسرے بینکوں کی طرح *سکسیشن سرٹیفیکیٹ* لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس سے آپ اپنی زندگی میں ہی وراثتی تقسیم اپنی مرضی اور شرعی اصولوں کے مطابق کر سکتے ہیں۔
تو پھر اب دیر کس بات کی۔۔۔۔؟؟؟
ابھی دیے ہوئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں اور مزید معلومات کے لیے ہماری پاک قطر گروپ کی قریبی برانچ میں تشریف لائیں۔
Please note the office address:
Rashid Riaz
Zonal Head
03057644313
03327999901
Pak Qatar Group 1st Floor Nawa-e-Waqat Building Opposite Medicare Hospital ,Abdali Road Multan