Muhammad Tahir khan

Website

Muhammad Tahir khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Tahir khan, Besham, Peshawar.

24/09/2026

دندئی لوانئ

دندئی:سابق ضلع ناظم شانگلہ محمد طاہر خان نے دندئی لوانئ میں موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہونے والے عمر علی کی فاتحہ خوا...
23/09/2026

دندئی:
سابق ضلع ناظم شانگلہ محمد طاہر خان نے دندئی لوانئ میں موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہونے والے عمر علی کی فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر اقبال خان اور ڈاکٹر شریار خان بھی موجود تھے۔

مرحوم شیر نواز کے فرزند اور شکور ماما کے نواسے تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

23/09/2026

دندئ

23/09/2026
تھاکوٹ:سابق ضلع ناظم شانگلہ محمد طاہر خان نے تھاکوٹ میں شیر بہادر خان تھاکوٹ کے فرزند، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید ...
22/09/2026

تھاکوٹ:
سابق ضلع ناظم شانگلہ محمد طاہر خان نے تھاکوٹ میں شیر بہادر خان تھاکوٹ کے فرزند، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جاوید خان تھاکوٹ اور رستم خان تھاکوٹ کے بھتیجے عباس خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ :::

 #دندئیسابق ضلع ناظم شانگلہ محمد طاہر خان نے برچاگم میں فواد اور شینی کے بھتیجے سادیل خان المعروف طوطی ولد کے کے مرحوم ک...
22/09/2026

#دندئی

سابق ضلع ناظم شانگلہ محمد طاہر خان نے برچاگم میں فواد اور شینی کے بھتیجے سادیل خان المعروف طوطی ولد کے کے مرحوم کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

21/09/2026

Address

Besham
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tahir khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share