محمد رضوان قاسمی

محمد رضوان قاسمی جامعہ ابوھریرہ خالق آباد وتڑ نوشہرہ

22/07/2026

استاد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الغفار صاحب 🥰

05/05/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد شیخ ادریس صاحب کی المناک شہادت امت مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔
​وہ علم و فضل، حکمت و بصیرت اور فصاحت و بلاغت کا روشن مینار تھے۔ ان کے علم و فضل اور حکمت و بصیرت سے استفادہ ہمارے لیے ہمیشہ باعثِ افتخار و سعادت رہا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ عطا فرمائے اور نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔

امریکہ کے معروف عالم دین ومشہور  ہنٹر اف ایتھیئسٹز مولانا یاسر ندیم الواجدی صاحب مولانا محمد قاسم حقانی کی مدنیہ منورہ م...
22/03/2026

امریکہ کے معروف عالم دین ومشہور ہنٹر اف ایتھیئسٹز مولانا یاسر ندیم الواجدی صاحب مولانا محمد قاسم حقانی کی مدنیہ منورہ میں ملاقات مولانا حقانی صاحب نے ان کو ان کےتلمیذ رشید مفتی شمائل کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی

21/03/2026

جب عید کا دن ہو، اور مسجد نبوی شریف میں اپنے استاد محترم نوجوان شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم حقانی صاحب کے ساتھ ہوں تو اس کی روحانی کیفیت ہی
الگ ہوتی ہے۔
وہاں کی فضا، درود و سلام کی آوازیں، ہزاروں لوگوں کے ساتھ نمازِ عید پڑھنا، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر میں عید منانا دل کو ایک عجیب سکون دیتا ہے۔ 🕌💚
خاص طور پر جب شیخ کے ساتھ بیٹھ کر ذکر، دعا اور نصیحت سننے کو ملے تو عید کی خوشی اور بھی بابرکت ہو جاتی ہے۔ 🌙🤲

30/12/2025

🫴❤️👇👇👇

استاد محترم نوجوان شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم حقانی صاحب اور گنڈیری کا مایہ ناز عالم دین  حضرت مولانا محمد ذاکر حق...
20/11/2025

استاد محترم نوجوان شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم حقانی صاحب اور گنڈیری کا مایہ ناز عالم دین حضرت مولانا محمد ذاکر حقانی صاحب کا ملاقات 🥰

Address

Paf Acadamy Risalpur
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد رضوان قاسمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category